استخارہ احکام و مسائل

و

 

مصنف : محمد اختر صدیق

 

صفحات: 32

 

بسا اوقات ایسا ہوتا ہے کہ کسی معاملے میں مختلف وجوہات کی بناء پرکوئی فیصلہ کرنے کی ہمت نہیں پاتا-ایسی صورت میں انسان کوچاہیے کہ وہ دو رکعت ادا کر کے تعالی سے کرے تاکہ پریشان کن صورتحال سے چھٹکارا حاصل کیا جا سکے-مصنّف نے اس مختصرسے کتابچہ میں استخارہ کے تمام  شرعی ومسائل سے آگاہی فراہم کی ہے-استخارہ کی فضیلت واہمیت بیان کرتے ہوئے اس کی اور پر روشنی ڈالی گئی ہے- اس کے بعد استخارہ کا مکمل طریقہ ذکرکرنے کے ساتھ ساتھ  استخارہ کے فوائد پر اپنی آراء کا اظہار کیا گیا ہے –اس کے علاوہ استخارہ سے متعلق دیگر جن میں استخارہ کا وقت،کیا استخارہ کے کے بعد آنا ضروری ہے؟ اور استخارہ کے بعد کیا کرے؟جیسے شامل ہیںدورِحاضر میں ٹی وی پروگرامز اور دیگر ذرائع سے استخارہ کا لوگوں کے اذہان میں غیر شرعی مفہوم ٹھونسا جا رہا ہے۔ یہ کتابچہ کتاب و سنّت کی درست راہنمائی فراہم کرتا ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض مؤلف 5
کا مطلب 7
کی اصطلاحی تعریف 7
کی فضیلت 7
کی اہمیت 7
کی 9
الف )  تعالی سے تعلق 9
ب )  الوہیت کا اثبات 9
ج )   توکل 10
د)  رسم جاہلیت کا خاتمہ 10
ر)  نفع کا حصول اور خرابی کو دور کرنا 10
آداب 11
الف )  11
ب)   نیت 11
ج)  کامل توجہ 11
د)  ترک معاصی 11
ر)   11
ز)  حلال روزی 11
س)   یقین کامل 11
استخارہ  کا حکم 12
سے قبل 12
کا طریقہ 12
کی ضرورت 14
الف ) عمل بالدلیل 15
ب ) سے نجات 16
ج ) مستقبل میں راہنمائی 17
د) تعالی سے تعلق 17
کے فوائد 17
الف ) عقیدہ 17
ب ) تعالی کی محبت کا ذریعہ 18
ج ) عاجزی کا اظہار 18
د) تعالی سے مدد کا سوال 18
ذ) عبادت کا ذریعہ 18
ر) تعالی کا قرب 19
س ) پریشانیو ں سے نجات 19
ش ) توکل 19
ص ) تدبیر پر عدم اعتماد 19
ض ) انسانی حقیقت کا  ادراک 19
کا وقت 19
بعض کے قول کے مطابق 19
تعالی کی خوشنودی کا سوال 20
کیا کئی بار کیا جا سکتا ہے ؟ 20
کون سے امور میں کرنا چاہیے 21
اور 22
کیا حیض اور نفاس والی عورتیں کر سکتی ہیں ؟ 24
کیا کے لیے دو  رکعت پڑھنا ضروری ہے ؟ 25
کیا دو رکعت سے زیادہ پڑھ سکتا ہے ؟ 25
کیا کے بعد آنا ضروری ہے ؟ 25
کے بعد کیا کرے ؟ 27
اگر ایک بار سے نتیجہ ظاہر نہ ہو 27
تعالی  کے فیصلے پر راضی ہونا 28
غیر شرعی 28
الف ) تسبیح اور 29
ب) قرآ ن کریم             اور 30
ج) تیر اور 30
اور امام بخاری ؒ کا 30
کیا کسی سے کروا جا سکتا ہے ؟ 31

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply