اسلامیات

اسلامیات

 

مصنف : محمد ریحان

 

صفحات: 220

 

ارکانِ پرعمل پیراہونا او راس کی جزئیات وتفیلات کی و معرفت حاصل کرنا ایک کے لیے ضروری ہے بحیثیت مسلمان ہمارا سب سے پہلا فرض یہ ہے کہ ہم اپنے کوسیکھیں اس پر عمل کریں اور جامع ونافع دین کو ساری دنیا تک پہنچا دیں۔ایک داعی اور مبلغ کے لیےاسلام کی نشرواشاعت سے قبل واحادیث کی روشنی میں کی تفہیم وتعلیم او ر اس کی معرفت بہت ضروری ہے تاکہ ایک داعی صحیح منہج پر اسلام کی دعوت وتبلیغ کرسکے ۔اور اس میں صحیح رسوخ تو مجید کا وتفسیر سمجھنے اوراسی طرح وحدیث اور عقائد کی کتب کو درسا پڑھنے سے ہوتا ہے ۔لیکن اسلام کی بنیادی سے شناسائی کے حوالے سے کئی اہل نے مختلف انداز میں آسان فہم کتب مرتب کی ہیں ۔جنہیں پڑھ ایک عام مسلمان اسلام کی سے اگاہی حاصل سکتا ہے ۔زیرتبصرہ کتاب ”اسلامیات” بھی اس سلسلے میں مولانا محمد ریحان ومولانا محمد فرحان حفظہما کی ایک اہم کاوش ہے ۔ جس میں انہوں نے تمام ومعاملات کو قرآنی او راحادیث صحیحہ کی روشنی میں سوال وجواب کے اسلوب میں پیش کیا ہے کہ جس سے بات زیادہ بہتر طریقے سے سمجھ میں آتی اور واضح ہوجاتی ہے۔ یہ کتا ب اپنے اس منفرد اسلوب کے لحاظ سے اور صحیحہ کی روشنی میں کی بنیادی و کے حوالے سے تقریبا 900 سوال وجواب پرمشتمل ایک آسان اور مکمل کی حیثیت رکھتی ہے جوکہ احکامات کو سمجھنے کے لیے انتہائی مفید اور ہر گھر اور لائبریری میں رکھنے کے لائق ہے اللہ تعالی اس کے مرتبین کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عوام الناس کے لیے نفع بخش بنائے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
انتساب 8
سبب تالیف 9
مقدمہ 11
حصہ اول
منہج فہم 16
رسول کی اتباع کی اہمیت 18
اور بدعتی کے بارے میں حکم 20
پر ایمان 22
کی فریاد اور قرآن کے 44
حصہ دوم
پانی کی اقسام 48
پانی کی اقسام اور برتنوں کا بیان 50
برتنوں اور کے 52
موزوں پر مسح کرنے کا بیان 54
توڑنے والی چیزوں کا بیان 58
قضائے حاجت کے کا بیان 58
غسل کے حکم اور تیمم کا بیان 60
جنازے کے 62
جنازہ کے 68
العباد 70
نیت کی فرضیت اور فضیلت کے 72
سترمساجد اور پڑھںے کی جگہوں کے 74
اوقات اذان اور اقامت کے 78
اذان اقامت اور کے 80
سترہ اور جماعت کے 82
قرآنی 84
کے 86
کا طریقہ 88
میں جائز امور کے 96
میں ممنوع امور کے 98
میں ممنوع امور و سجدہ سہو کے 100
نماز کے 102
جمعہ کے 106
وتر کے 108
نماز اور نفل نمازوں کے 110
کے 112
نماز کے 114
کسوف ، خسوف ، استخارہ ، تحیۃ الوضو اور تحیۃ المسجد کے 116
کے 118
اور صدقہ فطر کے 122
اور عمرہ کے متعلق 128
کبیرہ گناہ 138
حصہ چہارم
التاریخ 144
محمدﷺ 158
طوفان نوح 158
فتنہ اور علامات 184
202
حصہ پنجم
دور حاضر کے چند 204
دعوت کی فضیلت و اہمیت 206
بلوغت اور عورتوں کے 208
عورتوں کے امتیازی 212
خطبہ حجۃ الوداع منشور انسانیت 216

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...