اسلام کی امتیازی خصوصیات ( جرجیس کریمی )

کی امتیازی خصوصیات ( جرجیس کریمی )

 

مصنف : محمد جرجیس کریمی

 

صفحات: 215

 

اسلام فطرت ہے،جو تمام انسانوں اور جنوں کے لئے نازل کیا ہے۔دینِ بلا تفریق سب کی ہدایت اور بھلائی کے لئے آیاہے،جس کی پر عمل کر کے رحمتِ الہی کا حصول ممکن ہوتا ہے۔اسلام کے متعدد محاسن اور بے شمار فوائد ہیں۔یہ عقل وفکر کو مخاطب کرتا ہے اور اسے مزید جلا بخشتا ہے۔یہ صلاحیتوں کو منظم کر کے انسانیت کی خدمت پر آمادہ کرتا ہے۔ کی روشنی میں عقل با بصیرت ہو جاتی ہے اور صرف دنیوی مفادات کے حصول کی بجائے کی تیاری میں مگن ہو جاتی ہے۔یہ ہی ہے جو نہ صرف اپنے ماننے والوں کو بلکہ اپنے منکرین کو بھی بحیثیت ان کے لا محدود ومراعات دیتا ہے ،بلکہ وہ تو حیوانات کے حقوق کا بھی پاسدار ہے اور چرند وپرند اور موسم کا بھی محافظ ہے۔ نے زندگی مرد ،عورت ،غلام ،آزاد ،آقا ،غلام سمیت تمام کے حقوق وفرائض کا تفصیل سے تذکرہ کیاہے زیر کتاب’’ کی امتیازی خصوصیات ‘‘مولانامحمد جرجیس کریمی صاحب کی تصنیف ہے ۔ اس کتاب میں انہوں نے اسلام کی چند اہم اور نمایاں خصوصیات مطالعہ پیش کیا ہے اس کا مقصد یہ ہے کہ مسلمانوں میں اسلام کی خصوصیات اور محاسن کی تلاش اور مطالعہ کا رجحان پیدا ہو اور اس پر ان کا اعتماد وایمان بحال ہو۔ تاکہ وہ اپنے دین کی حقانیت وصداقت اور ہمہ گیری کے بارے میں کسی شک وشبہ میں مبتلا نہ ہوں ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 9
باب اول ۔۔ پر مبنی 11
کا دعویٰ 11
کے معنی 18
کے طریقے 20
خاص کی قسمیں 24
کے مترادف الفاظ 26
محمدی ﷺ کی خصوصیات 30
کا نزول پیشگی توقع کے بغیر 30
نزول کے وقت گرانی 31
آپ ﷺ کی ذات سے الگ مستقل چیز تھی 31
اور 33
کی تاثیر 33
باب دوم ۔۔ محفوظ ماٰخذدین 35
قرآنی دعویٰ 35
و نصاریٰ کی مذہبی کتب کی تحریفات 36
مت کی مذہبی کتابیں اور ان کا استناد 40
وید کا تعارف 41
پارسیوں کی مذہبی کتاب اور اس کا استناد 42
جمع و 43
جمع و تدوین قرآن ۔۔ صدیقی میں 47
جمع و تدوین قرآن ۔۔ عثمانی میں 49
کی محفوظیت 51
حواشی 56
باب سوم ۔۔ مدلل ومبرہن 59
دلیل کے معنی اور اس کے مترادفات 59
کے بنیادی عقائد اور ان کے 64
عقید ہ اور اس کے 65
کا وجود اپنے خالق پر دال ہے 65
ربوبیت کے 71
الوہیت کے 73
ربوبیت دلیل الوہیت ہے 73
تخلیق 73
بادشاہت 75
نفع و ضرر 75
تعالیٰ صفات کمال سے متصف ہے 76
بطلان کے 77
عقیدہ رسالت اور اس کے 80
غیب کی باتیں اور نبوت و رسالت 81
معجزات 83
نصرت و غلبہ 85
رسول ﷺ 86
اعجاز 87
عقیدہ کے 88
جزا و سزا کے 93
خلاصہ بحث 95
حواشی 96
