اسلام میں سنت کا مقام

میں کا مقام

 

مصنف : محمد لقمان سلفی

 

صفحات: 304

 

قرآن  کریم  تمام شرعی کا مآخذ  ومنبع ہے۔اجماع وقیاس کی حجیت کے لیے  بھی اسی سے استدلال کیا جاتا ہے  ،اور اسی نے نبویہ کو شریعت ِاسلامیہ کا مصدرِ ثانی مقرر کیا ہے  مصدر شریعت  اور متمم کی حیثیت سے مجید کے ساتھ  نبویہ کوقبول کرنےکی تاکید وتوثیق کے لیے  مجید میں بے  شمار قطعی موجود ہیں۔اہل سنت الجماعت کا روزِ اول سے یہ عقیدہ رہا ہے  کہ رسول ﷺ کی سنت کی ایک مستقل شرعی حیثت ہے  ۔اتباعِ سنت جزو ایمان ہے  ۔حدیث  سے  انکا ر  واعراض کریم سے انحراف وبُعد کازینہ اور سنت سے اغماض ولاپرواہی  اور  فہم قرآن سے  دوری  ہے ۔سنت  رسول ﷺکے بغیر قرآنی وتعلیمات کی  تفہیم  کا  دعو یٰ نادانی  ہے ۔ اطاعت رسول ﷺ کے بارے میں یہ بات  پیش  رہنی چاہیے  کہ رسو ل اکرم ﷺ کی اطاعت  صرف آپﷺ کی زندگی  تک محدود نہیں بلکہ آپﷺ کی وفات کے بعد بھی تک آنے  والے تمام مسلمانوں کے لیے  فرض قرار دی گئی ہے ۔گویا اطاعتِ رسول ﷺ اورایمان لازم  وملزوم ہیں اطاعت ہے تو ایمان بھی ہے  اطاعت نہیں تو ایمان  بھی  نہیں ۔ اطاعت ِ رسول ﷺ کے بارے میں  قرآنی  واحادیث شریفہ کے مطالعہ کے بعد یہ فیصلہ کرنا مشکل نہیں کہ میں اتباعِ کی حیثیت کسی فروعی کی سی نہیں بلکہ بنیادی تقاضوں میں  سے  ایک تقاضا ہے ۔اتباع سنت کی دعوت کو چند عبادات کے تک محدود نہیں رکھنا چاہیے  بلکہ یہ  دعوت ساری زندگی پر محیط ہونی  چاہیے۔جس طر ح عبادات(نماز ،روزہ، وغیرہ)  میں اتباع سنت مطلوب ہے  اسی طرح اخلاق وکردار ،کاروبار، العباد اور دیگر معاملات میں بھی اتباع مطلوب ہے۔ تعالیٰ نے ’’ مَنْ يُطِعِ الرَّسُولَ فَقَدْ أَطَاعَ اللَّه  (سورہ نساء:80) کا فرمان جاری  فرماکر  دونوں مصادر پر مہر حقانیت ثبت کردی ۔ لیکن پھر بھی  بہت سارے لوگوں نے ان فرامین کو سمجھنے اور ان  کی فرضیت کے بارے  میں ابہام پیدا کرکے  کو تاہ بینی کا ثبوت دیا ۔ اور وسنت کے مخالفین نے  کی شرعی  حیثیت کو مجروح کر کے  دینِ میں جس طرح بگاڑ کی نامسعود کوشش کی گئی اسے دینِ کے خلاف ایک سازش ہی کہا جاسکتا ہے ۔ لیکن الحمد للہ  ہر دو ر میں محدثین  اور  علماءکرام کی ایک جماعت اس سازش اور فتنہ کا سدباب کرنے میں کوشاں رہی  اور اسلام کے مذکورہ ماخذوں کے دفاع میں ہمیشہ سینہ سپر رہی ۔زیر کتاب ’’ اسلام میں کا مقام ‘‘ کے جید عالم مفسر  قرآن  ڈاکٹر  محمد لقمان  سلفی ﷾ کی حجیت کے اثبات  اور منکرین سنت ومستشرقین کی تردید کے سلسلہ میں  ان کی  مایہ ناز  تصنیف مكانة السنة فى التشريع الإسلامى کا  سلیس  ورواں  ہے ۔