جدید فقہی مسائل کتاب و سنت کی روشنی میں

جدید فقہی کتاب و کی روشنی میں

 

مصنف : حافظ مبشر حسین لاہوری

 

صفحات: 432

 

تعالیٰ نے وسنت کی شکل میں دینِ کو تک کے لیے محفوظ فرماکر معیار ہدایت مقرر کردیا ہے  اور وسنت کے میں اتنی وسعت اور لچک رکھی ہے  کہ یہ  تاقیامت پیش آنے والے میں امت ِ مسلمہ کی رہنمائی کرسکیں۔یہی وجہ ہے کہ  قرآن وسنت کی  روشنی میں  پیش آمدہ مسائل  کے حل  کے لیے کا دروازہ  قیامت  تک کے لیے  کھلا رکھا گیا ہے۔ عصر حاضر میں  امت مسلمہ کو بے  شمار نئے مسائل  کا سامنا ہے ان  پیدا ہونے والے  نئے مسا ئل کے کےلیے  وسنت سے براہِ راست اجتہاد کے حوالے سے اہل علم  افراط وتفریط کا شکار ہیں ۔جدید فقہی کے حوالے سے  مختلف اہل اوربالخصوص  اکیڈمی کی  کتب  قابل ذکر ہیں ۔زیر کتاب ’’جدید فقہی  مسائل ‘‘ ڈاکٹر حافظ مبشر حسین لاہوری﷾ (ریسرچ سکالر ادارہ تحقیقات اسلامی ، آباد) کی  تالیف ہے ۔جس میں انہوں نے جدید فقہی  کے حل  کےلیے  تمام فقہی  مسالک  کے فقہی ذخیرے  استفادہ  کرتے ہوئے اس کتاب میں  پانچ ابواب قائم کرکے پندرہ اہم مسائل کوزیر بحث لائے ہیں جبکہ ضمنی طور پر ا ن کے  تحت کئی مزید مسائل پر بھی  بحث کی گئی ہے ۔ہر اہم میں  پہلے اس کی واقعاتی  صورت حال کوبیان کرنے کے بعد اس کے ایک ایک جز پر وسنت  کی روشنی میں بحث کرنے کے  بعد اس  مسئلہ کی مزید توضیح اور تائید کےلیے  وعجم کے ممتاز کی آراء وفتاویٰ کو بھی اس میں  جمع کردیا گیا ہے ۔ اس کتاب کے فاضل مؤلف کتاب ہذا کے علاوہ بھی  کئی واصلاحی کتب  کے  مؤلف ومترجم ہیں  ۔ تعالی  ان کی مساعی جمیلہ کو شرف  قبولیت سے  نوازے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
باب نمبر 1 و اور و 13
باب نمبر 2 و طب 42
فصل 1 جدید طریقہ ہائے تولید اور متعلقہ 43
پہلا طریقہ مصنوعی تخم ریزی ، یا پچکاری مار طریقہ 49
دوسرا طریقہ ٹیسٹ ٹیوب یا نلکی بار آوری 55
تیسرا طریقہ کلوننگ 71
چوتھا طریقہ مصنوعی رحم مادر اور انسانی پیدائش 90
فصل 2 مصنوعی طریقہ ہائے تولید اور کلوننگ کے بارے میں کی آراء 91
فصل 3 انتقال خون اور عطیہ خون کی شرعی حیثیت 108
فصل 4 انتقال خون اور معروف اہل کی آراء و فتاویٰ 120
فصل 5 اعضاء کی پیوند کاری کی شرعی حیثیت 129
فصل 6 اعضاء کی پیوند کاری کے بارے میں کی آراء و فتاوی 164
فصل 7 پوسٹ مارٹم کی شرعی حیثیت 190
فصل 8 پوسٹ مارٹم کے بارے میں کی آراء و فتاوی 203
باب 3 و اقتصاد 213
فصل 1 ملٹی لیول مارکیٹنگ سکیمیں اور ان کے کاروبار 214
فصل 2 ملٹی لیول مارکیٹنگ سکیموں کے بارے میں ممتاز کی آراء 230
فصل 3 جوائنٹ سٹاک کمپنیاں اور ان کے حصص کے کاروبار 251
فصل 4 حصص کی خرید و فروخت کے بارے میں کے فتاوی 282
فصل 5 کا نظام اور چند جدید 292
باب 4 تہذیب و اور معاشرتی 347
فصل 1 والدین کے حکم پر کو دینے کی شرعی حیثیت 348
فصل 2 زیر بحث میں کی آراء و فتاوی 357
فصل 3 زنا کے مرتکب مردو زن کے باہمی کی شرعی حیثیت 363
فصل 4 زیر بحث میں کی آراء و فتاوی 375
باب 5 حکومت و 381

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...