اسلام کی احیائی تحریکیں اور عالم اسلام

کی احیائی تحریکیں اور عالم اسلام

 

مصنف :

 

صفحات: 852

 

قوموں اور ملکوں کی سیاسی کی طرح تحریکوں اور جماعتوں کی دینی اور ثقافتی تاریخ بھی ہمیشہ بحث وتحقیق کی محتاج ہوتی ہے۔محققین کی کھلوا کر نتائج اخذ کرنے‘ غلطیوں کی کرنے اور محض دعوؤں کی تکذیب وتردید کے لیے پیہم کوششیں کرنی پڑتی ہیں‘ پھر مؤرخین بھی دقتِ نظر‘ رسوخِ بصیرت‘ قوتِ استنتاج اور دیانت کا لحاظ رکھنے میں ایک سے نہیں ہوتے‘ بلکہ بسا اوقات کئی تاریخ دان غلط کو درست کے ساتھ ملا دیتے ہیں‘ سے اس چیز کی دلیل لیتے ہیں جس پر وہ دلالت ہی نہیں کرتے‘لیکن بعض محققین افراط وتفریط سے بچ کر درست بنیادوں پر کی تدوین‘ غلطیوں کی اصلاح ‘ کو کار گاہِ شیشہ گری میں محفوظ رکھنے اور قابلِ ذکر چیز کو ذکر کرنے کے لیے اہم قدم اُٹھاتے ہیں اور وقت کے ساتھ ساتھ متعدد ملکوں میں احیائے اسلام‘ تجدید اور نفاذ کی کوششیں ہوئی اور ہوتی رہیں گی۔زیرِ کتاب  بھی خاص اسی موضوع کے حوالے سے ہے جس میں کی تجدید اور نفاذ کے حوالے سے تمام تحریکات کو کتاب کی زینت بنایا گیا ہے اور ہر تحریک کا تعارف اور کارنامے درج کیے گئے ہیں اور ہر تحریک کا شکست وعروج کے حوالے سے جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ تحریکات کے ساتھ ساتھ اہم شخصیات کے کارناموں اور ان کی تحریکوں کو بھی بیان کیا گیا ہے‘ ہر تحریک کا تنقیدی جائزہ اور نقائص بھی بیان کیے گئے ہیں۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ اسلام کی احیائی تحریکیں اور عالم اسلام ‘‘ کی تصنیف کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ ہے کہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
کی احیائی تحریکیں اوراسلام
جغرافیائی حالات 13
زرعی معدنی دولت 14
عددی طاقت 14
اقتصادی حالت 14
خوراک 14
باہمی اتجارت 15
ذہنی افلاس 15
وحکومت 15
نشاۃ ثانیہ کی آواز 15
تحریک احیائےاسلام سےمتعلق چنداصلاحات کاجائزہ
شکست 17
زوال 17
عروج 17
قوم 18
امت 18
تحریک 18
احیاء 19
نشاۃ ثانیہ 19
تجدید 19
مجدد 19
ہجری اورعیسوی کاتقابلی خاکہ 20
امت مسلمہ کاعروج وزووال
زوال کےاسباب 23
اورنشاۃ ثانیہ کی خواہش 23
حضرت کازمانہ
مغرب میں نشاۃ ثانیہ کی تحریک 25
اکبرکادین الہیٰ مخالف تحریک 28
اکبرکاعبادت خانہ 29
علماءحق کی آزمائش 34
جہانگیرکامذہب 38
جہانگیرکےمذہب کادوسرارخ
میں عقل پرستی 43
جہانگیری مذہبیت کاسرچشمہ 44
نورجہاں کاجادو 45
نورجہاں کامذہب 45
حضرت مجددالف ثانی
مختصرحیات نامہ 47
خواجہ محمدباقی باللہ کااثر 48
حضرت مجددالف ثانی واصلاحی پروگرام
عبدالرحیم خان خانان 51
میربخشی شیخ فرید 52
مفتی صدرجہاں 53
خان اعظم 53
خاں جہاں حسین قلی خان 54
لالہ بیگ 55
حضرت مجددالف ثانی کی گرفتاری ورسز 55
قابل اعتراض 56
جہانگیرکےروبرواورانعام وکرام 57
حضرت مجددکوسزائےقید 58
حضرت مجددالف ثانی کی قیدخانےمیں دعوت وتبلیغ
قیدسےرہائی 60
وفات حسرت 62
بغاوت کیوں نہ کی.؟ 63
کی جارہانہ احیائیت 64
حضرت شاہ ولی اللہ کازمانہ
عالم کی حالت 69
حضرت شاہ ولی اللہ کی نامہ
ابتدائی 70
ابتدائی تربیت 70
71
سفرحرمین 71
کوواپسی 72
ظاہری وباطنی 72
مجیدکاترجمہ 73
تصانیف 74
حضرت کےچندقدرشناس
مولاناابوالکلام آزاد 74
مولاناسیدابوالحسن ندوی 75
مولانامناظراحسن گیلانی 75
سیدابوالاعلیٰ المودودی 76
ڈاکٹراسراراحمد 76
ڈاکٹراشتیاق حسین قریشی 77
شیخ محمداکرام 78
حضرت شاہ ولی کی تنقیدی تحریک
اورتاریخ المسلمین کافرق 78
سےبادشاہت کی طرف 79
اجتہادکامردہ ہوجانا 80
سلاطین سےخطاب 80
امراءاورارکان دولت سےخطاب 80

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
19.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...