اصطلاحات حدیث تعریف اور تشریح

اصطلاحات تعریف اور تشریح

 

مصنف : ڈاکٹر محمود الطحان

 

صفحات: 226

 

رسولﷺ کو محفوظ کرنے کے لیے جہاں جرح و تعدیل، علم الرواۃ اور معرفۃعلل الحدیث جیسے علوم وجود میں آئے وہیں اس سلسلہ میں کسی بھی غلطی سے محفوظ رہنے کے لیے مصطلح الحدیث وجود میں لایا گیا۔ کا مطالعہ اور ان سے استنباط و استخراج اس وقت تک نہیں ہوسکتا جب تک اصطلاحات کا پورا درک نہ ہو جائے۔ زیر مطالعہ کتاب اسی سلسلے کی ایک اہم کڑیہ ہے۔ اصطلاحات حدیث پر بہت سی اور کتب میں موجود ہیں لیکن اس کتاب کی افادیت اس وجہ سے زیادہ ہے کہ اس میں اختلافی کے ذکر اور کو پھیلا کر بیان کرنے سے گریز کیا گیا ہے اور حدیث کے قواعد و اصطلاحات کو عام فہم انداز میں نقل کیا گیا ہے۔کتاب کا اردو مظفر حسین ندوی نے کیا ہے۔ ترجمہ اس اعتبار سے زیادہ قابل اعتماد ہو گیا ہے کہ اس کی ایک ثانی مولانا تاج الدین ازہری اور دوسری نظر ثانی مولانا عبدالقیوم نے کی ہے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
تقدیم 11
مقدمہ 15
المصطلح کی ابتدا اور ترقی کے مختلف مراحل سے گزرنے کی 19
المصطلح پر مشہور تصانیف 21
بنیادی اصطلاحات کی تعریف 24
فصل اول۔ہم تک پہنچنے کے لحاظ سے خبر کی تقسیم 29
فصل ثانی۔خبر مقبول 40
فصل ثالث۔خبر مردود 64
فصل چہارم۔مقبول اور مردود کے درمیان خبر مشترک 117
دوسرا باب 141
بحث اول۔راوی اور اسے قبول کرنے کی شرائط 141
بحث دوم۔جرح وتعدیل کے موضوع پر کتابوں کا عام جائزہ 147
بحث سوم۔جرح وتعدیل کے مراتب 149
تیسرا باب 153
فصل اول۔ضبط روایت کی کیفیت اور اس کے تحمل کے طریقے 153
فصل دوم۔محدث کے 172
چوتھا باب 177
فصل اول۔لطائف اسناد 177
فصل دوم۔راویوں کی پہنچان 191

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...