جدیدیت

جدیدیت

 

مصنف :

 

صفحات: 140

محمد حسن عسکری( 1919ء-1978ء) کے نامور و کے نامور نقاد، مترجم، اور انگریزی ادب کے استاد تھے۔ انہوں نے اپنے تنقیدی اور افسانوں میں جدید مغربی رجحانات کو دان طبقے میں متعارف کرانے میں اہم کردار ادا کیا۔برعظیم پاک و ہند میں مشرق و مغرب کی کشمکش میں طور پر شریک افراد میں محمد حسن عسکریؒ کا نام اہم ترین ہے۔ عسکری صاحب نے ترقی پسند ادب سے روایت پسند فکر تک جو طے کیا اس کی بے شمار منزلیں ہیں اور ہر منزل ایک نئے سفر اور ایک نئے فکر کا عنوان بن جاتی ہے۔ اردو و ادب کی کو انگریزی فکری اثرات سے آزاد کرانے کا سہرا عسکری صاحب کے سر ہے جنھوں نے فرانسیسی ادبی روایت اور روایت کے مکتبہ فکر کے زیرِ اثر اردو زبان و ادب کا رشتہ دینی روایات سے جوڑ دیا۔ وہ ادب سے کے کوچے میں آئے اور کئی کتابیں بھی لکھیں ۔ جن میں  زیر کتاب ’’ جدیدیت‘‘ ہے  جو مغربی تہذیب کی گمراہیوں کاخاکہ ہے یہ کتاب اپنے اسلوب کے اعتبار سے نہایت سادہ اور مثالی کتاب ہے لیکن اس کا دوسرا حصہ نہایت مشکل ترین حصہ ہے جسے سمجھنے کے لیے یونانی و فلسفے اور مغربی فکر و فلسفے کے ساتھ ساتھ علوم پر بھی گہری ضروری ہے۔ عسکری صاحب نے فرانسیسی مفکررینے گینوں کی کتابوں کی مدد سے مغربی تہذیب کی دو سو گمراہیاں دوسرے حصے میں سمو دیں جن کے بارے میں ان کا خیال تھا کہ ان کو دور کیے بغیر انگریزی پانے والوں کو کی باتیں نہیں سمجھائی جاسکتیں۔

 

عناوین صفحہ نمبر
نئی اور پرانی گمراہیاں 16
کے ذہنی انحطاط کی 20
یونانی دور 22
دور 28
ازمنہ وسطیٰ عیسوی دور 31
نشاۃ ثانیہ: جدیدیت کا آغاز 39
عقلیت پرستی کا دور 47
فرانس 56
بیسویں صدی 74
مغربی تصورات 105

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply