اسلامی طرز فکر جلد سوم

طرز فکر جلد سوم

 

مصنف : عبد السلام سلامی

صفحات: 451

 

میں  نویسی کی تاریخ  اتنی  ہی پرانی  ہے جتنا  کہ  بذات  خود اسلام۔ فتویٰ سے  مراد پیش  آمدہ اور سےمتعلق کی  روشنی  میں کا وہ  حکم  ہے  جو کسی سائل کےجواب  میں کوئی عالم دین  اور کےاندر بصیرت رکھنے والاشخص بیان کرے۔فتویٰ پوچھنے اور فتویٰ دینے  کاسلسلہ رسول ﷺکےمبارک دور سے  چلا آرہا ہے  ۔فتاوی ٰکے باب  میں  شیخ الاسلام  امام ابن تیمیہ﷫ کے  37 جلدوں پر مشتمل  کو  بڑی شہر ت حاصل ہے۔ ماضی قریب میں  وعجم   میں ہر مکتب فکر  کے  جید  مجتہد علمائے کرام کے فتاوی  پر مشتمل  ضخیم کتب مرتب  کرکے شائع کی گئی ہیں ۔سعودی عرب میں  فتاویٰ  شیخ ابن باز ،فتاویٰ شیخ صالح العثیمین ﷭ اور لجنۃ العلماء کے فتاوی ٰ جات  قابل ذکر ہیں  اور اسی طرحبرصغیر پاک وہند میں فتویٰ نویسی میں  بھی  علمائے کرام  کی    کی کاوشیں لائق تحسین ہیں ۔ تقریبا  چالیس کے قریب   علمائے کے جات    کتابی صورت میں   شائع ہو چکے  ہیں ۔ زیر کتاب’’ طرزِفکر‘‘ جو کہ تین  جلدوں پر مشتمل ہے ۔جودراصل ’’ نیوز‘‘جدہ میں  جناب عادل صلاحی ادارت میں شائع ہونے والے سوالات کے جوابات  ہیں۔پہلی جلد عبدالسلام سلامی صاحب  او ردوسری وتیسری جلد کلیم چتائی صاحب  کی ترتیب وترجمہ  ہے ۔مرتبین نے  قارئین کی سہولت کے پیش کتاب کو تین عنوانات،عقائد،عبادات اور معاملات میں  تقسیم کرکے ہر عنوان کےذیلی عنوانات (مثلاً عبادات میں نماز ،،زکوٰۃ،حج) کےتحت سوالات مرتب کیے ہیں۔ تعالیٰ مرتبین وناشرین کی کاوشوں کو قبول فرمائے اور  اسے  عوام الناس کےنفع بخش بنائے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
عقائد 31
تعالیٰ 31
کریم 35
نبویؐ 51
ایمان 61
جزا و سزا 72
اور 79
عبادات 95
95
100
140
149
157
و عمرہ 177
195
معاملات 205
جائز اور ناجائز امور 205
العباد 237
251
کے امور 282
ازدواجی 336
کے 366
معاشرتی 380
و لین 401
کے 411
اخلاقی برائیاں 423
دور جدید کے 431
متفرق 441

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...