اسلامی تعلیم

 

مصنف : عبد الجبار

 

صفحات: 72

 

دینِ ہےاس کے عقائد سچے او رخالص ہیں ،اس کی عبادات سادہ او رانسانی فطرت کے عین   مطابق ہیں اور اس کےپیغمبر حضرت محمد ﷺ ہیں جن کی مطہرہ بنی نوع کے لیے اسوۂ حسنہ ہے ، آپ سب سے عظیم انسان ہیں جس کا اعتراف بعض انصاف پسند غیرمسلموں نے بھی ہے ۔مسلمانوں کے لیے ضروری ہے کہ میں سرفرازی اور نجات حاصل کرنےکے لیے اسلامی پرعمل پیرا ہوتاکہ قرب الٰہی نصیب ہو مگرموجودہ دور میں بےعملی زورں پر ہے اور احکامات پر خاص توجہ نہیں دی جاری ہے اس لیے لوگ عملاً سے دو رہوتے جارہے ہیں ۔اور کےاصولوں اوراحکامات سےلاپرواہ اور غافل ہورہے ہیں۔ زیر کتاب’ ’ تعلیم‘‘ محترم جناب مولانا عبد الجبار صاحب کی کی کاوش ہے اس مختصر کتاب میں فاضل مصنف نے عام فہم اور آسان میں اسلامی کو لکھ دیا ہے۔تاکہ عوام اسے پڑھ کر اوراحکام سے واقف ہوکر عمل کرسکیں یہ کتاب بطور سوال وجواب لکھی کئی ہے کیونکہ سوال وجواب شوق اور دلچسپی کے ساتھ پڑھتا ہے۔ تعالیٰ اس کو عامۃ الناس کے لیے نفع بخش بنائے۔ (آمین)

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...