اسلامی قانون ایک تعارف جلد اول

ایک تعارف جلد اول

 

مصنف : شہزاد اقبال شام

 

صفحات: 423

 

علوم اسلامیہ میں سے اور اصلو فقہ کو بالعموم بیانیہ اسالیب والے علوم کے برعکس قدرے مشکل گردانا جاتا ہے۔ یہ وہ علوم ہیں جوانسان کی عملی زندگی سے گہرا تعلق رکھتے ہیں۔ وسنت سے کے استخراج اور استنتاج کے ضمن میں ان کی حیثیت بنیاد کی سی ہے جس کے بغیر عمارت تعمیر کرنا کارِ دشوار ہے۔ وطن عزیز میں کے بعد عملی زندگی کو حوالوں سے مزین کرنے کی ضرورت‘ اہمیت اور افادیت کا دائرہ ہر آنے والے وقت اور دن کے ساتھ وسیع سے وسیع تر ہوتا جا رہا ہے۔ اس موضوع پر بے بہا اور گراں قدر کتب کتب خانہ کی زینت بن چکی ہیں۔زیرِ کتاب  خاص اسی موضوع پر ہے۔ اس میں  جامعیت کے ساتھ ساتھ سلاست کے وصف بھی ہیں۔ اس کتاب کا پہلا باب کے ماخذ اول پر بحث کرتا ہے‘ دوسرا باب دوسرے بنیادی مآخذ پر‘ اور  اس کے بعد اجماع‘ قیاس اور وغیرہ کے موضوعات اور ابحاث کو جمع کیا گیا ہے۔ یہ کتاب’’ اسلامی قانون ایک تعارف ‘‘ ڈاکٹر شہزاد اقبال شام کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ ہے کہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ ق
دیباچہ ش
مقدمہ 1
پہلاباب : کےمآخذ 19
تعارف 19
مآخذاول 22
کامختصر تعارف 22
کی ترتیب اورنظم 25
کےاحکام 27
کریم میں ہے 29
نزول کی کیفیت 30
کےبنیادی 31
تدریج 31
نسخ 32
عدم حرج 36
قلت تکلیف 37
شان نزول 38
نزول کےوقت عربوں کی معاشرتی حالت 38
محکم اورمتشابہات کافرق 39
خاص اورعام کافرق 41
مجمل اورمفسر 44
مکی اورمدنی سورتوں کافرق 44
سورتوں اورآیات کی تقسیم دیگر حوالوں سے 45
کی شرائط 46
نیت کی پاکیزگی 46
کی برتری کو ماننا 47
خود کو قرآنی تقاضوں کےمطابق بدلنےکاعزم 48
تدبراورغوروفکر 48
تعالیٰ سےراہنمائی کی 49
خلاصہ کلام 49
مزید مطالعہ کےلیے 50
دوسراباب : کےمآخذ 51
کی تعریف 51
اورحدیث میں فرق 52
بطورمآخذ کی سےتوثیق 53
متلو اوروحی غیرمتلو 58
کاتصور ابتدائی دورمیں 60
اورسنت کےاحکام میں فرق کی ابتداء 62
وسنت کےحکام کی تفریق رسو ل ﷺ کی میں 63
اورحدیث کےبارےمیں کاطرز عمل 64
پر فقہاء کاموقف 67
بطورمآخذ کادرئرہ کار 69
مجمل کامفصل کرنا 70
مطلق کو مقید کرنا 70
عام کو خاص کرنا 71
مشکل کو مفسر کرنا 72
قرآنی کےمفہوم سےاصلی کلی اخذ کرکے نیاحکم بتانا 73
قرآنی کی کاعملی نمونہ دکھانا 74
قرآنی میں استثناء قائم کرنا 74
عرف کی توثیق وتطہیر 75
کی چند اقسام اوراقانون سازی میں ان کامقام 75
ساخت یابناوٹ کےاعتبا رسے 76
تدوین 80
مزید مطالعہ کےلیے 83
تیسراباب : کےمآخذ 84
تمہید 84
اجماع کی تعریف 85
اجماع کامسلمان مجتہدین کےذریعے ہونا 86
اجماع کےلیے تمام مجتہدین کااتفاق 87
اجماع مجتہدین ہی کےذریعے 88
اجماع کی مشروعیت 88
مجید سے 88
سے 92
اجماع کےبارےمیں کاطرز عمل 93
اجماع کادائرہ کار 94
وسنت کےاحکام کی تنفیذ 95
نئےحالات کےمطابق کی نئی تعبیر 96
نئے پر وسنت کےحکام تنفیذ 97
کی آراء میں سےایک رائے کی دوسری پر ترجیح 97
ایک غلط فہمی کاازالہ 98
ریاست میں اجماعلی فیصلوں کی قانونی حیثیت 99
اجماع کی اقسام 100
اجماع صریح یانطفی 110
اجماع سکوتی اوراس پر فقہاء کی آراء 101
دوسراقوانین میں اجماع کاتصور 103
کےچند اجماعلی فیصلے 105
اجماعی فیصلوں کی تنسیخ بذریعہ اجماع جددی 106

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...