اسلام کے بنیادی عقائد ( ترجمہ عقیدہ طحاویہ )

کے بنیادی عقائد ( عقیدہ طحاویہ )

 

مصنف : ڈاکٹر رانا خالد مدنی

 

صفحات: 66

 

عقیدے کی بنیاد باری تعالیٰ ہے اور اسی دعوت توحید کے لیے تعالیٰ نے ہر دور میں کو مبعوث کیا حتی کہ ختم المرسلین محمدﷺ کی بعثت ہوئی ۔عقیدہ کی وتفہیم کے لیے جہاں نبی کریم ﷺ او رآپ کے کرا م نے بے شمار قربانیاں دیں اور تکالیف کو برداشت کیا وہاں علماء نےبھی دن رات اپنی تحریروں اور تقریروں میں اس کی اہمیت کو خوب واضح کیا ۔گزشتہ صدیوں میں عقیدۂ کو واضح کرنے کے لیے بہت سی جید کتب ورسائل تحریر کیے گئے ہیں زیرنظر کتاب ’’ العقیدہ الطحاویہ ‘‘علامہ ابو جعفر الورّاق الطحاوی﷫ کی عقیدہ کے موضوع پر معروف کتاب کے متن کاترجمہ ہے۔جس میں بہت ہی مختصر انداز میں عقائد کا احاطہ کیا گیا ہے اور اہل والجماعت کےعقائد بیان کیے گئے ہیں۔ کتاب مذکور کی خو بی یہ ہے کہ تمام اسلامی عقائد کو مختصراً بیان کردیا گیا ہے اور باطل فرقوں کے بالمقابل اہل سنت والجماعت کے افکارونظریات کی نمائندگی کی گئی ہے ۔بظاہریہ چھوٹی سی کتاب ہے ۔ لیکن فائدہ کےاعتبار سے عظیم کتاب متصور ہوتی ہے۔ اس چھوٹی سی کتاب کےبارے میں کاتبصرہ یہ ہےکہ:’’علامہ طحاوی ﷫ نے ’’عقیدہ طحاویہ‘‘ میں ہر وہ چیز جمع کردی ہےجس کی ہر کو ضرورت تھی‘‘عقیدہ کی اوراس کے عناصر سے واقفیت حاصل کرنے کے لیے اس کامطالعہ ازحدضروری ہے۔متن عقیدہ الطحاویہ کا مختلف اہل نے کیا ہےیہ ترجمہ پروفیسر ڈاکٹر رانا خالد مدنی(فاضل مدینہ یونیورسٹی ، چیئرمین ادارہ اشاعتِ اسلام ،لاہور) نے کیا ہے انہوں نے متن عقیدہ الطحاویہ کے تمام مطبوعہ ایڈیشنوں کو سامنے رکھتے ہوئے اس کی کرکے تمام عبارات پر اعراب لگائے ہیں ۔ انتہائی آسان کیا ہے ضرورت کےپیش بعض مقامات کی حاشیہ میں وضاحت کردی ہے ۔اور امام طحاوی ﷫ کامختصر تعارف بھی پیش کردیا ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
دیباچہ 5
مختصر سوانح امام طحاوی 9
متن مترجم العقیدۃ الطحاویہ 11
کاہن و نجومی کے بارے میں علمی 37
مصادر و مراجع 43
مطبوعات ادارہ اشاعت لاہور 53

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...