ڈاکٹر صاحب  نے  اس  کتاب میں  شریعت ِاسلامیہ میں کا  جو عظیم مقام  ہے اسے  قرآن  کریم  کی مبارکہ اور صحیح کی روشنی میں بیان کرتے ہوئے  واضح کیا ہے کہ  جس طرح کریم دینِ اسلام کے بنیادی عقائد اور شرائع اسلامیہ کو جاننے کا  پہلا ذریعہ ہے اسی طرح نبی کریم ﷺکی احادیث کریمہ دوسرا ذریعہ ہیں ۔ان کے بغیر اسلام کی تکمیل کا تصور نہیں کیا جاسکتا۔ا س کےبعد تاریخی حوالہ جات کی مدد لیتے ہوئے کی جمع وتدوین پر روشنی ڈالنے  کے علاوہ محدثین عظام کی ان  کوشش کو اجاگر کیا  ہے  جن کے  نتیجہ میں  یہ بحفاظت تمام  اکٹھا  کردیا گیا ۔ فاضل مصنف  ڈاکٹر لقمان سلفی ﷾ اس کتاب کے علاوہ کئی کتب کے  مصنف  جامعہ  ابن تیمیہ ،ہنداور  دار الداعی للنشر والتوزیع ،الریاض کے مؤسس ومدیر  ہیں۔ سعودی میں  ڈاکٹریٹ کی تکمیل کے بعد  وہیں  تصنیف وتدریس  میں  مصروف ہیں  ۔ان کی اور  کارناموں کی  وجہ سے انہیں سعودی شہریت بھی حاصل  ہے  ۔اور موصوف مدینہ  یونیورسٹی میں  کے دوران  علامہ احسان الٰہی ظہیر شہیداور استاذ الاساتذہ حافظ  ثناء مدنی ﷾ (شیخ الحدیث جامعہ لاہور الاسلامیہ ،لاہور)  وغیرہ کے ہم کلاس ر ہے ہیں اور ان کا  شمارشیخ ابن  باز   کےخاص تلامذہ میں سے ہوتا ہے  ۔اللہ تعالی  دین کے لیے ان کی مساعی جمیلہ کو قبول  فرمائے۔ اور اس کتاب کو مستشرقین  و منکرین کے تمام  مکائد  اور شبہات واوہام  اور ان کے مکر وفریب کے  خاتمہ کا  ذریعہ بنائے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 3
عرض مترجم 5
مقدمہ 9
پہلی فصل کی تعریف 15
دوسری فصل کی تشکیل میں کا مقام 23
پہلا باب حجیت کا اثبات 31
پہلی فصل کریم سے حجیت کی تائید و توثیق 33
فصل ثانی نبویہ سے حجیت کی تائید و توثیق 73
تیسری فصل حجیت پر امت اسلامیہ کا اجماع 95
دوسرا باب کریم کے مقابلہ میں کا مقام 99
پہلی بحث اخذ و اعتبار میں کا مقام و مرتبہ 101
دوسری بحث نبویہ کریم کا بیان ہے 105
تیسرا باب کے بعض اقسام پر ایک 139
پہلی قسم خبر واحد 141
دوسری قسم مرسل 155
تیسری قسم روایت بالمعنی 163
چوتھا باب فتنہ انکار اور منکرین کے شبہات اور ان کا ازالہ 169
پہلی فصل دوسری صدی میں انکار کا فتنہ 213
دوسری فصل نبوی کی میں کے شکوک و شبہات 221
تیسری فصل چودہویں صدی ہجری میں نام نہاد مسلمانوں کی سے عدوات 265
خاتمہ کتاب 295
فہرست عناوین 297

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...