اسلام کیا ہے

اسلام کیا ہے

 

مصنف : ڈاکٹر محمد حمید اللہ

 

صفحات: 383

 

اسلام اللہ کے آخری نبی سیدنا محمد مصطفیﷺ کی طرف اللہ تعالیٰ کا بھیجا ہوا دین یعنی نظام زندگی ہے جس کا آئین قرآن حکیم ہے، اُس پر مکمل ایمان اور اس کے سامنے سر تسلیم خم کرتے ہوئے اس کے مطابق زندگی بسر کرنا اسلام ہے۔ یا دوسرے الفاظ میں اسلام مسلمانوں کا دین یا نظام زندگی ہے جس میں اللہ کی توحید کا اقرار کرتے ہوئے اس کی حاکمیت اعلیٰ کے سامنے سر تسلیم خم کرنا اور حضرت محمد مصطفی ﷺ کو آخری نبی ماننا ہے۔ اسلام وہ دین یا نظام حیات ہے جس میں حضور ختم المرسلینﷺ کی وساطت سے انسانیت کے نام اللہ کے آخری پیغام یعنی قرآن مجید کی روشنی میں زندگی بسر کی جائے۔ ہمارا دعویٰ ہے کہ اسلام اللہ کی طرف سے آخری اور مکمل دین ہے جو انسانیت کے تمام مسائل کا حل پیش کرتاہے اور آج کی سسکتی ہوئی انسانیت کو امن اور سکون کی دولت عطا کرتے ہوئے دنیاوی کامیابی کے ساتھ اخروی نجات کا باعث بن سکتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’اسلام کیا ہے؟‘‘ عالم اسلام کے معروف بین الاقوامی مفکر ڈاکٹر محمدحمید اللہ کی انگریزی زبان میں تحریرشدہ کتاب INTRODUCTION TO ISLAM کا اردو ترجمہ ہے۔ اس کتاب میں انہوں نے پیغمبر اسلام، اسلام کی حقیقی تعلیمات کا تحفظ، اسلام کا نظریۂ زندگی، عقیدہ اور ایمان، اسلامی زندگی اور عبادات، اسلام اور روحانیت، اسلام کا نظام اخلاقیات، اسلام کا سیاسی نظام، اسلام کا عدالتی نظام، اسلام کا معاشی نظام، مسلمان عورت، اسلام میں غیر مسلموں کی حیثیت، علوم وفنون کی ترقی کے لیے مسلمانوں کی خدمات، اسلام کی عمومی تاریخ، مسلمان کی روزمرہ زندگی جیسے 15 اہم عنوانات کو قائم کرکے اسلامی تعلیمات اوراسلام کی حقیقت کو واضح کیا ہے۔ اس انگریزی کتاب کو جناب سید خالد جاوید مشہدی نے اردو دان طبقہ کے لیے اردوقالب میں ڈھالا ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
مومن کی یہ پہچان کہ گم اس میں ہیں آفاق 13
تعارف 15
باب نمبر 1۔پیغمبراسلام
سیرت طیبہ 17
تصورخدا 18
مذہب 18
سرزمین عرب 19
مذہب کی صورتحال 20
معاشرہ 20
پیغمبر خداکی ولادت 21
حلف الفضول مظلوموں کی مدد کامعاہد 23
مذہبی شعور کاآغاز 24
سماجی مقاطعہ 28
معراج 29
ہجرت مدینہ 30
آمہ کی تنظیم نو 32
عنااورکفر کےخلاف جدوجہد 33
فتح مکہ 35
وصال 37
باب نمبر 2۔اسلام کی حقیقی تعلیمات کاتحفظ
محفوظ بنانے کےذرائع 41
اسلامی تعلیمات 42
قرآن کی تعلیمات 48
حدیث نبوی 48
سرکاری دستاویزات 53
رسول اللہ ﷺ کی حیات مبارکہ کےدوران تدوین حدیث 56
صحابہ کرام ؓ کےدور میں جمع کی گئی احادیث 58
تدوین حدیث پر پابندی کامعاملہ 61
بعد کی صدیوں میں 63
حاصل بحث 64
باب نمبر 3۔اسلام کانظریہ زندگی
اسلام کانظریہ 69
اللہ پر ایمان 74
معاشرہ 76
قومیت 77
اقتصادی نقطہ نظر 78
آزادی عمل اورتقدیر 79
باب نمبر 4۔ عقیدہ   اورایمان
خداتعالی 84
فرشتے 86
آسمانی کتابیں 92
اللہ کےپیغمبر 94
عقیدہ جزاوسزا 95
تقدیر اورعمل کی آزادی کی حدود 97
بحث کاخلاصہ 99
باب نمبر 5۔اسلامی زندگی اورعبادات
نماز 101
نماز مسلمان کی معراج کیسے 106
روزے 109
حج 112
زکوۃ 117
خلاصہ 122
باب نمبر 6۔اسلام اورروحانیت
اصحاب صفہ 125
تصوف کانچوڑ 126
رضائے الہی 129
خصوصی عبادات یااذکاؤ 133
خلاصہ 136
باب نمبر 7۔اسلام کانظام اخلاقیات
اسلام کی امتیازی خصوصیات 139
