استحسان حقیقت ارکان اقسام

استحسان حقیقت ارکان اقسام

 

مصنف : مفتی زبیر بن قاسم سید کولہا پوری

 

صفحات: 313

 

میں  اور خاص کر فقہ حنفی میں استحسان ایک کثیر الاستعمال مصدر فقہ ومنبع کے طور مسلم اور حجت شرعیہ ہےجس کا تصور اور ذکردیگر فقہاء کی بہ نسبت فقہاء حنفیہ کےہاں زیادہ پایا جاتاہے۔ زیرنظرکتاب’’ استحسان‘‘ کا  مفتی زبیر بن قاسم کے ایک تحقیقی  مقالہ کی کتابی صورت ہے مقالہ نگار نے اس مقالہ  میں    استحسان کی حقیقت معدول عنہ، معدول الیہ، حقیقت،اقسام،ارکان کی مفصل ومرتب تفصیلات  تحریر کی ہیں اور بڑی جانفشانی  اورعرق ریزی سے موضوع کے تمام پہلوؤں کااحاطہ  کیا ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
افتتاحیہ 12
تقریظ 15
شکروسپاس 21
استحسان کی لغوی تعریف 23
اصطلاحی تعریف 23
استحسان کی وجہ تسمیہ 44
حجیت استحسان 48
اوراستحسان 48
استحسان کاثبوت کریم سے 52
استحسان کاثبوت وجودحدیث نبوی صلی علیہ وسلم میں 53
استحسان کاوجودحدیث نبوی صلی علیہ وسلم میں 53
حضرات سے استحسان پرعمل کےنظائر 55
استحسان کاثبوت اجماع امت سے 58
استحسان کاثبوت تاریخ سے 59
استحسان کےمنکرین اورانکےدلائل 60
جائزہ 64
شاہ صاحب اوراستحسان 66
ارکان استحسان 74
ارکان استحسان 74
رکن اول:معدوم عنہ 74
معدول عنہ(قیاس جلی)سے کیامرادہے؟ 85
معدول عنہ قیاس بہ معنی نص 77
رکن دوم:معدول الیہ 81
رکن ثالث علت استحسانیہ(وجہ عدول) 81
ترجیح کےاصول 83
خلاصہ 84
حکم استحسانی کاتعدیہ 85
خلاف قیاس حکم(معدول بہ عن القیاس)اوراستحسان 85
حکم استحسانی کاتعدیہ،اجمالی حکم 89
حکم استحسانی کاتعدیہ ،تفصیلی حکم 90
خلاصہ 93
حکم استحسانی کےمتعدی ہونے کی مثالیں 93
حکم استحسانی کےغیرمتعدی ہونے کی مثال 100
استحسان کی اقسام 104
استحسان بالنص 106
استحسان بالنص کی چند مثالیں 107
استحسان بالاجماع 116
استحسان بالقیاس 124
استحسان بالقیاس میں وجہ ترجیح 125
استحسان بالقیاس کی مثالیں 126
استحسان بالضرورۃ 130
استحسان بالضرورۃکی مثالیں 130
استحسان بالعرف 138
استحسان بالعرف کی مثالیں 140
استحسان بالمصلحت 144
مقاصدشریعت کےمدارج 146
حنفی  نقطہ 149
استحسان بالمصلحت کی مثالیں 150
تعارض استحسان وقیاس اورترجیح 156
ترجیح کی بنیاد 156
قیاس اوراستحسان میں تعارض کی ایک تقسیم 162
وفساد کےاعتبارسےقیاس واستحسان کی تقسیم 162
راجح قیاسی 167
امثلہ استحسان 192
کتاب الطہارۃ والصلاۃ
پھٹےہوئے موزوں پرمسح کرنا 193
تھوک کےساتھ خون نکلے اوردونوں برابر ہوتوکیاحکم ہے؟ 194
مباشرت فاحشہ ناقض ہےیانہیں؟ 196
کپڑے پرلگی ہوئی منی کھرچ کرکپڑاپاک کرنا 198
جوتے،چپل کورگڑنےسےپاک کرنا 199
کپڑےیابدن پرنجاست کےہوتےہوئے نمازکاحکم 200
وجوب میں دارالاسلام میں ہونےوالےکاجہل 202
اقتداءالقائم بالقاعد 203
قاعد مصلی دوران قیام پرقادرہوجائےتو؟ 204
قدیم فوائت اورجدید فائتہ میں ترتیب کاحکم 205
قعدہ میں تشہد پڑھنابھول جائے 206
مسبوق کاسجدہ سہومیں امام کی اتباع نہ کرنا 208
سہواچھ رکعت پڑھنےوالے پرسجدہ سہو 209
ایک ہی آیت سجدہ پہلے سواری پرپھراترکرپڑھنا 210
چھوٹا ہواسجدہ پھیرنےکےبعد یاد آئےتو 211
دوران ناپاک ہونےکپڑا نماز میں اتاردینا 212
امی مسبوق کاحکم 213
میں اوڑھنی سرسے گرجائے تو؟ 214
محاذات کی صف کےبعد مردوں کی صفوں کاحکم 219
