جدید فقہی مسائل جلد4

جدید فقہی جلد4

 

مصنف : خالد سیف رحمانی

 

صفحات: 202

 

جدید صنعتی اور فکری نے جو بہت سے پیدا کر دیے ہیں ان میں ایک جدید دور میں پیدا ہونے والے مسائل کا فقہی اور شرعی بھی  ہے ۔ جو جدید ایجادات  اور نئے معاملات کی وجہ سے پیدا ہوئے ہیں ۔ ان  مسائل کا حل کرنا ایک مشکل اور دشوار کام ہے ۔ اس لئے کہ ان کے لیے و اور کے قدیم  ذخیرہ میں ان کی نظائر اور ان سے قریب ترین صورتیں تلاش کرنی ہوتی ہیں ۔ کی علتوں اور  اسباب پر غور کرنا ہوتا ہے ۔ اور اپنے زمانہ کے عرف اور رواج کو بھی سامنے رکھنا پڑتا ہے ۔ اس  مشکل اور دشوار کام کو کرنا علما کے ذمہ ہے ۔ اور وہی ان کے صحیح حل تلاش کرنے کے اہل ہیں ۔ چناچہ ہر زمانہ کے اہل اور اہل افتا نے اپنے اپنے دور کے کیے ہیں ۔ موجودہ دور میں بھی ایسی متعدد کوششیں ہو چکی ہیں ۔ زیر نظرکتاب بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے ۔ مؤلف نے ایسے تمام جدید مسائل کو جن کا تعلق عبادات ، معاشرت اور معاملات اور اجتماعی مسائل سے ہے  یکجا کر دیا ہے ۔ اور نہائت اختصار و ایجاز کے ساتھ ، سہل ، عام فہم اور دل نشین اسلوب میں مسائل پر گفتگو کی ہے اور ہر مسلہ مستند کتابوں سے حوالے اور نظائر  کی روشنی میں لکھا گیا ہے ۔ مصنف کی قابل تحسین بات یہ ہے کہ انہوں نے زیادہ سے زیادہ  اختلاف سے بچنے کی کوشش کی ہے ۔ اور جہاں علما کی رائے سے اختلاف کیا ہے وہاں اپنی رائے فتوی کی بجائے تجویز کے لب و لہجہ میں پیش کی ہے ۔ نیز  اس  کے  وجوہ بھی بیان کر دئیے ہیں ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 6
ابتدائیہ 7
نوٹ کی شرعی حیثیت 9
بینک انٹرسٹ، سودی قرض اور کی شرعی حیثیت 29
انشورنس کا 60
مکانات ودکانات کی پگڑی کا شرعی حکم 77
مال کی حقیقت اور کی خریدوفروخت 94
قبضہ کی حقیقت اور قبضہ سے پہلے خریدو فروخت ، کی روشنی میں 116
خلاصہ بحث 133
باغات اور پھلوں کی خریدوفروخت 135
ادھار اور بالاقساط خریدوفروخت چند اہم 148
شیرز کی خریدوفروخت کچھ اہم سوالات اور ان کا 167
مچھلی کی خریدوفروخت 177
قفیز طحان والی روایت اور اس سے مستنبط 188
خلاصہ بحث 198
فہرست نامکمل

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...