اسلامی طرز زندگی جلد اول

طرز زندگی جلد اول

 

مصنف : محمد بن ابراہیم بن عبد التویجری

 

صفحات: 659

 

تعالیٰ نے انسانوں کی ہدایت کے لیے مبعوث فرمائے اور ان کو مختلف شریعتیں دے کر مبعوث فرمایا گیا جو کہ اپنے دور کے اعتبار سے بہترین تھیں‘مگر دراصل یہ کے تدریجی مراحل تھے۔پھر آخر میں رسولِ رحمتﷺ مبعوث ہوئے تو اسلام اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو کر تکمیل کے مراحل بھی طے کر گیا۔جب اپنی تکمیل کو پہنچا تو اب اہل دنیا سے تقاضا تھا کہ وہ سرتاپا اور مکمل طور پر اسلام میں داخل ہو جائیں اور اسلام کو سیکھیں‘اور اُس کے شب وروزِ زندگی میں اسلام کے تقاضے کیا ہیں اور اسلام کا اِس سے مطالبہ کیا ہے؟۔ زیرِ کتاب ایسے ہی متلاشیان کے لیے اسلام کی مکمل کشی ہے‘تعارف اسلام پر ایک جامع ہے اور وسنت کی اصلی اور حقیقی صورت کو اہل اسلام کے سامنے لانے کی ایک بلیغ کاوش ہے۔ در اصل یہ کتاب’’مختصر الفقہ الاسلامی‘‘ ہے۔ اس کتاب کی انفرادیت یہی ہے کہ اس میں مخصوص شخصیات کا نقظۂ پیش کرنے کی بجائے اسلام کی اصلی اور حقیقی صورت پیش کی گئی ہے۔ ہر مسئلے کو وحدیث سے بیان کیا گیا ہے اور ساتھ باحوالہ آیت یا بھی درج کی گئی ہے‘ تاکہ پوری طرح واضح ہو جائے اور کسی قسم کا شک وشبہ نہ رہے ‘ اس طرح یہ کتاب تمام ومسائل کے نہایت خوبصورت اختصار کا حسین گلدستہ ہے جو مسلمانوں کے ہر فرد اور ہر گھر کی ضرورت ہے۔ اس کتاب کو دس ابواب میں مرتب کیا گیا ہے۔ پہلے باب وایمان پر‘ دوسرا اخلاق وآداب پر‘ تیسرا عبادات پر‘چوتھا معاملات پر‘ پانچواں کتاب الفرائض پر‘ چھٹا کتاب النکاح پر‘ ساتواں قصاص وحدود پر‘ آٹھواں کتاب القضاء پر‘ نواں کتاب الجہاد پر اور دسواں دعوت الی پر مشتمل ہے۔اللہ تعالیٰ مصنف کی خدماتِ کو قبول فرمائے اور اس کتا ب کو اُن کے لیے ذریعہ نجات بنا ئے اور عوام کے لیے نفع عام فرمائے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 49
مقدمہ 51
باب اول
اورایمان
58
کی اقسام 58
فی المعرفۃ والاثبات 58
فی القصد والطلب 59
کی حقیقت اوراس کاجوہر 60
کی حقیقت کےثمرات 60
ربوبیت اورتوحید الوہیت لازم وملزوم ہیں 60
کی فضیلت 61
اہل کابدلہ 62
کلمہ کی عظمت 63
کما ل 63
عبادت
عبادت کامعنی 64
اورجنات کی تخلیق میں 64
بندگی کاطریقہ 65
مکمل ترین عبادت کرنےوالے 65
کمال بندگی 66
بندوں پر کاحق 67
کےخطرات 69
کی قباحتیں 70
اہل کی سزا 71
کی بنیاد 72
کی اقسام
اکبر 72
اکبر کی قسمیں
خوف میں 72
محبت میں 74
اطاعت میں 73
نفاق کی قسمیں
نفاق اکبر 74
نفاق اصغر 74
اصغر 75
شرکیہ وافعال اوراس کے  وسائل 76
اسلام
کامعنی 78
ارکان اسلام
ایمان
ایمان کی شاخیں 79
ایمان کےدرجات 79
کمال ایمان 81
ایمان کی خصلتیں
رسول ﷺ سےمحبت 81
انصارسےمحبت 82
اپنے بھائی سےمحبت 82
پڑوسی اورمہمان کی عزت کرنا 82
نیکی کاحکم دینااوربرائی سےروکنا 82
نصیحت 82
ایمان  سب سے افضل عمل 83
اطاعت سےایمان کابڑھتا اورنافرمانی سےگھٹنا 83
لانے سے بہلے عمل 84
نیک کام پر ثواب 84
ارکان اسلام
پر ایمان 85
کے وجود پر ایمان 85
ایمان لاناکہ اکیلارب ہے اس کاکوئی شریک نہیں 87
تعالیٰ کی الوہیت پر ایمان 89
کےاسماء وصفات پر ایمان 90
تعالیٰ کےاسمائے حسنی 91
ایمان میں اضافہ 98
ہی تمام حوال کاخالق  ہے 102
