جدید مغربی مفکرین نوٹس بمعہ پانچ سالہ حل شدہ پرچہ جات

جدید مغربی مفکرین نوٹس بمعہ پانچ سالہ شدہ پرچہ جات

 

مصنف : نعیم سلہری

 

صفحات: 218

 

گذشتہ دو صدیوں میں امت مسلمہ کو فکر واعتقاد، تہذیب، ومعیشت اور ومعاشرت کی سطح پر سب سے بڑے چیلنج کا سامنا ہے، وہ مغرب کا عالم انسانیت پر ہمہ جہتی غلبہ واستیلا ہے۔ ان دو صدیوں میں مسلمانوں کی بہترین فکری اور عملی کوششیں اسی مسئلے کے گرد گھومتی ہیں اور ان تمام تر مساعی کا نکتہ ارتکاز یہی ہے کہ اس صورت حال کے حوالے سے کیا زاویہ متعین اور کس قسم کی عملی اختیار کی جائے۔مغرب کا یہ غلبہ محض سیاسی وعسکری نہیں، بلکہ معاشی واقتصادی بھی ہے اور اس سے بھی اہم یہ کہ وہ ایک بالکل مختلف فلسفہ اور معاشرتی اقدار کے ساتھ پوری انسانی معاشرت کی تشکیل بھی نئے خطوط پر کرنا چاہتا ہے۔  زیر کتاب ’’جدید مغربی مفکرین مع شدہ پرچہ جات ‘‘ نعیم سلہری اور سیدہ کنیز نرجس زہرہ کی مشترکہ کاو ش ہے ۔یہ ایم اے لیول کی نصابی کتاب ہے ۔ جو کہ اس موضوع کے متعلق

 

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5.9 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...