اخلاقیات کی بنیاد 140
گناہ اوراس کاکفارہ 145
اللہ تعالسی کےاحکام وفرمین 149
باب نمبر 8۔ اسلام کاسیاسی نظام
قومیت 156
عالمگیریت کےطریقے 159
خلافت 161
ریاست کےفرائض 165
نظام حکومت 166
مشاورتی بحث وتحیص 167
خارجہ پالیسی 168
خلاصہ 173
باب نمبر 9۔اسلام کاعدالتی نظام
مسلمانوں کاخصوصی کردار 174
قانون کاباضابطہ علم 174
علم میں ادراہ اورنیت کی اہمیت 175
ریاست کاتحریری آئین 175
عالمگیر بین الاقوامی قانون 176
اسلامی قوانین کی عمومی خصوصیات 177
قانون کافلسفہ 178
پابندیاں 179
قانون سازی 181
انصاف کی فراہمی کانظام 185
قانون کی اساس اورترقی 196
خلاصہ 194
باب نمبر 10۔ اسلام کامعاشی نظام
وراثت 199
وصیت 201
سرکارسی محاصل 201
ریاست کےسرکاری اخراجات 202
اضافی ٹیکس 206
سماجی تحفظ کی ضمانت 206
پانسے کےکھیل 209
سودی قرضے 210
اعداد وشمار 211
روز مرہ کی زندگی 212
باب نمبر 11۔مسلمان عورت
عمومی صورت حال 213
عورت کےفرایض 216
خواتین کےحقوق 222
شادی 225
باب نمبر 12۔اسلام میں غیر مسلموں کی حثییت
بنیادی نظریات 232
رسول اللہ ﷺ کاطریق عمل 232
جزیہ 234
بعدکےلوگوں کاطرز عمل 236
سماجی خومختارسی 238
ترک اسلام 245
جہاد 245
باب نمبر 13۔علوم وفنون کی ترقی کےلیے مسلمانوں کی خدمات
عمومی رویہ 247
علوم مذہب وفلسفہ 251
علوم جدید 253
قانون 253
تاریخ اورسماجیات 255
جغرافیہ اورنقشہ نویسی 257
علم فلکیات 259
نیچرل سائنس 259
طبی سائنس 261
علم بصریات 261
علم معدنیات میکانیات وغیرہ 261
حیوانیات 262
علم کیمیا وطبیعات 262
ریاضی 263
خلاصہ 263
فنون 264
باب نمبر 14۔اسلام کی عمومی تاریخ
خلفائے راشدین 270
بنوامیہ 275
دورعباسیہ 277
ہندوستان 279
خلافت اندلس 282
مشرقی اورجنوب مشرقی ایشیا 283
افریقہ 283
دورحاضر کی دنیا 284
باب نمبر 15۔مسلمان کی روز مرہ زندگی
پیدائش 286
تکبیریاقامہ 290
ابتدائی زندگی 290
شادی 290
موت 294
عمومی عادات معموالات 295
خورونوش 297
لباس اورآرائش گیسو 300
نماز اوروضو 300
نمازکےحوالےسےکچھ مزید تفصیلات 305
مختلف مسالک کےمابین اختلاف رائے 305
نماز استخارہ 307
نماز کافاسد ہوجانا 308
چند عمومی باتیں 309
نمازجنازہ 309
نماز دوران بیمارسی اورسفر 310
نمازوں کےاقوات 310
نماز صرف عربی میں کیوں 310
صرف قمری کیلنڈر ہی کیوں 320
خلاصہ 321
جدول میں درج کلمات اورانکاترجمہ 321
جدول ()ثناء 321
احناف کےنزدیک 321
شافعی کےنزدیک 322
جدول ()سورۃ الفاتحہ 322
جدول (g)سورۃ العصر 323
جدول (h)سورۃ الکوثر 323
جدول (i)سورۃ الخاص 323
جدول (j)آیتہ لکرسی 324
جدول (k) 324
جدول (l) 324
جدول (m) 325
جدول(n) 325
جدول (o) 325
جدول (p) 325
جدول (q) 326
جدول(r) 327
جدول (s) 327
جدول(t) 327
جدول(u) 328
جدول(v) 329
جدول(w) 329
حجراسودکےسامنے کھڑے ہوکرطواف کی نیت 329
جدول 330
طواف کی دعائیں 330
کعبہ کے دروازے کےسامنے 330
باقی کےطواف میں یہ دعاپڑھیں 330
دوسرے طواف کی دعا 331
تیسرے طواف کی دعا 331
چوتھے طواف کی دعا 331
جدول (صفا اورمروہ کے درمیان سعی کی دعا 332
جدول (تلبیہ 333
جدول 333
جدول (دعائے استخارہ 334
نمازوں کانظام الاوقات قطبی خطوں میں 335
قطبی خطوں کےلیےنظام الاوقات 339
اس کتاب میں مذکورشخصیات 342
انڈکس 351

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
11.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Leave a comment