جد اول علم الفواصل

جد اول الفواصل

 

مصنف : قاری محمد ابراہیم میر محمدی

 

صفحات: 14

 

مجید کی تلاوت سے متعلقہ علوم میں سے ایک اہم ترین علم، جس کا ہرقاری محتاج ہےوہ علم ’’ الفواصل‘‘ ہے۔ اس علم کی بدولت قرآنیہ کی ابتدا اور فواصل، نیز شمارِ آیات کے حوالے سے متفق علیہ اور مختلف فیہ آیات کاعلم ہو جاتا ہے۔اس علم کی فضیلت کےلیے یہ بات ہی کافی ہے کہ یہ توقیفی ہےجو نبی کریمﷺ کی اور کرام﷢ وتابعین﷫ کے ارشادات کے ذریعہ  ہم تک پہنچا ہے ۔اس میں قرآن مجید کی آیتوں کے شمار اور ان کے مواقع بتائے جاتے ہیں ۔ زیر کتابچہ ’’جدوال علم الفواصل‘‘ شیخ القراء  والمجودین   فضیلۃ الشیخ قاری محمد ابراہیم میر محمدی ﷾  کامرتب کردہ ہے  قاری صاحب   نے اس مختصر رسالہ  میں آسان فہم انداز میں نقشہ جات کی صورت میں  الفواصل  کی جملہ معلومات  کو جمع کردیا ہے ۔مبتدی تجوید وقراءات  اس  کتابچہ سے مستفید ہوکر علم الفواصل سے متعلقہ مکمل معلومات  حاصل کرسکتے ہیں    ۔ تعالیٰ قاری  صاحب  کی خدمتِ  کے سلسلے میں  تمام تدریسی وتصنیفی جہود کو قبول فرمائے اور انہیں ایمان وسلامتی  اور  وعافیت والی زندگی دے ۔(آمین)

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...