جدید جاہلیت

جدید جاہلیت

 

مصنف : محمد قطب

 

صفحات: 315

 

دور جدید کے مفکرین میں محمد قطب کا نام اس لحاظ سے سر فہرست ہے کہ انہوں نے اپنی تصانیف میں بڑی خوبی اور عقلی استدلال کے ساتھ اسلام کی ایسی تعبیر نو پیش کی ہے جو جدید ذہن کے لئے قابل قبول ہو سکے۔آپ علوم پر گہری نگاہ اور بصیرت کے ساتھ جدید علوم پر مضبوط گرفت اور ناقدانہ رائے رکھتے ہیں۔انہوں نے تہذیب نو کا ہمہ جہتی مطالعہ کیا ہے اور مغربی تہذیب کے فکری بودے پن کی نشاندہی کی ہے،اور اس مادہ پرست تہذیب کے بخئیے ادھیڑ کر ثابت کیا ہے کہ اس کی ساری چمک دمک دراصل جھوٹے نگوں کی ریزہ کاری ہے۔انہوں نے اس موضوع پر اس کے علاوہ بھی کتب تصنیف کی ہیں،جن میں “الانسان بین المادیۃ والاسلام”،”منھج التربیۃ الاسلامیۃ”،”التطور والثبات فی النفس البشریۃ”قابل ذکر ہیں۔ زیر کتاب “جدید جاہلیت”محترم محمد قطب کی کتاب “جاھلیۃ القرن العشرین” کا ہے ،اور ترجمہ کرنے کی سعادت محترم ساجد الرحمن صدیقی نے حاصل کی ہے۔اس کتاب میں مصنف نے جاہلیت کی اور اور جاہلیت کی کشمکش کو تفصیل سے بیان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ جدید جاہلیت کی تمام جاہلیتوں میں سے سب سے بد ترین ،سب سے خبیث اور سب سے عیار جاہلیت ہے۔اور اس جاہلیت نے انسانیت کو اس قدر مصائب وآفات میں مبتلاء کر دیا ہے کہ تاریخ میں کبھی انسانیت اس قدر ہولناک مصائب سے دوچار نہیں ہوئی ہے۔اور اب انسانیت کے لئے واحد راہ نجات یہی ہے کہ وہ اسلام کی جانب لوٹ آئے۔ تعالی مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور تمام انسانوں کو صراط مستقیم پر چلائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
گزارش مترجم 7
مقدمه مصنف 9
تمہید 17
کا ایک صفحہ 22
جاہلیت اور 22
چند مثالیں 23
حضرت شعیبؑ کا پیغٓم 25
حضرت موسیٰ کی آمد 26
دین 27
جدید جاہلیت کا نشونما 28
یونانی جاہلیت 29
تعدد الٓہ 30
عقل کی پرستش 32
جاہلیت 34
جاہلیت کا نظام عدل 35
اور کلیسا 36
کی نشاۃ ثانیہ 38
ڈالر وینیت اور صنعتی 41
عالمی یہودیت اور نظریہ ارتقاء 46
جدید جاہلیت کی علامات 48
عقیدہ کاسطحی وجود 49
عقیدہ اور 55
طاغوت 56
نفسیاتی شہوتیں 57
جدید جاہلیت کی خصوصیات 60
تصور و شعور کا فساد 66
اور زندگی کی دوئی 70
صنعتی 72
ادی جبریت 75
نیچر کیا ہے 77
سائس کی بے چارگی 78
کی مادی تعبیر 81
کی مشیت 85
تخلیق کے بارے میں نظریہ 87
کا مقام 90
جدید ڈاروینیت 93
فرائد کی جنسی تعبیر 94
فکر کا بگاڑ 96
فرہت اور اجتماعیت 100
دور اول کے 103
قوموں کے باہمی تعلقات 105
عمل کا بگاڑ 108
فکر اور عمل کا رشتہ 109
خبیث جاہلیت 11
کا بگاڑ 113
کا جاگیرداری نظام 113
نی تبدیلی 116
انسانی ّزادی 118
ظلم و ستم کی مثالیں 120
مزدوروں کی آمریت 122
رجیت کا خاتمہ 126
اور جاہلیت کی جنگ 127
پر انسان کی حکمرانی 129
انفرادی ملکیت 131
اجتماعی ملکیت 136
کا بگاڑ 134
فرد کا تقدس 135
کلیسا کے اقتدار سے چھٹکارا 136
عورت کی 138
تیسری جنس کا ظہور 140
عورت کا مادری عمل 142
بوژرو اطبقہ 145
فرد کی 146
اجتماعیت 148
اصلی حقیت 152
اخلاق کا بگاڑ 154
مغربی اخلاق کا سرچشمہ 156
قدیم یونانی 158
نظام اقتصاد کی غیر اخلاقی بنیادیں 160
اخلاقی سرمایہ کا خاتمہ 164
مسلمانوں کا صلیبوں سے تعامل 166
مغربی اخلاق کی مثال 167
فرانس کی مثال 169
کی مثال 170
انگلستان 170
کی مثال 170
اباجیت پسندی 171
جنسی تعلقات کا بگاڑ 175
رہبانیت 177
رہبانیت کا جاہلی رد عمل 179
اختلال پذیر 180
ہمہ گیر بگاڑ 184
مریکہ میں بے راہ روی 186
مستقبل کے بارے میں تردد 190
ّرٹ اور فن کا بگاڑ 190
اثبات ذات 196
وثنی عبادت 193
تحریک رومانیت 194
196

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
11.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...