اسلامی ریاست ( ڈاکٹر حمید اللہ )

ریاست ( ڈاکٹر حمید اللہ )

 

مصنف :

 

صفحات: 171

 

ایک کامل اور مکمل دستور ہے جہاں انفرادی زندگی میں فردکی پر زور دیتا ہے وہیں اجتماعی زندگی کے زرین وضع کرتا ہے جوزندگی کے تمام شعبوں میں انسانیت کی راہ نمائی کرتا ہے کا نظامِ وحکمرانی موجودہ جمہوری نظام سے مختلف اوراس کے نقائص ومفاسد سے بالکلیہ پاک ہے نظامِ میں جہاں عبادت کی اہمیت ہے وہیں معاملات ومعاشرت اور کو بھی اولین درجہ حاصل ہے، کا جس طرح اپنا نظامِ ہے اور اپنے اقتصادی ہیں اسی طرح کا اپنا نظامِ وحکومت ہےاسلامی نظام میں ریاست اور اور سلطنت دونوں ساتھ ساتھ چلتے ہیں، دونوں ایک دوسرے کی تکمیل کرتے ہیں دونوں ایک دوسرے کے مددگار ہیں، دونوں کے تقاضے ایک دوسرے سے پورے ہوتے ہیں، چنانچہ ماوردی کہتے ہیں کہ جب دین کمزور پڑتا ہے تو حکومت بھی کمزور پڑ جاتی ہے اورجب دین کی پشت پناہ حکومت ختم ہوتی ہے تو دین بھی کمزور پڑ جاتا ہے، اس کے نشانات مٹنے لگتے ہیں۔ نے اپنی پوری میں ریاست کی اہمیت کوکبھی بھی انداز نہیں کیا۔ کرام﷩ وقت کی اجتماعی قوت کواسلام کےتابع کرنے کی جدوجہد کرتے رہے۔ ان کی دعوت کا مرکزی تخیل ہی یہ تھا کہ اقتدار صرف تعالیٰ کےلیے خالص ہو جائے اور اپنی ہر جلی اور خفی شکل میں ختم کردیا جائے ۔ کےمطالعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ حضرت یوسف ،حضرت موسی، حضرت داؤد،﷩ اور نبی کریم ﷺ نے باقاعدہ ریاست قائم بھی کی اور اسے معیاری شکل میں چلایا بھی۔اسلامی فکر میں اورسیاست کی دوری کاکوئی تصور نہیں پایا جاتا اور کا اسی کانتیجہ ہے کہ ہمیشہ اپنی ریاست کواسلامی اصولوں پر قائم کرنے کی جدوجہد کرتے رہے۔ یہ جدوجہد ان کے دین وایمان کاتقاضہ ہے ۔قرآن پاک اور نبویہ میں جس طرح اخلاق اور حسنِ کردار کی موجود ہیں۔اسی طرح معاشرت، اور کے بارے میں واضح احکامات بھی موجود ہیں۔ زیر کتاب ’’ ریاست ‘‘ معروف اسلامی سکالر ڈاکٹر محمد حمید اللہ﷫ کی تصنیف ہے اس کتاب میں مملکت کےنظم ونسق ، مالیاتی نظام ، سازی عدالتی نظام، نظام تعلیم، اور بین الاقوامی سے تعلق رکھنے والے متعدد پرعہد رسالت کےطرز عمل سے استشہاد کیا گیا ۔اس کتاب کے بعض مصنف موصوف کےبعض فی البدیہہ اور ان کےضمن میں اٹھنے والے فکر انگیز سوالوں کے عالمانہ جوابات پر مشمتل ہیں۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
تعارف 7
باب 1 مملکت اور نظم و نسق 9
باب 2 نظام مالیہ و 34
باب 3 نظام تشریع و عدلیہ 60
باب 4 دفاعی نظام اور غزوات 77
باب 5 نظام اور سرپرستی علوم 110
باب 6 129
باب 7 بین الممالک 148

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...