استقبال رمضان ( فقہی مسائل ، تربیتی افادات اور طبی معلومات )

استقبال رمضان ( فقہی مسائل ، تربیتی افادات اور طبی معلومات )

 

مصنف : محمد طیب محمد خطاب بھواروی

 

صفحات: 264

 

المبارک کے  روضے رکھنا کےبنیادی ارکان میں سے ہے  نبی کریم ﷺ نے ماہِ اور اس میں کی  جانے والی عبادات  ( روزہ ،قیام  ، تلاوت قرآن ،صدقہ خیرات ،اعتکاف ،عبادت  لیلۃ القدر وغیرہ )کی  بڑی فضیلت بیان کی   ہے ۔روزہ  کے  ومسائل  سے   ا گاہی  ہر دار کے لیے  ضروری ہے  ۔لیکن افسوس روزہ رکھنے والے بیشتر لوگ ان احکام ومسائل سےلا ہوتے ہیں،بلکہ بہت سے افراد تو ایسے بھی ہیں جو بدعات وخرافات کی آمیزش سے  یہ عظیم عمل برباد کرلینے تک پہنچ جاتے ہیں ۔   کتبِ میں محدثین نے   کتاب الصیام  کے نام سے باقاعدہ عنوان قائم کیے  ۔ اور کئی  اور اہل نے    المبارک  کے احکام ومسائل وفضائل کے  حوالے  سے کتب تصنیف کی  ہیں ۔ زیر کتاب’’استقبال رمضان؟(فقہی ،تربیتی افادات، اور طبی )‘‘مکتب توعیۃ  ا الجالیات ،سعودی عرب  کی مرتب شدہ گرانقدر کتاب ’’ کیف نستقبل ‘‘ کااردو ہے۔اس کتاب کی افادیت کے پیش نظر   جناب محمد طیب  محمد  خطاب بھوار وی ﷾نے اسے قالب میں ڈھالا ہے ۔کتاب میں  بیان کیےگئے سب  مجید نبویہ، اورمحقق کے سے ماخوذ ہیں۔اس کتاب میں المبارک کے وخصائص ، کے ،فوائد وثمرات،شرائط  وواجبات،سنن  ومستحبات،مباحات ومبطلات، وتماز ،شب قدر،اعتکاف، صد الفطر، الفطر کے مسائل، ماہ اور سے متعلق بعض ضعیف  اور موضوع ،ماہ کی بعض بدعات، کے طبی اور روحانی فوائد، رمضان کے دوران کیے جانے والے نیک اعمال   وغیرہ کو نہایت ہی شرح وبسط،جامعیت اور عمدگی  کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔یہ کتاب اپنی نوعیت کی منفرد جامع ومانع اور عوام وخواص دونوں کےلیے یکساں مفید ہے ۔اس میں رمضان المبارک کا کوئی پہلو ایسانہیں  ہے جو تشنہ چھوڑ دیا گیا ہو ۔ تعالیٰ اس  کے مرتبین ،مترجم وناشرین کی اس عمدہ کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عامۃ الناس کےلیے نفع بخش بنائے ۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
حرف آغاز 12
کا معنی اور مفہوم 14
سابقہ ادیان ومذاہب میں روزے کا حکم 14
میں روزے کا مرحلہ اور حکم 16
روزے کے 18
کے روزے کا حکم 21
کے فوائد واثرات 23
خصوصیات ماہ اور 25
ماہ کی آمد کا ثبوت 32
گواہی کے ذریعہ ماہ کا ثبوت 32
فلکیاتی حساب پر بھروسہ کرنا 33
دیکھنے کے لیے دو ربین کا استعمال 34
اختلاف مطالع 35
اکیلام آدمی دیکھے؟ 37
کافر ملکوں میں رہنے والے کیسے رکھیں 38
سعودی کے ساتھ رکھنے اور منانے کا حکم 38
جسے طلوع فجر کے بعد ماہ کی آمد کا ہوا ہو 39
ماہ کا استقبال کیسے کریں؟ 40
استقبال میں شعبان کے ایک یاد دون کا رکھنا 43
کا رکھنے میں لوگوں کی اقسام 43
کافر 43
بے نمازی 45
بچہ 46
مجنون 51
عاجز 52
کھانا کیسے کھلایا جائے 53
حاملہ اور مرضعہ 56
مجبوری کے تحت افطار کرنا 58
مسافر 62
میں نہ رکھنے کی چند شرائط 62
مسافر کے لیے رکھنا بہتر ہے یا چھوڑنا 65
حیض ونفاس والی عورت 68
عورت اور 71
عورت اور عبادت 72
