اسلامی علوم میں تحقیق اصول ترجیحات اور معیار

علوم میں تحقیق ترجیحات اور معیار

 

مصنف : ڈاکٹر محمد امین

 

صفحات: 284

 

دور ِحاضر میں ایک فن سے ترقی کرتاہوا ایک اہم کی صورت اختیار کرچکا ہے ۔ عالمِ کی تمام یونیورسٹیوں ، اداروں ، اور کلیات میں  تمام علوم پر زور شور سے جاری ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ کا مادہ تمام عالمِ اسلام کی یونیورسٹیوں میں عموماً ا ور برصغیر کی جامعات اور متعدد اداروں میں خصوصاً نصاب کے طور پر پڑھایا جاتا ہے ۔ان تمام اداروں میں بھی جہاں گریجویٹ اوراس کے بعد کی کلاسوں میں مقالہ لکھوایا جاتا ہے  یا ایم فل وڈاکٹریٹ کی باقاعدہ کلاسیں ہوتی ہیں وہاں تحقیق نگاری یا اصول تحقیق کی بھی باقاعدہ تدریس ہوتی ہے تحقیق واصول تحقیق پر متعدد کتب موجود ہیں ۔ زیر کتاب’’ علوم میں ‘‘ وطن عزیز  کی معروف شخصیت ڈاکٹر  محمد امین  کی مرتب شدہ ہے  فاضل مرتب نے اس  کتاب میں معروف شخصیات(سیدابوالاعلیٰ مودودی،ڈاکٹرنجات صدیقی،ڈاکٹر رفیع الدین،ڈاکٹر محمدالغزالی ) وغیرہ کی  علوم   میں کے ا صول، ترجیحات اور معیار سےمتعلق تحریروں کو          تین ابواب میں مرتب کردیا ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 1
پہلا باب کے 5
دوسرا باب کی ترجیحات 49
سید ابو الاعلیٰ مودودی 49
ڈاکٹر نجات صدیقی 67
سید سعادت حسینی 99
ڈاکٹر محمد امین 105
میں کا سکوپ 122
تیسرا باب معیار 193
فصل اول علوم میں جامعاتی کی زبوں حالی 193
فصل دوم جامعاتی کی عمومی زبوں حالی 238

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...