اسلامی وظائف

اسلامی وظائف

 

مصنف : عبد السلام بستوی

 

صفحات: 418

 

کتاب وسنت میں مختلف اوراد و وظائف اور ادعیہ منقول ہیں ، جن کا اہتمام ہر مسلمان پر لازم ہے ۔کیونکہ ذکر الہی اذہان و قلوب کے اطمینان کا باعث،قرب الہی کا ذریعہ ،آفات و مصائب سے بچاؤ کا سبب اور بے تحاشا اجرو ثواب کا ذریعہ ہے ،اس لیے ہمہ وقت  اوراد و اذکار کا اہتما م کرنا چاہیے اور ادعیہ ماثورہ کو زبانی یادکرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔علماء کرام عامۃ الناس کی سہولت کی خاطر دعاؤوں کے موضوع پر مستقل کتب تصنیف کی ہیں،جن میں سے علامہ عبد السلام بستو ی کی  مایہ ناز کتاب (اسلامی وظائف) ہے۔کتاب ہٰذامختلف اوقات ومقامات کی ادعیہ کا بہتیرین مجموعہ ہے۔پھر سونے پہ سہاگہ یہ کے فضیلۃ الاستاذ حافظ زبیر علی زئی کے شاگرد رشید کی تحقیق وتخریج ہے ، جس نے کتاب کو چار چاند لگا دیے ہیں،الغرض یہ ایک عمدہ ترین     کتاب ہے جس سے استفادہ نہایت مفید ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
حرف اول 13
مقدمۃ التحقیق 16
دعا کی فضیلت 31
آداب دعا 39
ذکر الہیٰ کے فضائل 55
سورہ بقرہ کی فضیلت 67
قرآن مجید کی دعائیں 77
پہلی منزل
طلب ہدایت اور بیماری کے لیے شفا کی دعا 78
قبول ایمان کی دعا 79
توبہ واستغفار کی دعا 83
علم میں اضافے کی دعا 91
نجات کی دعا 96
دوسری منزل
احادیث کی دعائیں 99
وضو کی دعائیں 107
اذان کی فضیلت 112
صبح وشام کی دعائیں 152
دن کی دعا 170
تیسری منزل
اسمائے حسنیٰ کی فضیلت 187
استخارہ کی دعا 189
وحشت کی دعا 201
موت مانگنے کی دعا 225
چوتھی منزل
روزے کے متعلق دعائیں 247
شب قدر کی دعا 250
حج کا مختصر بیان اور دعائیں 258
سفر سے واپسی کی دعا 338
پانچویں منزل
جہاد کی دعائیں 342
کھانے پینے کی دعا 346
جماع کے وقت کی دعا 356
جماع کے بعد کی دعا 356
گھر میں داخل ہونے کی دعا 358
مزاج پرسی کی دعا 360
ہنسی کی دعا 366
چھٹی منزل
رنج وغم سے پناہ کی دعا 368
گمراہی سے پناہ مانگنے کی دعا 372
تسبیحات کی فضیلت 379
محبت الہیٰ کی دعا 382
اصلاح دنیا کی دعا 394
ساتویں منزل
کلمہ طیبہ کی فضیلت 400
کلمہ شہادتین کی فضیلت 401
درود شریف کے فضائل 402
درود شریف پڑھنے کے مقامات 404
درود شریف کے صیغے 405
خاتمۃ الکتاب 412
عرض مولف 413

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
9.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like