عورت اور مطبخ 74
عورت اور صدقہ وخیرات 74
ارکان 75
صبح صادق ہونے میں شک رکنا 79
بروقت افطار کرنا 83
کس چیز سے افطار کیا جائے؟ 85
افطار کا وقت 88
دوران اور روزہ افطار کرتے وقت کی 88
90
کا 91
دل کا 93
آنکھ کا 94
کان کا 95
پیٹ کا رزہ 95
ہاتھوں اور پاؤں کا 96
مباحات 6
مسواک کرنا 96
سرمہ لگانے اور کان میں قطرے ڈالنے کا حکم 98
پاخانے کے راستے سے دوا دینا؟ 99
پیٹ میں انڈوس کوپی داخل کرنے کاحکم 99
جسم پر کوئی چیز لگانا 99
میاں کی خوش طبعی کا حکم 100
نشتر لگانے اور نکسیر کا حکم 103
ٹیسٹ کے لیے خون نکلوانا 104
دانت اکھڑوانا؟ 104
گردے دھلوانا؟ 104
غیر معدی ٹیکہ لگوانے کا حکم؟ 104
زخموں کا علاج کروانا؟ 104
کلی کرنے اور ناک میں پانی ڈالنے کا حکم 105
خوشبو سونگھنے کا حکم 105
اسپرے لینے کاحکم؟ 106
بلغم اور تھوک نگلنا 107
کھانا چکھنا 108
مکروہات 110
مبطلات 110
جماع کرنا 110
منی خارج کرنا 113
کھانا پینا 114
کھانے پینے کا متبادل 114
جان بوجھ کر قے کرنا 115
حیض ونفاس آنا 115
کی نیت ختم کر لینا 116
مرتد ہونا 116
بے ہوش ہونا 117
چند فروعی 118
یا قیام 120
فضیلت اور اس کا حکم 120
اوقات 121
نیت 121
رکعات 121
جماعت 122
میں کی شرکت 123
کے لیے کرایہ پر امام رکھنا 125
کا طریقہ 126
کے ہر دور کعت کے درمیان ذکر کرنا 128
میں تلاوت 129
کا اسلوب 130
دیکھ کر تروایح پڑھانا کیسا ہے؟ 132
مقتدیوں کا دروان اٹھائے رکھنے کاحکم 133
میں قراءت کرتےہوئے رونا 133
ایک آیت کو بار بار دوہرانے کاحکم 134
میں دعائے ختم القرآن کاحکم 135
دعائے ختم القرآن میں متابعت کرناکیسا ہے؟ 135
قنوت کے بعض 136
قنوت سے فارغ ہونے کے بعد چہرہ پر ہاتھ پھیرنے کاحکم 137
قنوت پر بابندی کرنے کاحکم 137
امام کے ساتھ فارغ ہونے کی فضیلت 138
پڑھانے والے امام کے پیچھے عشاء کی ادا رکرنا 138
آخری عشرہ میں اور میں فرق 139
نماز کی قضا 140
سخاوت وفیاضی 140
افطاری کروانا 141
تلاوت 142
پڑھتے وقت رونا 145
میں عمرہ کرنا 147
کے ومسائل 147
کی مشروعیت 147
مستحبات 148
مباحات 148
مبطلات 149
آخری عشرہ کی کمائی 150
شب قدر کی تلاش 152
شب قدر کی وجہ تسمیہ 152
شب قدر کے 153
وہ کونسی رات ہے؟ 153
شب قدر کی علامات ونشانیاں 158
شب قدر کی 159
صدقۃ الفطر 160
صدقۃ الفطر کی فرضیت 160
صدقہ الفطر کی 160
صدقہ فطر کن لوگوں پرفرض ہے 161
صدقہ فطر کی مقدار 163
صدقہ فطر میں کونسی چیز دی جائے؟ 164
صدقہ فطر کب واجب ہوتا ہے؟ 166
صدقہ فطر ادا کرنے کا وقت 167
صدقہ فطر کس جگہ ادا کی جائے 169
صدقہ فطر کے معارف ومستحقین 169
اور اس کےاحکام ومسائل 170
کا حکم 171
کے 172
کے لیے سنورنا اور خوشبو لگانا 172
سے پہلے کھانا 173
گاہ جانا 174
گاہ کی طرف پیدل جانا 174
عورتوں اور بچوں کا گاہ جانا 175
عیدکے دن تکبیر پڑھنا 176
کا وقت 177
عیدکے لیے اذان واقامت 178
کے لیے سترہ کا اہتمام 178
کا طریقہ 179
کی دو رکعتوں میں قراءت 181
اگر یا کچھ حصہ چھوٹ جائے؟ 183
خطبہ 184

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.4 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...