اسلامی پیغام کے اولین علمبردار

پیغام کے اولین علمبردار

 

مصنف : سید محب الدین الخطیب

 

صفحات: 113

 

کرام  اس امت کے سب سے افضل واعلی لوگ تھے ،انہوں نے نبی کریمﷺ کو اپنی آنکھوں سے دیکھا،ان کے ساتھ مل کر کفار سے لڑائیاں کیں ، کی سر بلندی اور اور اس کے رسول کی خوشنودی کے لئے اپنا تن من دھن سب کچھ قربان کر دیا۔پوری امت کا اس بات پر اتفاق ہے کہ  صحابہ کرام  تمام کے تمام  عدول ہیں یعنی دیانتدار،عدل اور انصاف کرنے والے ، پر ڈٹ جانے والے اور خواہشات کی طرف مائل نہ ہونے والے ہیں۔صحابہ کرام  کے بارے  میں اللہ تعالی کا یہ اعلان ہے کہ اللہ  ان سے راضی ہے اور وہ اللہ سے راضی ہیں۔لیکن بعض لوگوں  نے کے باہمی اجتہادی کو سامنے رکھ کر ان میں سے بعض کو بعض پر فضیلت دینا شروع کر دی ہے۔مشاجرات صحابہ کے بارے میں امت نے ہمیشہ محتاط موقف اختیار کیا ہے اور ان کے باہمی اختلافات کو حسن ظن پر محمول کر کے  صحابہ دشمنی سے امکانی حد تک اجتناب کیا ہے۔ زیر کتاب ” پیغام کے اولین علمبردار “ کے معروف عالم علامہ سید محب الدین الخطیب﷫کی تصنیف “حملۃ رسالۃ الاسلام الاولون”کا اردو ہے۔ اردوترجمے کی سعادت محترم محمد اسلم سیف فیروز پوری نے حاصل کی ہے۔مولف  ﷫نے اس کتاب میں مشاجرات صحابہ  پر بڑی اہم گفتگو کی ہے۔ تعالی مولف کی اس مخلصانہ کوشش کو  قبول فرمائے اور تمام مسلمانوں کو صحابہ کرام  سے محبت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
سخن ہائے گفتنی 1
پیش لفظ 7
حرف اول 17
استدراک 19
ہدایت کا اصل منبع 19
میں کا مقام 20
کتاب کی بے نظیر حفاظت 22
رسول ﷺ کی حفاظت 22
اشاعت کا ایک اور طریق 23
صحابہ ؓاور تابعین کی کامیاب کوششیں 24
خیر القرون اور مابعد کا زمانہ 26
کی اجنبیت 29
بصرہ جیل کا واقعہ 30
آل ابوطالب کے نام اور رشتہ داریاں 31
اصحاب عقل و خرد سے ایک درمندانہ درخواست 34
حضرت علی ﷜ کا ارشاد گرامی 34
حضرت علی﷜ کا ایک اور ارشاد اور متقدمین 35
یحییٰ بن یعمر کا واقعہ اور ایک لطیف نکتہ 36
متاخرین کی بدنصیبی 38
سے بھی گئے گزرے 39
علی ﷜اور اصحاب ثلاثہ 40
کی تکذیب 43
کی عادت 43
چند سوالات 45
قدیم کتابوں کی حقیقت اور عوام کاعلمی مذاق 46
گروہی عصبیت 48
جدید کتابوں کی بے مائیگی 49
امت مسلمہ کی محرومی 50
تعالیٰ کا ایک عظیم احسان 51
تاریخی حادثات 51
چندسوالات اور ان کےجوابات 52
یہ جانشینی صرف حضر ت علی﷜کے ساتھ مخصوص نہیں 56
نجف کا اجتماع 57
حضرت علی ﷜کی مسلمہ فضیلت 58
کی چھان پھٹک 59
کا میں کا مقام 63
حضرت علی ﷜مرتضیٰ کی بیعت اور شیعان علی کا پس منظر 64
اور طلحہ کی گفتگو 66
حضرت علی ﷜ کا پہلا سرکاری خطبہ 67
طبقہ اولیٰ میں حزم و اعتدال 68
طبقہ ثانیہ 69
پر مصیبت 70
ان ملعونوں کی ہرزہ سرائیاں اور بد اعتقادیاں 71
ایک ضروری نوٹ 73
بن سبا کی فتنہ سامانیاں 73
بن سبا کی تبلیغی مرکز 75
قسطاط میں ہنگامہ پرور لوگ 76
کوفہ میں فتنہ پرور افراد 77
بصرہ میں فساد انگیزاشخاص 77
بن سبا کا مکرو فریب 78
بن سبا کا فریب اور اس کی حقیقت 79
کاش اور یہ لوگ بیدار ہو جاتے 80
مسلمانوں میں سب سے پہلافتنہ 82
حضرت عائشہ کےہاں کبار کااجتماع 84
میدان جمل اورصحابہؓ کی باہمی جنگ کےاصل محرک 85
حضرت عائشہ کا مطالبہ اور حضرت علی ؓ کا موقف 86
قاتلین عثمان ؓ کی عیاری اور خوفناک سازش 87
فتح الباری میں حافظ ابن حجر کی روایت 88
قاتلین عثمانؓ کی اپنے مقاصد میں کامیابی 90
ایک اتفاق 91
حضرت شیخین کے متعلق خوارج اور قدیم کا نقطہ نگاہ 91
ان اغراض پرستون کی پرفریب کوششیں 94
حضرت ابو عمروبن عاص 96
قاضی اشبیلیہ کا ارشاد گرامی 98
تعلقات کا اجتماع 99
حضرت ابو موسیٰ اشعری 102
خلاصہ بحث 103

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...