کامیابی کےاسباب 104
مخلوق کے ایمان کےمختلف درجات ہیں 106
ایمان میں درجات کابیان 106
اہل ایمان کی درجات 107
ایمان لانے پر کاوعدہ
فلاح وکامیابی 108
ہدایت 108
فتح ونصرت 108
دفاع 109
امن 109
امن 109
نجات 109
عمدہ زندگی 109
مومن کاکافر پر مسلط نہ ہونا 110
برکات کاحصول 110
کی معیت 110
جنت میں داخلہ 110
تعالی کے دیدار کاحصول 111
فرشتوں کاایمان
فرشتوں کی تعداد 113
فرشتوں کےنام اوران کےکام 114
کراما کاتبین کاکام 114
فرشتوں کی   مخلوق کی عظمت 115
فرشتوں پر ایمان لانے کے ثمرات 116
کتابوں پر ایمان
کریم میں مذکور آسمانی کتابوں کےنام 117
عظیم ترین کتاب مجید 118
مجید سےدلائل 119
طلب کی دوقسمیں ہیں 120
رسولوں پر ایمان
رسولوں پر ایمان 121
اوران کےمتبعین کی تربیت 121
ورسل کی بعثت 122
حضرت آدم ﷤ 123
بعض اوررسولوں کاتذکرہ 123
حضرت ادریس ﷤ 124
حضرت ہود ﷤ 124
حضرت صالح ﷤ 124
حضرت شعیب ﷤ 125
حضرت ذوالکفل ﷤ 125
حضرت محمد ﷺ 125
رسولوں میں اولوالعزم رسول 126
پہلا رسول 126
آخری رسول 127
اورسولوں کامخاطب کون تھا ؟ 127
نبیوں اوررسولوں کو بھیجنے کی حکمت
کی طرف بلاتااورغیر اللہ کی عبادت سےروکنا 128
رب تک پہنچنے والی راہیں بتانا 128
قیامت  کے دن لوگوں پر گواہی لانا 128
لوگوں پر محبت قائم کرنا 129
رحمت 129
انبیاءاوررسولوں کی صفات 129
ومرسلین کے خصائص
ومرسلین پر ایمان لانے کی ثمرات 134
محمد رسول
نسب اورپیدائش 135
خصائص نبوی
نبی ﷺ پر کی شروعات 136
آپ ﷺ کی بیویاں 138
رسول ﷺ کی اولاد 138
رسول ﷺ کےاصحاب 138
اصحاب رسول ﷺ سےمحبت 139
یوم پرایمان
یوم 140
یوم کےمشہور نام یہ  ہے 140
یوم پر ایمان 140
یوم کی عظمت 141
قبر کافتنہ 141
عذاب قبر کی دوقسمیں ہیں 142
قبر کی نعمتیں 143
کےبعد آنے تک روحوں کاٹھکانا 144
کی علامتیں
کاعلم 144
قیامت  کی علامتیں 144
کی چھوٹی علامتیں 145
ظاہر ہوچکنے والی علامتیں ابھی جاری ہیں 145
علامتیں جوابھی ظاہر نہیں  ہوئیں لیکن ضرور ہوں گی 146
کی بڑی علامتیں 147
کانکلنا 147
کافتنہ 148
کی صفات 148
کےنکلنے کی جگہ 149
کن شہروں میں داخل نہیں ہوگا؟ 149
دجال  کی پیروی کرنےوالے 149
کےفتنے سےحفاظت 149
حضرت عیسی ﷤ کانزول 149
کاخروج 150
تین مرتبہ زمین کادھنسنا 151
دھواں ظاہر ہون 152
مغرب سے کاطلوع ہونا 12
چوپایہ کانکلنا 153
آگ جولوگوں کوارض محشر تک لےجائےگی 153
آگ لو؍وں کو کیسے جمع کرےگی . 154
کی پہلی علامت 154
یکے بعد دیگر نشانیوں کاظہور 154
صور پھونکنا
صور کےوقت مخلوقات کی حالت 155
دونوں نضحوں کے درمیان کی مدت 156
کب آئےگی ؟ 157
بعثت وحشر
بعثت 157
بعث کی صفات 157
سب سےپہلے کس کی قبر پھٹے گی 158
کےدن اکٹھے  کیےجانے والے 158
ارص محشر کی صفت 159
میدان حشر میں جمع کیےجانے کی کیفیت 159
کی ہولناکیاں
کےدن آسمانوں وزمین کابدل دیاجانا 161
لوگ کہاں ہوں گے؟ 163
میدان محشر کی گرمی اوراس کی ہولناکی 163
تعالیٰ کافیصلہ کےلیے آنا 164
قضاءکابیان
حساب اورمیزان 170
نام اعمال کی تقسیم 170
میزان کی تنصیب 171
قیامت  کےدن کےسوالات 172
کےدن دوطرح کےلوگوں کاحساب ہوگا 173
وز ن کیفیت 174
کفارکےاعمال 175
اعمال کادیکھنا 176
مومن اورکافر کےاعمال کابدلہ 176

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...