اسلام میں تحقیق کے اصول و مبادی

میں کے و مبادی

 

مصنف : ڈاکٹر طفیل ہاشمی

 

صفحات: 129

 

علم  حدیث علوم میں شہ رگ کی حیثیت رکھتا ہے ۔ کے شانِ نزول اوران کی تفسیر ، القرآن کی تشریح وتبین ،اجمال کی تفصیل ،عموم کی تخصیص ،مبہم کی تبین سب علم  کے  ذریعہ  معلوم ہوتی  ہیں ۔اسی طرح حامل ِ حضر ت  محمد ﷺ کی اور حیات ِطیبہ اخلاق وعادات مبارکہ آپﷺ کے واعمال کے  ذریعہ  ہم تک پہنچے  ہیں ۔علمائے اسلام  نے  علم حدیث کی حفاظت ،جمع وتدوین، اور وتدقیق کے سلسلہ میں  قابل قدر کاوشیں سر انجام دی ہیں۔ کی چھان بین کے لیے  انہوں  نے  جرج وتعدیل کے اصول  وضع کیے ہیں جن کی بدولت اسماء الرجال  کا مستقل فن معرض وجود میں  آیا اور کم وبیش چھ صدیوں تک جرح وتعدیل اور  فن اسماء الرجال بر  پر کتابیں لکھی جاتی  رہیں ۔ایک  جرمن مستشرق ڈاکٹر سپرنگر کے بقول  علم اسماء الرجال کی وساطت سے مسلمانوں نے  کم ازکم پانچ لاکھ راویوں کی حالات محفوظ کیے ہیں  جن کا مقصد صرف ایک ذاتِ مقدس کے حالات کو معلوم اور محفوظ کرنا تھا۔ زیر کتاب ’’ میں  کے اصو ل ومبادی کو ڈ نمبر712 ‘‘ ڈاکٹر طفیل ہاشمی  کی  تصنیف ہے ۔ جوکہ اوپن یونیورسٹی کے  ایم فل پروگرام میں  شامل نصاب ہے ۔ یہ کتاب  میں کے دو روایت  اور درایت پر مشتمل ہے ۔اس کتاب کے مطالعہ سے   روایت ودرایت کے میں خاصی معلوما ت حاصل کرسکتے ہیں ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
کورس کا تعارف 1
فہرست مجوزہ کتب برائے لازمی مطالعہ 4
یونٹوں کی فہرست 5
فہم میں درایت و روایت 7
اور روایت 33
فقہ کے ماخذ 47
فقہی کے اسباب 55
شرعیہ اور روایت 63
الاجتہاد فی الاسلام 69
اور درایت 77
اصناف 83
مطالعہ و 89
اور جدید 95
مطالعہ 101
مطالعہ معیث 107
مسلمانوں کے سیاسی افکار 113
اور 119

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...