اسلامی مملکت و حکومت کے بنیادی اصول

مملکت و حکومت کے بنیادی

 

مصنف : محمد اسد

 

صفحات: 162

 

قیامِ  پاکستان  کے ساتھ ہی یہ سوال  بہت اہمیت اختیار کرگیا کہ میں کس قسم کانظام نافذ ہونا چاہیے ۔ مختلف ادوار میں مختلف ادارےوجود میں آئے جو ہمارے ارباب اقتدار کو یہ مشورہ دے سکیں کہ ہمارے  ملک  کانظام کس طرح کے زریں اصولوں کے مطابق ترتیب دیا جائے ۔اس  سلسلے  میں ڈاکٹر حمید او ر محمد اسد بھی مختلف ذمہ داریاں ادا کرتے  رہے۔زیر کتاب ’’ مملکت وحکومت کے بنیادی اصول‘‘ محمداسد کے حکومتِ کو  ایک اسلامی  مملکت  بنانےکے لیے کتابی صورت میں دیئے جانے والے مشورں  کا ترجمہ  ہے  ۔ کتاب کے مصنف نو مسلم  ہیں  ۔انہوں نے  بڑی محنت سے  وادب اور علوم کاعلم حاصل کیا اورقرآن مجیدکا انگریزی بھی  کیا اوراس  پر

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 5
توضیحات و تنقیدات 7
پیش لفظ 35
دیباچہ 39
پہلا باب پیش نظر 43
دوسرا باب مصطلحات اور تاریخی نمونہ 60
تیسرا باب حکومت بہ رضائے عوام و مجلس شوریٰ 73
چوتھا باب حاکمہ اور مقننہ کے درمیان روابط 96
پانچواں باب شہری اور حکومت 117
چھٹا باب مباحث کا ماحصل 145

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...