اسلامی عقیدہ

عقیدہ

 

مصنف :

 

صفحات: 88

 

اسلام  کی  فلک  بوس  عمارت  عقیدہ  کی  اسا س پر قائم ہے  ۔ اگر  اس بنیاد میں  ضعف یا  کجی  پیدا ہو جائے تو کی عظیم عمارت  کا وجود  خطرے میں پڑ جاتا  ہے۔ عقائد کی تصحیح اخروی فوزو فلاح کے لیے اولین شرط ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کی طرف سے بھیجی جانے والی برگزیدہ شخصیات سب سے پہلے کا بلند کرتے ہوئے آتی ہیں۔  اور  نبی کریم ﷺ نے  بھی مکہ معظمہ میں  تیرا سال کا طویل عرصہ  صرف اصلاح ِعقائدکی جد وجہد میں صرف کیا عقیدہ کی وتفہیم کے لیے   جہاں نبی  کریم ﷺ او رآپ  کے کرا م﷢ نے بے شمار قربانیاں دیں اور تکالیف کو برداشت کیا  وہاں نےبھی دن رات اپنی  تحریروں اور تقریروں میں اس کی اہمیت کو  خوب واضح کیا ۔ عقائد کے باب میں اب تک بہت سی کتب ہر میں شائع ہو چکی ہیں زبان میں بھی اس موضوع پر قابل قدر تصانیف اور تراجم سامنے آئے ہیں اور ہنوز یہ سلسلہ جاری  ہے زیر کتاب ’’ عقیدہ ‘‘ مشہور سعودی عالم دین  شیخ  محمد بن  صالح العثیمین﷫ کی  عقیدہ کے  موضوع پر  جامع  کتاب  کا ہے ۔شیخ موصوف نے اس کتاب میں کے بنیادی عقائد کا اختصار کے ساتھ  جائزہ پیش کرتے ہوئے ارکانِ اسلام اور ارکان ایمان کا تذکرہ کیا ہے ۔ایمان کے چھ ارکان کی تفصیل نہایت جامع انداز میں بیان کی ہے ارو اس ضمن میں بعض گمراہ فرقوں اوران کے اعتراضات کا  مدلل  جوابات کے ساتھ ردّ کیا ہے۔ الغرض یہ کتاب  عقائد اسلامیہ سے متعلقہ ان بنیادی پر مشتمل ہے جن کی معرفت ہر پر لازم  ہے ۔ ا للہ تعالیٰ مترجم وناشرین کی اس کاوش کو شرف قبولیت سے نوازے ۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض مترجم 7
مقدمہ 9
دین 11
ارکان
کا پہلا رکن: توحید  ورسالت کی گواہی 17
کا دوسرا رکن : قائم کرنا 17
نما ز کے فوائد و ثمرات 17
کا تیسرا رکن : زکوٰۃ ادا کرنا 18
کے فوائد و ثمرات 18
کا چوتھا رکن: کے روزے رکھنا 18
کا پانچواں رکن: کرنا 18
عقیدے کی بینا دیں 19
تعالیٰ پر ایمان لانے کا مفہوم
اس بات پر ایمان لانا کہ تعالیٰ موجود ہے 22
دلیل فطرت 22
عقلی دلیل 22
سے تعلایٰ کے وجود پر دلیل 24
فہم و شعور سے تعالیٰ کے وجود پر دلیل 25
کرام ﷩ کے چند ایک معجزات کا تذکرہ 27
اس بات پر ایمان لانا کہ ہمارا رب ہے اور اس کا کوئی شریک اور مددگار نہیں 28
اس بات پر ایمان لانا کہ اکیلا ہی معبود برحق ہے اور اس کا کوئی شریک نہیں 30
تعالیٰ کے ناموں اور صفات پر ایمان لانا 35
مذکورہ بالا تفصیل کے مطابق تعالیٰ پر ایمان لانے کے فوائد و ثمرات 37
فرشتوں پر ایمان لانا
فرشتوں کے حوالے سے چار چیزوں پر ایمان لانا ضروری ہے 39
فرشتوں پر ایمان لانے کے بعض فوائد و ثمرات 40
کتابوں پر ایمان لانا
کتابوں کے حوالے سے چار چیزوں پر ایمان لانا ضروری ہے 44
کتابوں پر ایمان لانے کے چند فوائد و ثمرات 45
رسولوں پر ایمان لانا
رسولوں کے حوالے سے چار چیزوں پر ایمان لانا ضروری ہے 50
رسولوں پر ایمان لانے کے چند فوائد و ثمرات 52
کے دن پر ایمان لانا
کے دن کے حوالے سے تین چیزوں پر ایمان لانا ضروری ہے 54
کے دن پر ایمان لانے کے فوائد و ثمرات 60
و کی نصوص 60
فہم و شعور 61
پہلی مثال 61
دوسری مثال 61
تیسری مثال 62
چوتھی مثال 62
پانچویں مثال 63
عقلی دلیل 64
قبر کے فتنے پر ایمان لانا 66
قبر کا عذاب اور اس کی نعمتوں پر ایمان لانا 66
فہم و شعور 70
عقلی دلیل 70
پر ایمان لانا
وسنت کی نصوص 75
امر واقعہ 76
دوسری مثال 79
پر ایمان لانے کے فوائد و ثمرات 80
کے میں دو گروہ صحیح راستے سے بھٹک گئے 81
پہلے گروہ ( جبریہ ) کا وسنت کی نصوص او ر امر واقعہ کی رو سے رد 81
دوسرے گروہ ( قدریہ ) کا وسنت کی نصوص اور عقلی سے رد 82
عقلی دلیل 83
عقیدے کے اہداف و مقاصد 84

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...