اسلامی عقائد دو مسلمانوں کا مکالمہ

عقائد دو مسلمانوں کا مکالمہ

 

مصنف : وارثان

 

صفحات: 83

 

دین ِ کا سب سے اہم‘ أقدم اور بنیادی مسئلہ‘ عقیدے کا ہے۔ جس کے لیے نبوتیں اور رسالتیں تشکیل دی گئیں اور جسے واضح کرنے کے لیے بار بار الٰہی کا نزول ہوتا رہا اور ہر نبی کو یہی آشکارہ کرنے کے لیے کڑی ذمہ داری سونپی گئی۔انبیاء﷩ نے بطریق احسن‘ مکمل امانت ودیانت کے ساتھ عقیدۂ کی خدمت سر انجام دی‘ جو رب العزت کی بارگاہ میں شرفِ قبولیت کر گئی۔ تب ہی تو اللہ تعالیٰ نے ’’سلام علی المرسلین‘‘ فرما کر انبیاء﷩ کو سلام بھیجا جو ان کے لیے بہت بڑا اعزاز ہے۔سلسلہ نبوت کی آخری کڑی جناب حضورﷺ ہیں اِنہوں نے بھی اپنے مشن کا آغاز ’’قولوا لا الٰہ اللہ تفلحوا‘‘ سے کیا۔اور نبیﷺ کے بعد تک کوئی نبی نہیں آنا اس لیے اب یہ فریضہ کرام کے سپر دہے۔ زیرِ کتاب  میں   بھی عقیدے سے متعلقہ تمام کو سوال وجواب کر کے پیش کیا گیا ہے اس کتاب کی ترتیب اور اسلوب نہایت عمدہ ہے۔ ہر بات کو یا صحیحہ سے لیا گیا ہے اور قرآن مجید کی کا حوالہ ساتھ ہی نقل کر دیا جاتا ہے جبکہ حدیث کا حوالہ فٹ

 

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...