جدید فقہی مسائل جلد3

جدید فقہی جلد3

 

مصنف : رحمانی

 

صفحات: 155

 

جدید صنعتی اور فکری نے جو بہت سے پیدا کر دیے ہیں ان میں ایک جدید دور میں پیدا ہونے والے مسائل کا فقہی اور شرعی بھی  ہے ۔ جو جدید ایجادات  اور نئے معاملات کی وجہ سے پیدا ہوئے ہیں ۔ ان  مسائل کا حل کرنا ایک مشکل اور دشوار کام ہے ۔ اس لئے کہ ان کے لیے و اور کے قدیم  ذخیرہ میں ان کی نظائر اور ان سے قریب ترین صورتیں تلاش کرنی ہوتی ہیں ۔ کی علتوں اور  اسباب پر غور کرنا ہوتا ہے ۔ اور اپنے زمانہ کے عرف اور رواج کو بھی سامنے رکھنا پڑتا ہے ۔ اس  مشکل اور دشوار کام کو کرنا علما کے ذمہ ہے ۔ اور وہی ان کے صحیح حل تلاش کرنے کے اہل ہیں ۔ چناچہ ہر زمانہ کے اہل اور اہل افتا نے اپنے اپنے دور کے کیے ہیں ۔ موجودہ دور میں بھی ایسی متعدد کوششیں ہو چکی ہیں ۔ زیر نظرکتاب بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے ۔ مؤلف نے ایسے تمام جدید مسائل کو جن کا تعلق عبادات ، معاشرت اور معاملات اور اجتماعی مسائل سے ہے  یکجا کر دیا ہے ۔ اور نہائت اختصار و ایجاز کے ساتھ ، سہل ، عام فہم اور دل نشین اسلوب میں پر گفتگو کی ہے اور ہر مسلہ مستند کتابوں سے حوالے اور نظائر  کی روشنی میں لکھا گیا ہے ۔ مصنف کی قابل تحسین بات یہ ہے کہ انہوں نے زیادہ سے زیادہ  اختلاف سے بچنے کی کوشش کی ہے ۔ اور جہاں علما کی رائے سے اختلاف کیا ہے وہاں اپنی رائے فتوی کی بجائے تجویز کے لب و لہجہ میں پیش کی ہے ۔ نیز  اس  کے  وجوہ بھی بیان کر دئیے ہیں ۔
 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 6
ابتدائیہ 7
سخنہائے گفتی 8
اشتراط فی النکاح 15
کفاءت پر ایک 40
خیار بلوغ کا اور اس کا استعمال 69
نفقہ نہ ادا کرنے کی بناء پر فسخ 79
مفقود الخبر اور غائب شخص کی کا حکم 88
زدوکوب اور ظلم وزیادتی کی بناء پر فسخ 101
امراض وعیوب کے باعث فسخ 105
نامردی اور جنسی سے محرومی کی بناء پر فسخ 114
خلع میں قاضی اور حکم کے اختیارات 124
حالت نشہ کی 131
اور نظام قضاء 136
تعزیر مالی کا 150
فہرست نامکمل

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...