اسلام میں غلامی کی حقیقت

میں غلامی کی حقیقت

 

مصنف : اکبر آبادی

 

صفحات: 217

 

غلام اس کو کہتے ہیں کہ جسے کسی اور کی ملکیت میں لیا جائے۔قدیم تہذیبوں میں جیسے ہیں، غلامی رائج تھی۔غلاموں کے لیے عربی زبان میں لفظ “عبد ” استعمال کیا جاتا تھا جس کا استعمال اپنے حقیقی مفہوم میں کے مقابلے پر اس کے بندے کے لیے کیا جاتا تھا۔ مجازی طور پر آقا کو اس کے غلام کا خدا تصور کیا جاتا تھا۔ مالک کے لیے مجازی طور پر “رب” کا لفظ بھی استعمال کیا جاتا تھا۔غلامی اسلام کا ادارہ نہیں تھا۔ کو سماج سے ورثہ میں ملا۔ اسلام نے  اس کی کی اور غلاموں کو ان کے دئیے ۔قرون وسطی کی غلامی کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔غلامی کا ایسا  مسئلہ ہےکہ جو دانشوران کی پر رہتا ہے اوراسلام  وپیغمبر اسلام ﷺ پر اعتراض کے سلسلہ میں ان کا یہ بہت مشہور ہتھیار ہے ۔اسلام کے روئے روشن کو داغدار کرنے کی غرض سے دانشوران کوئی موقعہ ہاتھ سے نہیں  جانے  دیتے ۔ان کی ہر کتاب میں یہ اعتراض بڑے اہتمام سے موجو ہوتا ہے زیر کتاب ’’ میں غلامی کی حقیقت  ‘‘ مولانا سیعد احمد اکبرآبادی  کی تصنیف ہے  فاضل مصنف نے اس میں  غلامی کی حقیقت اوراس کے اخلاقی ،نفسیاتی  اوراقتصادی پہلوؤں پر بحث  کر نے بعد بتایا گیا ہے کہ  غلامی  کا آغاز کب سے ہوا ،اسلام سےپہلےکن کن قوموں میں یہ رواج پایا  جاتاتھا اور اس کی صورتیں کیاتھیں، اس کی مکمل پھر اسلام   نے اس رواج کو اُس وقت کن مجبور حالات کی وجہ سےباقی رکھا اوراس میں کیا اصلاحات کیں اور ان سب سے اسلام کا  اور منشاء کیا ہے  اس کےبعد مشہور کی اجتماعی غلامی پر مختصر اور محققانہ  کیا ہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
میں غلامی کی حقیقت
مقدمہ 7
دیباچہ طبع اول 10
مقدمہ 12
غلامی کی تعریف 15
غلامی کی اقسام 15
غلامی کے رواج کے اسباب 16
غلامی کی نفسیاتی حیثیت 17
غلامی کا اجتماعی وتمدنی پہلو 19
غلامی کا اخلاقی اور اقتصادی پہلو 20
غلامی پر ایک تاریخی 23
غلامی اور 23
غلامی کا مسیحی تخیل 24
غلاموں کی 26
غلاموں کے ساتھ سلوک 26
قرون وسطی اوریورپ میں غلاموں کا حال 27
غلامی اور یہودیت 29
غلامی اور ہندومذہب 30
اہل فارس 32
اہل چین 32
یونان میں غلامی کا رواج 33
غلاموں کی 33
غلاموں کی سزائیں 33
غلاموں کو آزاد کرنے کا طریقے 34
آزاد کردہ غلام 35
قدیم میں غلامی 35
رومیوں میں غلامی کا رواج 36
غلاموں کو سزائیں 36
غلاموں کے ساتھ مراعات 37
غلاموں کی 38
فرنگیوں میں غلامی کا رواج 40
میں رواج غلامی کاسبب 40
میں غلامی 40
موجودہ مغربی قوموں میں غلامی 41
بھاگ جانے کی سزا 41
جنوبی 42
نئے زمانہ میں غلامی کی رسم 42
غلامی کے لیے اصلاحی کوششیں اوراس کا انسداد 43
غلامی اب بھی موجودہے 44
غلامی کا ذکر مجید میں 46
کیا غلام بنانے کا ذکر میں ہے؟ 46
بدر کا واقعہ 47
سورہ محمد کی آیت 48

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...