جدید سبائی گروہ کا علمی تعاقب

جدید سبائی گروہ کا تعاقب

 

مصنف : حافظ عبید

 

صفحات: 189

 

کرامؓ کی عظمت کیلئے یہ بات ہی کافی ہے کہ سبحانہٗ و تعالیٰ نے ان کو اس دنیا میں ہی اپنی رضا و خوشنودگی کی خوشخبری سنا دی تھی۔ قرآن کریم نے بھی ان کو ’’خیر امت‘‘ اور ’’امت وسط‘‘ سے تعبیر کیا ہےصحابہ کرامؓ اپنے باہمی مشاجرات و کے باوجود عادل و صادق اور امت کے ھدی خواں ہیں۔ تمام اہل اور امت کے نزدیک عامۃ الناس کو ایسے  مباحث و کو زیر بحث لانے سے گریز کرنا چاہیے  جو مشاجرات و اختلافات صحابہ پر مشتمل ہوں۔اس  موضوع پر  محقق دوراں  مولاناارشاد الحق اثری حفظہ اللہ کی کتاب بعنوان ’’ مشاجرات صحابہ ؓ اور سلف کا موقف‘‘خاص تناظر میں لکھی گئی ہے مولانا اثری صاحب نےاس کتاب میں صرف مشاجرات صحابہ کے حوالے سے و فقہاء کے و آراء اور جات کو نقل کیا گیا ہے۔ زیر نظرکتاب’’جدید سبائی گروہ کا تعاقب‘‘معروف مجلہ ماہنامہ ’’صفدر‘‘ میں مشاجرات سے متعلق  شائع ہونے والے     ایک مضمون پر ناقدانہ  جوابی تبصرہ   کی کتابی صورت ہے۔ یہ تبصرہ  اولاً  مولانا  حافظ عبید اللہ  صاحب  نے18 ؍اقساط میں لکھ کر سوشل میڈیا پر شائع کیا ۔ بعد ازاں صاحب تحریر کی اجازت سے  جناب محمد فہد حارث صاحب(مدیر حارث پبلی کیشنز )  نے   افادۂ عام کےلیے اسے کتابی صورت میں مرتب کیا ہے۔ تعالیٰ مصنف وناشر کی اس کاوش کو قبول فرمائےاوراسے عامۃ الناس کی کا ذریعہ بنائے ۔ (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 8
عرض حال 13
مشاجرات صحابہ ؓ اور کا موقف 15
مدیر مجلہ صفدر کا فرضی یزیدی گروہ اور اس کے انکار 21
مدیر مجلہ صفدر اور ان کے فرضی یزیدی گروہ کے درمیان اختلاف نمبر 1 22
مدیر مجلہ صفدر اور ان کے فرضی یزیدی گروہ کے درمیان اختلاف نمبر2 23
مدیر مجلہ صفدر اور ان کے فرضی یزیدی گروہ کے درمیان اختلاف نمبر3 24
راشدہ اور خلافت موعودہ 26
مدیر مجلہ صفدر کی بیان کردہ کی اقسام 28
ہمارا اور آیت استخلاف کی 29
چار یار کا نعرہ اور راشدہ 36
کیا معاویہ ؓ سنیوں میں کوئی ایک بھی خلیفہ راشدہ نہیں سمجھتا 43
خلیفہ راشد کی شرائط اور معیار 47
مدیر مجلہ صفدر اور ان کے فرضی یزیدی گروہ کے درمیان دوسرا اختلاف 53
دوسرے اختلاف پر ہمارا اور صالحین 53
مفتی وقاص رفیع کی توہین صحابہ ؓ پر مشتمل کتاب 62
مدیر مجلہ صفدر کی جماعت کی تائید یافتہ کتاب سے عبارت 64
مشاجرات میں صحابہ ؓ کرام کا موقف 71
مدیر مجلہ صفدر اور ان کے فرضی یزیدی گروہ کے درمیان تیسرا اختلاف 83
تیسرے اختلاف پر ہمارا 83
چند توضیحات 84
محدث جلیل حضرت مولانا حبیب الرحمن اعظمی  کی کتاب سے چند اقتباسات 87
مدیر مجلہ صفدر اور فسق 96
کی بیعت سے الگ رہنے والے صحابہؓ کا اختلاف کیا تھا 106
یزیدکو المومنین کس نے کہا 109
اجتہادی خطا کیا کیا مطلب 112
قاضی مظہر حسین  کی چند عبارات 112
ایک دھوکے کا ازالہ 126
کیا کسی کتاب کی تعریف کرنے سے اس کتاب کے ہر ہر حرف سے متفق ہونا لازم آتا ہے ؟ 130
جدیدسبائی گروہ کا طریقہ واردات 136
اصولی بات اور تقی عثمانی صاحب حفظہ کی چند عبارات 138
اہل کے بزعم خود ٹھیکیداروں کا رویہ 146
مشاجرات صحابہؓ کے بارے میں دار العلوم کے چندفتاویٰ 148
1 148
2 149
فتویٰ 150
4 152
سکوت و توقف سے کیا مراد ہے ؟ 154
سے متعلق صاحب اور دار العلوم کے فتاویٰ 155
آج کے جدید سبائی گروہ کا طرز عمل 170
ایک مغالطہ اور فریب کا ازالہ 173
اس مضمون کی غرض وغایت اورچند شبہات کے جوابات 184
شبہ نمبر 1 186
جواب 186
شبہ نمبر 2 187
جواب 187
شبہ نمبر 3 187
جواب 188
شبہ نمبر 4 188
جواب 188

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...