باب چہارم ۔۔ فطرت 97
فطرت کے لغوی معنی 98
فطرت سے مراد 98
فطرت کے عین مطابق ہیں 99
عقیدہ اور فطرت 100
عقیدہ اور فطرت 101
میں کوئی جبر نہیں 102
عقل انسانی اور فطرت 103
عبادت کے طریقے فطرت سے مطابقت رکھتے ہیں 104
اور فطرت 105
حرام اشیاء فطرت سے میل نہیں کھا تیں 107
محرمات سے فطرت سے مغایر ہے 109
صفائی ستھرائی کا فطری داعیہ ہے 110
مردوں کی تدفین کا فطری طریقہ 111
عدل و انصاف اور فطرت 112
عام انسانی برادری سے تعلقات رکھنے کی اجازت ہے 114
بعض اسلامی کےبارے میں اعتراضات پر ایک 115
بقدر طاقت کا مکلف ہے 116
حواشی 117
باب پنجم ۔۔ معتدل و متوازن 119
اعتدال کے معنی 119
اعتدال پر قائم ہے 119
کا وجود اعتدال و توازن پر مبنی ہے 121
اعتدال کا حکم 122
عقائد میں اعتدال 124
انسانی زندگی سے متعلق متوازن نقطہ 127
انسانی زندگی کی اہمیت 129
کی بنیادی خواہشات و جذبات میں اعتدال 130
و فرائض میں اعتدال 138
انفرادیت و اجتماعیت کے درمیان اعتدال 139
اعتدال کا عام حکم 143
حواشی 144
باب ششم ۔۔۔ مصالح اور حکمتوں پر مبنی 145
میں مصالح اور کی آراء 145
مصالح کے فوائد 147
مصلحت کا معنیٰ  و مفہوم 149
مصلحت کی قسمیں 150
مصلحت ضروریہ 150
و عقیدہ کی حفاظت 151
جان کی حفاظت 152
نسل کی حفاظت 153
مال کی حفاظت 154
عقل کی حفاظت 154
مصلحت حاجیہ 156
مصلحت تحسنیہ 157
مصالح انھیں اقسام میں محدود نہیں ہیں 158
مصالح اور عقل 159
پر عمل حکمتوں کے جاننے پر موقوف نہیں 160
خلاصہ بحث 161
حواشی 163
باب ہفتم ۔۔ سعادت 163
سعادت کے معنی 164
سعادت کے مترادف الفاظ 165
دینا کی سعادت 167
کی سعادت 169
کیا سعادت و شقاوت تقدیر  سے ہے 173
سعادت کے باعث اعمال 176
سعادت و شقاوت کی معرفت کی شاہ کلید 179
باب ہشتم ۔۔۔ مہذب 181
خود کشی تذلیل انسانیت ہے 182
انسانی اعضاء کو کھانا بھی تذلیل انسانیت ہے 183
سینہ کوبی بد تہذیبی ہے 184
ہدیہ کی واپسی مکروہ ہے 185
بے ستری ناپسندیدہ ہے 186
کے ذریعہ جنس کی تبدیلی کی مذمت 187
استنجاء کے شائستہ طریقے 188
صفائی ستھرائی کا اعلی ٰ شعور مطلوب ہے 189
گفتگو میں بد تہذیبی کے مظاہر 190
گھروں میں داخلہ سے پہلے اجازت کی شرط 191
سرگوشی کے ناپسندیدہ پہلو 193
کھانے پینے کے بعض 193
فضول گوئی کی مذمت 195
خلاصہ بحث 196
حواشی 196
باب نہم۔۔ مکمل 197
شعبہ ہائے زندگی 198
کتب ستہ کے تراجم ابواب پر ایک 198
ابواب کا تجزیاتی مطالعہ 203
دینی پر تراجم ابواب 204
دنیوی پر تراجم ابواب 206
کی انفرادی و اجتماعی تقسیم 208
نظام کی بعض خصوصیات 209
کتا بیات 210

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...