اسلامی تعلیمات ( مکتبہ اسلامیہ )

تعلیمات ( مکتبہ اسلامیہ )

 

مصنف : پروفیسر ڈاکٹر حافظ محمد اسرائیل فاروقی

 

صفحات: 290

 

دینِ ہےاس کے عقائد سچے او رخالص ہیں ،اس کی عبادات سادہ او رانسانی فطرت کے عین مطابق ہیں اور اس کےپیغمبر حضرت محمد ﷺ ہیں جن کی مطہرہ بنی نوع کے لیے اسوۂ حسنہ ہے ، آپ سب سے عظیم انسان ہیں جس کا اعتراف بعض انصاف پسند غیرمسلموں نے بھی ہے ۔انگریز مصنف مائکل ہارٹ نے انسانی کے سو بڑے آدمیوں کی فہرست مرتب کی تو اس نے نبی کریم ﷺکے نام کو سرفہرست رکھا ۔سلسلہ کےآخری حضرت محمد ﷺ ہیں اور آخری او رحتمی ہے جو تک تمام لوگوں کے لیے جامع اورعالمگیر منبع ہدایت ہے اسی فکری وعملی دعوت کے لیے شعبہ علوم اسلامیہ انجنیئرنگ یونیورسٹی ،لاہور گزشتہ نصف صدی سے نہایت اخلاص سےمصروف عمل ہے۔اس یونیورسٹی میں پروفیشنل کے ساتھ ساتھ علوم اسلامیہ او رمطالعہ پاکستان ( سال اول اور سال دوم میں) بطور لازمی مضمون پڑھایا جاتا ہے ۔اس کے معاشرے پر مثبت اثرات نمایا ں آتے ہیں ۔ کیونکہ اس مضمون کامقصد یہی ہے کہ ایک اچھے انجنیئر کے ساتھ ساتھ اچھے باکردار کا ہونا بھی لازمی اور ضروری ہے۔زیر کتاب ” علوم اسلامیہ” انجنیئرنگ یونیورسٹی ،لاہورکے طلباء کے لیے نصابی کتاب ہے جسے پروفیسر ڈاکٹر حافظ محمد اسرائیل فاروقی(چیئرمین شعبہ علوم اسلامیہ انجنیئرنگ یونیورسٹی،لاہور )اورڈاکٹر حافظ محمد شہباز( لیکچر شعبہ علوم اسلامیہ انجنیئرنگ یونیورسٹی،لاہور) نے انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے سال دوم کے طلباء وطالبات کے لیے مرتب کیا ہے ۔ مرتبین نے اس کتاب میں اگرچہ زیادہ ی وتشریحی نکات بیان نہیں کئے تاہم انہوں نے انجنیئرنگ یونیورسٹی کے طلباء طالبات کو بطور خاص اور دوسرے اداروں کے طلباء کوبالعموم اور کی بنیادی فراہم کردی ہیں ۔لہذا اہل کےلیے اس کتاب کا مطالعہ مفید ہے ۔ افادۂ عام کےلیے اسے کتاب وسنت ویب سائٹ پر پبلش کیا کیا گیا ہے تعالی سے کہ وہ اپنے فضل وکرم سے ہمارے سینوں کوفہم وحدیث کےلیے کھول دے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
اعجاز القرآن 15
معجزہ 15
وجوہ اعجاز 16
فصاحت و بلاغت 19
پشین گوئیاں 19
عدم اختلاف 20
قوت تاثیر 21
باعث ہدایت 21
فرائض چہار گانہ نبوت 23
کا جواب لانے کی طاقت نہیں 24
رسول امی ﷺ کی سے ادا ہونا 25
حفاظت کا وعدہ 25
قوت 26
خلاصہ 27
28
کا لفظی و اصطلاحی معنی 29
تاویل 32
القرآن بالقرآن 33
القرآن بالحدیث 33
خلاصہ 35
حدود و تعزیرات ، 37
51
برائی کا مرتکب کیوں ہوتا ہے؟ 52
کے عذاب سے چھٹکارا 64
سورۃ النور 67
سورۃ النور کا 70
سورۃ لقمان 96
سورۃ لقمان کا 98
حضرت لقمان  کی چند نصیحتیں 122
حصہ دوم الحدیث 137
حفاظت و تدوین 137
صحاح ستہ اور ان کے مولفین کا تعارف 144
کتاب الجامع ، از بلوغ المرام لابن حجر العسقلانی 153
باب البر والصلۃ 165
177
190
203
بیت 216
فی سبیل 233
محمدیہ 255
مسلمانوں کا وطن چھوڑنا 256
ہجرت 258
دعوت شاہی درباروں میں 260
قبائل کا ہونا 265
غزوات 266
خطبہ 267
کنبہ کے حالات 268
بیویاں 268
خلق محمدی 271
مصطفویہ 279
منتخب کا 283

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...