اسلام میں ضابطہ تجارت

میں ضابطہ

 

مصنف :

 

صفحات: 155

 

میں جس طرح عبادات وفرائض میں زور دیاگیا ہے ۔ اسی طرح اس نے کسبِ حلال اورطلب معاش کو بھی اہمیت دی ہے ۔ لہذاہرمسلمان کے لیے اپنے دنیوی واخروی تمام معاملات میں شرعی اور دینی کی پابندی از بس ضروری ہے کیونکہ تعالیٰ کا فرمان ہے : َیا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا ادْخُلُوا فِي السِّلْمِ كَافَّةً وَلَا تَتَّبِعُوا خُطُوَاتِ الشَّيْطَانِ إِنَّهُ لَكُمْ عَدُوٌّ مُبِينٌ(سورۃ البقرۃ:208)’’اے اہل ایمان میں پورے پورے داخل ہوجاؤ اور شیطان کے قدموں کے پیچھے مت چلو ،یقیناً وہ تمہارا کھلا دشمن ہے ‘‘۔کسی کے لیے یہ جائز نہیں کہ وہ عبادات میں تو کتاب وسنت پر عمل پیرا ہو او رمعاملات او رمعاشرتی میں اپنی من مانی کرے او راپنے آپ کوشرعی پابندیوں سے آزاد تصور کرے۔ ہمارے کی وسعت وجامعیت ہےکہ اس میں ہر طرح کے تعبدی امور اور کاروباری معاملات ومسائل کا مکمل بیان موجود ہے۔ ان میں معاشی زندگی کے مسائل او ران کے کو خصوصی اہمیت کے ساتھ بیان کیاگیا ہے ہر بہ آسانی انہیں سمجھ کر ان پر عمل پیرا ہوسکتاہے ۔نبی کریم ﷺ نے کو بطور پیشے کے اپنایا او رآپ کے اکثر وبیشتر کرام کا محبوب مشغلہ تھا۔ امت مسلمہ کے لیے حضو ر ﷺ کی طیبہ میں اسوہ حسنہ موجود ہے اورآپ کے بعد آپ کے کی پاک زندگیاں ہمارے لیے معیار ہیں۔ یہ بات بلاخوفِ تردید کہی جاسکتی ہے کہ اکل حلال اور کسبِ معاش کاعمل آج کے دور میں بھی کےذریعے پوراکیا جاسکتاہے۔ زیر کتاب’’ میں ضابطۂ تجارت ‘‘ مفسر مولانا عبدالرحمٰن کیلانی ﷫ کی مرتب شدہ ہے ۔محترم کیلانی مرحوم نے قرآن وحدیث کی روشنی میں تجارتی اور ان کے قواعد وضوابط کو اس احسن انداز میں مرتب کیا ہےکہ خواص کےساتھ عوام بھی اس سے استفادہ کرسکتے ہیں ۔بیان شریں سہل اور جامع ہے او ردورِ حاضر میں جو معاشی مسائل پیدا ہوگئے ان کی لسٹ اگرچہ کافی طویل ہے تاہم اس کتاب کے مطالعہ سے ایسے رہنما دستیاب ہوسکتےہیں جن کےذریعے ان مسائل کوآسانی کے ساتھ کیا جاسکتا ہے۔اس کتاب میں کاروباری اور لین کےسلسلے جو اوراصول بیان کیے گئے ہیں وہ کثیر الوقوع اور عموماً ہر فرد بشر کوشب وروز پیش آتے رہتےہیں۔کتاب کے شروع میں ایسے امور کاتذکرہ کیا ہے جن کوپڑھ خریدوفروخت کے احکام کی تعمیل کےلیے بھی کےاندر قدرتی استعداد اور سازگاری پیدا ہوسکتی ہے۔ تعالیٰ مؤلف کوجزائےخیر سےنوازے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلی وارفع مقام عطافرمائےاو ر اس کتا ب کوامت مسلمہ کےلیےنفع بخش بنائے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
باب 1 خود غرضی اور ایثار 9
باب 2 بیع مبرور 23
باب 3 39
باب 4 بیمہ اور انعامی بانڈز 51
باب 5 ذخیرہ اندوزی ، کنٹرول اور بلیک مارکیٹ 55
باب 6 اقسام 62
باب 7 کے متعلق و 75
باب 8 قرض ، رہن اور دیوالیہ 105
باب 9 عاریت ، امانت اور ضمانت 123
باب 10 اموال اور 129

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...