استقبالیہ و صدارتی خطبات

استقبالیہ و صدارتی

 

مصنف :

 

صفحات: 355

 

قیامِ کے بعد مسلک کے عنوان پر  سب سے پہلی غیر سیاسی تنظیم مرکزی جمعیت اہل حدیث  ہے اور مرکزی جمعیت وطن عزیز کی وہ اولین تنظیم ہے جس نے وعظ وتبلیغ اور تحریر وتصنیف سےاسلام کے چشمۂ صافی کے آبِ کے جام سرعام لنڈھائے اور تشنگان وعمل کی سرابی کا فریضہ انجام دیتی رہی ۔ مرکزی جمعیت اہل حدیث کے تحت  سال دو سال کےبعد کسی شہر میں ایک کانفرنس کا انعقاد   عمل میں لایا جاتا جس کی میزبانی کےلیے ہرشہر  کی جماعت کا ہر شخص مستعد ہوتا اسے جمعیت اہل کی سالانہ کانفرنس کا نام دیا جاتا۔ ہر کانفرنس کا صدر استقبالیہ کانفرنس کےپہلے اجلاس میں شہر انعقاد سے متعلقہ تاریخی ، جغرافیائی اور مسلکی کا تذکرہ کرتا اور اپنے رفقائے کار کی طرف سے مہمانوں کو خوش آمدید کہتا۔کانفرنس کی صدارت کےلیے  ہر دفعہ ملکی سطح کی کسی اہم اور خاندانی شخصیت کو منتخب کر کے ان کی خدمت میں صدارت قبول کرنے کی درخواست کی جاتی ۔صدارت کااعزاز قبول کرنے والے حضرات ِ گرامی کانفرنس کے لیے پہلے اجلاس کی صدارت بایں انداز فرماتے کہ خطبہ صدارت ارشاد فرماتے جس میں وہ مسلک کی حقانیت ، محدثین سےتعلق اوران کی کا تذکرہ بھی فرماتے۔مرکز کی افادیت ،اہمیت، خدمات اوراس کے مقاصد پر سیر حاصل بھی کرتے اوراصلاح واحوال کی تجاویزسے بھی  مرکزی جمعیت کونوازتے ۔جماعت اہل کی اشاعتی خدمات ، رسائل وجرائد تو میں  محفوظ ہوچکے ہیں ۔لیکن اس کی  تبلیغی کو  محفوظ کرنے کی ضرورت  تھی۔ زیر کتاب’’استقبالیہ وصدارتی خطبات‘‘ میں مولانا محمد اسحاق بھٹی ﷫ نے   دعوت وتبلیغ کی غرض سے  مرکزی  جمعیت کے تحت منعقد کی جانے والی تمام سالانہ  کانفرنسوں کے خطبہ ہائے صدارت واستقبالیہ  کو جمع کردیا ہے  موصوف نے  اولاً ان   کو تلاش کیا  مطبوعہ اور غیر مطبوعہ  خطبات میں طباعتی اغلاط درست کیں۔ پھر اپنی نگرانی میں ان کو کمپوزکرایا اور دوبارہ سہ بارہ ان کی تصحیح کی  تب کہیں جاکر یہ تاریخی دستاویز تیار ہوئی ہیں۔

 

عناوین صفحہ نمبر
کلمہ ناشر 7
حرفے چند 9
خطبہ استقبالیہ 15
خطبہ صدارت 34
دوسری کانفرنس خطبہ استقبالیہ 51
خطبہ صدارت 68
تیسری کانفرنس خطبہ استقبالیہ 78
خطبہ صدارت 85
چوتھی کانفرنس خطبہ استقبالیہ 114
خطبہ صدارت 124
پانچویں کانفرنس خطبہ استقبالیہ 187
چھٹی کانفرنس 234
ساتویں کانفرنس 250
آٹھویں کانفرنس 267
نویں کانفرنس 288
دسویں کانفرنس 307
گیارہویں کانفرنس 328
تئیسویں کانفرنس 355
جمعیت کانفرنس جہلم 365

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...