اسلامی صورت

صورت

 

مصنف : عبد السلام بستوی

 

صفحات: 107

 

مردوں کی ٹھوڑی اور گالوں پر بالغ ہونے پر اگنے والے بال اور بالعموم بلوغت کا نشان کہلاتے ہیں۔قدیم زمانے میں اور ایشیا میں اس کو تقدیس کا درجہ دیا جاتا تھا۔ اور یہودیوں اور رومن کتھولک عیسائیوں میں بھی اس کو عزت کی نشانی سمجھا جاتا ہے۔ بنی اسرائیل کو میں غلامی کی زندگی کے دوران منڈانے کی اجازت نہ تھی۔ اس لیے وہ اپنی ڈاڑھیوں کو لمبا چھوڑ دیا کرتے تھے اور اسی نشانی سے ان میں اور مصریوں میں تمیز ہوتی تھی ماضی قریب میں مسلم دنیا میں صرف طالبان کی حکومت ایسی گزری جس نے افغانستان میں داڑھی منڈوانا ایک جرم قرار دیا اور داڑھی نہ رکھنے والوں کو باقاعدہ سزا دی جاتی تھی۔ کے مطابق مردوں کے لئے رکھنا واجب ہے،اور تمام کرام ﷩کی متفقہ اور شرافت و بزرگی کی علامت ہے اسی سے مردانہ شکل وصورت کی تکمیل ہوتی ہے‘ آنحضرت ﷺ کا دائمی عمل ہے اور حضور ﷺنے اسے فطرت سے تعبیر فرمایا ہے‘ لہذا میں رکھنا ضروری ہے اور منڈانا گناہ کبیرہ ہے۔ مرد وعورت میں ظاہری تمیز کرنے کے لئے مرد کو داڑھی جیسے خوبصورت زیور سے مزین کیا ہے۔داڑھی مرد کی زینت ہے ،جس سے اس کا حسن اور رعب دوبالا ہو جاتا ہے۔ نبی کریمﷺ نے متعدد مواقع پر داڑھی بڑھانے اور اس کو معاف کرنے کا حکم دیا ہے۔ اس اعتبار سے اسلام میں کی عظمت و فضیلت بہت زیادہ ہے۔ مسلمانوں پر مغربی تسلط کے بعد سے مسلمانوں میں یہ بہت تیزی کے ساتھ متروک ہوتی جا رہی ہے۔ زیر کتاب ’’اسلامی صورت ‘‘ کی معروف کتاب ’’ اسلامی خطبات‘‘ کے مصنف مولاناعبدالسلام بستوی ﷫ کی تصنیف ہے اس کتاب میں انہوں نے کو قرآنی آیات ، مبارکہ ، آثارصحابہ کی روشنی میں بڑی وضاحت سے بیان کیا ہے اور آخر میں کو رنگنے کی شرعی حیثیت اور اسلامی کے متعلق بھی تحریر کیا ہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
کریم اور ریش مقدس 23
ریش اور نبیﷺ کی قولی حدیثیں 40
فطرت یعنی کا بڑھانا فطرت سے ہے 42
بڑھانے کا حکم 58
لفظ لحیہ کی 58
لفظ اعفاء کی 60
ایک وہم اور اس کا ازالہ 61
بحث الامر 64
دفع دخل مقدر 66
ریش اور نبیﷺ کا سوہ حسنہ 70
ایک شبہ اور اس کا ازالہ 76
ایک شبہ اور اس کا جواب 79
ریش اور آثار صحابہ ؓ 83
طبی نقطہ سے منڈانے کے مضرات 91
مونچھ ترشوانا 95
سر کے بال 96
سفید بال 97
خضاب 99
100

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...