کتاب الصوم والحج
ایک میں قضاءرمضان اورکفارہ ظہار،دونوں کی نیت کرنا 220
قضاءروزے اورقضاءنماز کےفدیہ کاحکم 221
ایک سےنکل کردوسری مسجد میں جاری رکھنا 222
تیرہویں ذی الحجہ کوزوال سے قبل رمی کرنا 224
حالت احرام میں انڈاتوڑنے کی جزا 227
احصار ختم ہونےکےبعد کی گنجائش ہوتوکیاکرے؟ 229
بدل میں دومؤکلوں کاایک وکیل اوراحرام میں مبہم نیت 230
مطلق نیت سے فرض کی ادائیگی 232
وقوف کےبعد یوم عرفہ میں غلطی واضح ہو 233
کتاب البیع
جانورکی پشت پراون کی بیع 236
بیع میں رہن یاکفالہ کی شرط مفسد نہیں 237
بیع میں رجسٹری کی شرط لگانےکاحکم 238
عقد میں مقتضائے عقد کےخلاف شرائط 238
بوفے سسٹم کاحکم 240
خیارنقد کاحکم 242
غیرمنقولی اشیاءکوقبل القبض بیچنا 244
سلم میں اقالہ کرنے کےبعد قبل القبض راس المال میں تصرف 246
اندرسےخراب مجوف اشیاءکی بیع کاحکم 251
کتاب النکاح والطلاق
عصبات کی عدم موجودگی میں غیر عصبہ کوولایت 253
خلوت صحیحہ وفاسدہ سے عدت کاحکم 254
تعلیق ویمین میں زمان برکااستثناء 256
اختاری اورطلقی کےجواب میں اختاراوراطلق کافرق 257
کتاب الاجارۃ والاکراہ
جہالت کےساتھ زمین کااجارہ 259
ہودج کی جہالت کےساتھ اونٹ کااجارہ 260
توکیل میں اکراہ 261
ارتدادپراکراہ اوربیوی کادعوائے کفر 262
کتاب الشفعۃ والمھایاۃ
شفعہ میں زمین کےپھلوں کااستحقاق 263
مشترک اشیاءسےانتفاع میں مہایات اورنوبت کاحکم 264
کتاب الرھن والمسافاۃ
باپ کااپنے قرض کےمقابل صغیر کامال رہن رکھنا 265
ابراءدین کےبعد رہن کاحکم 266
مدت طےکیےبغیر عقد مساقات کاجواز 268
رب الارض کی سے مساقات ختم نہ ہوگی 268
کتاب الاضیحۃ
ذبح کےلیے لٹاتےوقت کےجانورکاعیب دارہوجانا 269
مشترکہ اضحیہ میں متوفی شریک کےورثاءکی اجازت 270
ایک دوسرے کاقربانی کاجانورذبح میں تبدیل ہوجائے 271
دلالۃ اذن پایاجائے توہلاکت کاضمان نہیں ہوگا 272
کتاب الشہادۃ والوکالۃ
ورثاءاورقرض خواہ وغیرہ کاکسی کےمتعلق وصی ہونے کی گواہی دینا 274
مقدارمہرمیں گواہوں کااختلاف ثبوت میں مضرنہیں 276
علی الشہادات کاجواز 277
وکالت میں جہالت یسیرہ مفسد نہیں 289
لفظ طعام کاعرفی،قیاسی اوراستحسانی مصداق 280
کتاب الدعوی
فقط دعوی کی بنیاد پرمدعلی علیہ سے کفیل کامطالبہ کرنا 281
سرقۂ مجہول کادعوی اورودیعت کاجواب 283
بعد بیع ،چھ ماہ سے قبل باندی کابچہ جننا اوربائع کادعوائے نسب 284
کتاب الجنایات
وصی کانابالغ کےاعضاءکےبدلے میں قصاص لینا 285
قتل کی گواہی میں آلہ قتل کےمتعلق لاعلمی ظاہر کرنا 286
حمل کی دیت 287
راستے پرجھکی ہوئی دیوارتلے دب کرمرنےوالے کاضمان 288
ولی مقتول محلہ کےبعض معین پردعوی کرےتوقسامت کاحکم 290
کتاب الوصیۃ
قبول کرنےسےپہلے موصی اورموصی لہ مرجائے 292
مرض الوفات میں ومقداردین میں دائن کی تصدیق کی 293
تقسیم ترکہ کےبعدایک وارث کسی کےلیے کااقرارکرے 295
دووصیوں کااپنے ساتھ تیسراوصی ہونےکی گواہی دینا 296
کتاب الاقراروالمضاربۃ
اقرارمیں ماۃ ودرہم اورماۃ وثوب کافرق 297
ودیعت ،اجارہ وغیرہ کےقبضہ کااقرار 298
ختم مضاربت کےبعد درہم ودینارمیں تصرف کرنا 301
کتاب العاریۃ والھبۃ
واپسی میں عاریت معیر کےگھر چھوڑآنا 302
مجلس عقد میں عبہ کاایجاب اذن قبض کےقائم مقام ہے 303
ہبہ اورصدقہ میں رجوع کاحکم 305
مآخذ ومراجع 307

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...