اسلام میں حیثیت نسواں

میں حیثیت نسواں

 

مصنف : موسٰی خان

 

صفحات: 400

 

عورتوں کے اجتماعی وفرائض کا مسئلہ میں اس قدر واضح اور صاف ہے کہ اس کےسمجھنے اور سمجھانے کے لیے کسی خاص وکاوش کی ضرورت نہیں۔ ہمارے معاشرتی واجتماعی میں سے جو مسائل وحدیث میں سب سے زیادہ تفصیل ووضاحت کے ساتھ بیان ہوئے ہیں ان میں سے شاید ایک واضح ترین یہی ہے۔ عورت کا درجہ خاندان میں‘ عورت کا مرتبہ اجتماعی زندگی میں وغیرہ وغیرہ۔لیکن پھر بھی میں ہمارے ارباب کار کے دورُخ پن نے بہت سے واضح مسائل میں اُلجھنیں پیدا کر دی ہیں۔۔زیرِ کتاب میں عورتوں کی اصلاح  اور حیثیت کو اُجاگر کرنے کی کوشش کی ہے اور ایسے لوگوں کا بیان ہے جو معاشرے کو چلانا کسی اور راہ پر چاہتے ہیں اور ساتھ دوسری طرف کی منظر کشی بھی کرتے ہیں۔ اس لیے کوشش کی گئی ہے کہ تحریروں‘ تقریروں اور عملی پروگراموں میں ان کے اصل عزائم کا فاش کرنے کی کوشش کی گئی ہے اور ان کے وغیر اسلامی طرز کو واضح کیا ہے اور ان کے دیے گئے عقلی ونقلی کا بطور غور جائزہ لیا گیا ہے اور وحدیث کی روشنی میں نسواں کا بیان کیا گیا ہے۔اور حوالہ جات سے کتاب کو مزین کیا گیا ہے۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ اسلام میں حثییت نسواں ‘‘ موسیٰ خان و رابعہ اختر کی تصنیف کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ ہے کہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
تمہید 7
اسلامی میں عورت کامقام 13
اسلامی میں حیثیت نسواں کاتاریخی جائزہ 18
آدم وحواکامعاملہ 85
عورت کےاحوال شخصیہ 90
عورت کی مہرکی مقداراورشرعی مہر 125
تعددازدواح 152
عدم ادائیگی نفقہ پرفسخ 182
نابالغ بچوں کی روکنےکاایکٹ 194
جہیزکی شرعی حیثیت 206
کےقانون میں عورت کاحصہ 232
عورت کی وتربیت 245
کی علمی 261
پردےکی ارتقاءواہمیت 297
قصاص دیت 342
عورت کی سیاسی سرگرمیاں شرعی نقطہ نظرسے 346
نفاذشریعت اورتحفظ نسواں 354
اسلامی میں عورت کامقام 395

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...