اسلامی عقیدہ کتاب وسنت کی روشنی میں

عقیدہ کتاب وسنت کی روشنی میں

 

مصنف : محمد بن جمیل زینو

 

صفحات: 70

 

عقیدے کے موضوع پر بے شمار تصنیفات موجود ہیں اور لکھی جا رہی ہیں جن میں کچھ متقدمین یونانی فلسفے سے متاثر ہیں یا پھر متکلمانہ اور مناظرانہ اسلوب بیان کی حامل ہیں اور بعد ولوں میں کچھ جدید رجحانات کی وجہ سے متاثر ہو کر بعض لوگوں نے کی نت نئی موشگافیوں کو لے کر عقائد کو ثابت کرنا شروع کر دیا جس کی وجہ سے اکثر افراط وتفریط کا شکار ہو گئے کیونکہ سائنس غیبی امور سے متعلق گفتگو نہیں کر سکتی جبکہ عقیدے میں اکثر امور کا تعلق غیب سے ہی ہے اس لیے عقیدے کو سمجھنے کے لیےسب سے بہترین چیز اور ہی ہے جس میں نہ تو نت نئی موشگافیوں کو عمل دخل ہے اور نہ ہی افراط وتفریط اور نہ اٹکل پچو سے کام لیا گیا ہے بلکہ جس کی ذات کے بارے میں عقیدہ اور فرشتوں کے بارے میں عقیدہ ہونا چاہیے وہ خود اللہ رب العزت نے بیان کر دیا ہے جو کہ بالکل برحق اور سچ ہے-مصنف نے اپنی کتاب میں اور ایمان کی اہمیت پر روشنی ڈالنے کے بعد اللہ تعالی کے بندوں پر کیا ہیں اور بندوں کے اللہ تعالی پر کیا حقوق ہیں اس چیز کو واضح کیا ہے اور اسی طرح کی اقسام، کی اقسام،کلمہ طیبہ کی شرائط،عقیدہ توحید کی اہمیت،قبولیت عمل کی شرائط، کے حکموں کے مطابق دوستی اور دشمنی کے اصول، کے دوست اور شیطان کے دوست کون لوگ ہیں،اور اسی طرح توحید کے فوائد کے ساتھ ساتھ کے نقصانات کو بھی بیان کیا ہے-اور سب سے بڑھ کر خوبی یہ ہے ان تمام بحثوں کو الگ الگ موضوع کے تحت سوال وجواب کی صورت میں بیان کیا ہے جس سے کسی بھی بات کو سمجھنے میں آسانی ہوتی ہے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ از محمد عزیر :: 3
اور ایمان :: 5
بندوں پر کے :: 8
کی قسمیں اور اس کے فوائد :: 10
لا الہ الا کا مفہوم اور اس کی شرائط :: 12
عقائد اور کی اہمیت :: 15
ہونےکی شرائط :: 17
قبولیت عمل کی شروط :: 18
عقیدہ مقدم ہے یا حاکمیت :: 21
میں دوستی ودشمنی :: 21
کے دوست،شیطان کے دوست :: 23
اکبر اور اس کی قسمیں :: 23
اکبر کی قسمیں :: 26
کے ساتھ کی نفی :: 32
اکبر کے نقصانات :: 34
پھیلے ہوئے خطرناک نظریے :: 35
دعوت اور کتابوں میں مشغول رہنے کے فوائد :: 44
اصغر :: 47
وسیلہ اور طلب :: 49
جہاد ،دوستی اور حکومت :: 52
کتاب وسنت پر عمل :: 54
بھلی اور بری پر ایمان :: 59
وبدعت :: 61
نجات پانے والا فرقہ اور مدد یافتہ گروہ :: 63
قبروں کی زیارت،قبروں میں آرام وعذاب :: 65
قدیم وجدید جاہلیت :: 71
دعائے مستجاب :: 71

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...