جدید معاشی مسائل اور مولانا تقی عثمانی کے دلائل کا جائزہ

جدید معاشی اور مولانا تقی عثمانی کے کا جائزہ

 

مصنف : ڈاکٹر مفتی عبد الواحد

 

صفحات: 194

 

ایک مکمل ضابطہ اور دستور زندگی ہے،جس میں سمیت زندگی کے تمام شعبوں کے حوالے سے مکمل رہنمائی موجود ہے۔اسلام   تجارت کے ان طور طریقوں کی حوصلہ افزائی کرتا ہے ،جس میں بائع اور مشتری دونوں میں سے کسی کو بھی دھوکہ نہ ہو ،اور ایسے طریقوں سے منع کرتا ہے جن میں کسی کے دھوکہ ،فریب یا فراڈ ہونے کا اندیشہ ہو۔یہی وجہ ہے نے تجارت کے جن جن طریقوں سے منع کیا ہے ،ان میں خسارہ ،دھوکہ اور فراڈ کا خدشہ پایا جاتا ہے۔اسلام کے یہ عظیم الشان تجارتی درحقیقت ہمارے ہی کے لئے وضع کئے گئے ہیں۔ نے کو حرام قرار دیا ہے اور تمام مسلمانوں کا اس کی حرمت پر اتفاق ہے۔لیکن افسوس کہ اس وقت میں موجود تمام بینک سودی کاروبار چلا رہے ہیں۔حتی کہ وہ بینک جو اپنے آپ کو کہلاتے ہیں  وہ بھی کی آلائشوں سے محفوظ نہیں ہیں۔ میں نام نہاد اسلامی بینکاری کے سرخیل کراچی کے معروف دیو بندی عالم مولانا تقی عثمانی صاحب ہیں۔جنہوں نے متعدد مختلف فیہ اقتصادی میں جواز کا فتوی دے رکھا ہے۔جس پر دیو بند مکتبہ فکر سمیت تمام مکاتب فکر کے اہل کو تحفظات ہیں۔ زیر کتاب” جدید معاشی مسائل اورحضرت مولانا تقی عثمانی کے کا جائزہ”دیو بند مکتب فکر کے معروف عالم ڈاکٹر مفتی عبد الواحد صاحب، مفتی جامعہ مدنیہ لاہور کی تصنیف ہے جس میں انہوں نے مولانا تقی عثمانی صاحب کے دلائل کا جائزہ پیش کیا ہے۔ تعالی سے ہے کہ وہ مولف کی اس کوشش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائےاور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
1 کمپنیوں کی محدود ذمہ داری کی شرعی حیثیت 6
2 کیا شئیرز کی خرید و فر وخت جائز ہے 54
3 بازار حصص تعارف و حکم 73
4 کیا تکافل کا نظام ہے 92
5 مروجہ بینکاری کی چند خرابیاں 133
6 کا شرعی حکم 164
7 تجارتی انعامی سکیموں کا شرعی حکم 173

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...