اسلام کی دس امتیازی خصوصیات

کی دس امتیازی خصوصیات

 

مصنف : علامہ مصری

 

صفحات: 18

 

فطرت ہے،جو تمام انسانوں اور جنوں کے لئے نازل کیا ہے۔دین اسلام بلا تفریق سب کی ہدایت اور بھلائی کے لئے آیاہے،جس کی پر عمل کر کے رحمت الہی کا حصول ممکن ہوتا ہے۔اسلام  کے متعدد محاسن اور بے شمار فوائد ہیں۔یہ عقل وفکر کو مخاطب کرتا ہے اور اسے مزید جلا بخشتا ہے۔یہ صلاحیتوں کو منظم کر کے انسانیت کی خدمت پر آمادہ کرتا ہے۔ کی روشنی میں عقل با بصیرت ہو جاتی ہے اور صرف دنیوی مفادات کے حصول کی بجائے کی تیاری میں مگن ہو جاتی ہے۔یہ اسلام ہی ہے جو نہ صرف اپنے ماننے والوں کو بلکہ اپنے منکرین کو بھی بحیثیت ان کے لا محدود ومراعات دیتا ہے ،بلکہ وہ تو حیوانات کے حقوق کا بھی پاسدار ہے اور چرند وپرند اور موسم کا بھی محافظ ہے۔اسلام نے زندگی  مرد ،عورت ،غلام ،آزاد ،آقا ،غلام سمیت تمام کے حقوق وفرائض کا تفصیل سے تذکرہ کیاہے۔اسلام ہر کی فلاح وبہبود اور کامیابی کی ضمانت دیتا ہے۔ہر انسان فطری اور طبعی طور پر کامیابی چاہتا ہے اور ناکامی سے دور بھاگتا ہے۔لیکن ایک عام انسان اس حقیقت سے ناواقف ہے کہ آخر اسے یہ کامیابی ملے گی کہاں سے۔ہر انسان اپنی عقل وفکر  کے گھوڑے دوڑا کر کامیابی تک پہنچنا چاہتا ہے۔کوئی مال میں کامیابی تلاش کر رہا ہے تو کوئی دکان مکان میں اور کوئی سلطنت اور حکومت ،لیکن انسانیت گواہ ہے کہ ان میں سے کسی بھی چیز میں کامیابی نہیں ہے۔کامیابی صرف اور صرف اسلام کے مطابق زندگی گزارنے میں پنہاں ہے۔ زیر کتاب ” اسلام کی دس امتیازی  خصوصیات”علامہ مصری ﷫کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے اسلام کی دس امتیازی خصوصیات کو قلمبند کیا ہے۔ تعالی سے ہے کہ وہ مولف کو جزائے خیر سے نوازے اور تمام مسلمانوں کو کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق دے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 5
اور اعتدال 7
اور نجات 8
اور اتحاد 9
اور آسانی 9
اور غلو سے ممانعت 10
اور سہولت 12
اور عزیمت و رخصت 13
اور قطعی و غیر قطعی 14
اور ظاہر و باطن 15
اور عبادت 16

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...