اسلامی عقائد

عقائد

 

مصنف : حافظ ابن احمد الحکمی

 

صفحات: 282

 

کی فلک بوس عمارت عقیدہ کی اسا س پر قائم ہے ۔ اگر اس بنیاد میں ضعف یا کجی پیدا ہو جائے تو کی عظیم عمارت کا وجود خطرے میں پڑ جاتا ہے اسی لیے نبی کریم ﷺ نے مکہ معظمہ میں تیرا سال کا طویل عرصہ صرف اصلاح ِعقائدکی جد وجہد میں صرف کیا عقیدہ کی وتفہیم کے لیے جہاں نبی کریم ﷺ او رآپ کے کرا م نے بے شمار قربانیاں دیں اور تکالیف کو برداشت کیا وہاں نےبھی دن رات اپنی تحریروں اور تقریروں میں اس کی اہمیت کو خوب واضح کیا ۔ عقائد کے باب میں اب تک بہت سی کتب ہر میں شائع ہو چکی ہیں میں بھی اس موضوع پر قابل قدر تصانیف اور تراجم سامنے آئے ہیں۔ زیر کتاب ”ا سلامی عقائد ” سعودی کے معروف او رجید عالم فضلیۃ الشیخ حافظ بن احمد الحکمی ﷫ کی کتا ب أعلام السنة المنثوره أو 200 سؤال وجواب في العقيدة الإسلامية کا ہے۔موصوف نے اس کتاب کو سوال وجواب کی شکل میں مدون کیا ہے اور عقائد سے متعلقہ بنیادی کو یکجا کر دیا ہے۔ اور اس میں کے ان اصولوں کا بیان کیا گیا ہے جن کی تمام رسولوں نے دعوت دی تھی۔امیدہے یہ کتاب عقائد کی درستگی میں سنگ میل ثابت ہوگی۔( ان شاء اللہ) تعالی ٰ اس کوشش کو شرف قبولیت سے نوازے اور مصنف ،مترجم،ناشر ین کو اجر جمیل عطا فرمائے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 2
بندوں کا پہلا فریضہ 18
اس چیز کا بیان اور بے شک وہ کی عبادت ہے 18
عبد کے معنی کے سلسلہ میں تفصیلی بحث 18
عبادت کے معنی 19
کسی عمل کے عبادت ہونے کے لیے کن چیزوں کا موجود ہونا ضروری ہے 19
تعالیٰ سے بندے کی محبت کی علامت 20
سچی عزیمت کے معنی 21
اس کی تعریف جسے اپنانے کا تعالیٰ نے حکم دیا ہے 22
کے مراتب تین ہیں 23
کے معنی 23
مطلق طور پر کے میں شامل ہونے کی دلیل 23
تفصیلی طور پر ارکان خمسہ کی تعریف کی دلیل 24
میں شہادتین کا مقام 24
لا الہ الا کی دلیل 25
اس کے معنی 26
لا الہ الا کی اجمالی   سات شرطیں 26
اور کی دلیل 36
کی دلیل 37
کتاب وسنت سے کی دلیل 37
ایمان کی تعریف 40
ایمان کی کمی اور زیادتی کی دلیل 41
تعالیٰ پر ایمان کے معنی 45
الوہیت 46
اکبر کی تعریف 46
ربوبیت کی تعریف 51
اسماء وصفات 57
کریم میں اسماء حسنی کی مثالیں 59
علوفوقیت کی دلیل 76
الحاد اسماء وصفات کی ضد ہے 84
فرشتوں پر ایمان کی دلیل کتاب وسنت سے 87
کتاب پر ایمان کی دلیل 89
سابقہ کتابوں میں کریم کا درجہ 94
واقفتہ کی تعریف اور ان کے حکم کا بیان 100
رسولوں پر ایمان کی دلیل 100
پہلا رسول 108
اعجاز کی دلیل 113
پر ایما ن لانے کی دلیلیں 118
قبروں سے دوبارہ اٹھائے جانے کی دلیلیں 125
حشر کی کیفیت جیسا کہ کتاب میں آئی ہے 132
کتاب سے صراط کی کیفیت 146
کتاب وسنت سے جنت و جہنم پر ایمان کی دلیلیں 151
سفارش پر ایمان اور کس کی طرف سے کس کے لیے 161
ازلی کی دلیل 178
یومی کی دلیل 185
میں پر ایمان لانے کی منزلت 198
کتاب وسنت سے احسان کے 204
کفر جہل وتکذیب کی تعریف 208
کفر نفاق کی تعریف 211
کاہن کا حکم 224
نجوم کا حکم 227
کبیرہ کے سلسلہ میں تفصیلی قول 233
توبۃ الضوع کی تعریف 236
کفارہ کے سلسلہ میں دو حدیثوں کے مابین تطبیق 245
بدعتیں سنن کی ضد ہیں 249

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...