اسلام کے مجرم کون

کے مجرم کون

 

مصنف : محمد حسین میمن

 

صفحات: 132

 

خدمت ِ وسنت ایک عظیم الشان اور بابرکت کام ہے۔ جس میں ہر کو کسی نہ کسی سطح پر ضرور حصہ ڈالنا چاہیے ،تاکہ اس کا شمار کل کےدن خدامِ نبوی میں سے ہو۔اور یہ ایک ایسا اعزاز ہے کہ جس کی قدر وقیمت کااندازہ تعالیٰ کے حضور پیش ہونے پر ہی ہوسکتا ہے۔ احادیثِ رسول ﷺ کو محفوظ کرنے کے لیے کئی پہلوؤں اور اعتبارات سے اہل نے انجام دی ہیں۔ تدوینِ کا آغاز عہد نبوی سے ہوا او ر وتابعین کے دور میں پروان چڑھا ۔ محدثین کےدور میں خوب پھلا پھولا ۔مختلف ائمہ محدثین نے کے کئی مجموعے مرتب کئے۔محدثین کرام نے احادیث کی جمع وتدوین تک ہی اپنی مساعی کو محدود نہیں رکھا ،بلکہ فنی حیثیت سے ان کی جانچ پڑتال بھی کی ،اور اس کے بھی مرتب فرمائے۔اس کے ساتھ ساتھ ہی انہوں نے کتب کو بھی مختلف طبقات میں تقسیم کر دیا اور اس کی خاص اصطلاحات مقرر کر دیں۔چنانچہ صحیحین ،سنن اربعہ، خمسہ،اور صحاح ستہ وغیرہ اصطلاحات کے ہاں معروف اور متداول چلی آ رہی ہیں۔ بعض نے کسی انداز سے تو بعض نے کسی اور انداز سے حدیث نبوی ﷺ کی خدمت کی۔ زیر کتاب “ کے مجرم کون؟” محترم محمد حسین میمن صاحب کی تصنیف ہے، جو منکر حدیث ڈاکٹر شبیر کی”اسلام کے مجرم ” نامی کتاب کا جواب ہے۔ ڈاکٹر شبیر نے اپنی کتاب میں متعدد مبارکہ عقلی پر اعتراضات وارد کئے ہیں، جن کا محترم محمد حسین میمن صاحب نے تسلی بخش جواب دے کر دفاع حدیث کا ادا کر دیا ہے۔ تعالی سے ہے کہ وہ مولف موصوف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...