جادو ٹونے مرگی اور نظر بد کا علاج

جادو ٹونے مرگی اور بد کا علاج

 

مصنف : عبد محمد بن احمد الطیار

 

صفحات: 350

جادو اور جنات سےمتعلق موضوع نہایت حساس ہے۔ آج اس بنیاد پر بے شمار لوگوں نےاپنی مسندیں سجا رکھی ہیں۔ جادو کا توڑ کرنے اور جن نکالنے کے نام پر وہ سادہ عوام کا دین، عزت، مال سب کچھ لوٹ رہے ہیں ۔ بڑے بڑے نیکوکار لوگ بھی اس دھندے میں پڑ چکے ہیں۔جادو کرنا او رکالے کے ذریعے جنات کاتعاون حاصل کر کے لوگوں کو تکالیف پہنچانا شریعتِ اسلامیہ کی رو سے محض کبیرہ گناہ ہی نہیں بلکہ ایسا مذموم فعل ہےجو کو دائرۂ سے ہی خارح کردیتا ہے اور اسے واجب القتل بنادیتا ہے ۔جادو اور جنات سے تعلق رکھنے والی بیماریوں کے علاج کےلیے کتاب وسنت کے بیان کردہ طریقوں سے ہٹ کر بے شمار لوگ شیطانی اور طلسماتی کرشموں کے ذریعے ایسے مریضوں کاعلاج کرتے آتے ہیں جن کی اکثریت تو محض وہم وخیال کے زیر اثر خود کو مریض سمجھتی ہے۔ جادوکا موضوع ان اہم موضوعات میں سے ہے جن کا بحث وتحقیق اور تصنیف وتالیف کے ذریعے تعاقب کرنا کے لیے ضروری ہے کیونکہ جادو عملی طور پر ہمارے معاشروں میں بھر پور انداز سے موجود ہے اور جادوگر چند روپوں کے بدلے دن رات فساد پھیلانے پر تلے ہوئے ہیں جنہیں وہ کمزور ایمان والے اور ان کینہ پرور لوگوں سے وصو ل کرتے ہیں جو اپنے بھائیوں سے بغض رکھتے ہیں او رانہیں جادو کے عذاب میں مبتلا دیکھ کر خوشی محسوس کرتےہیں لہذا کے لیے ضروری ہے کہ جادو کے خطرے او راس کے نقصانات کے متعلق لوگوں کوخبر دارکریں اور جادو کا شرعی طریقے سے علاج کریں تاکہ لوگ اس کے توڑ اور علاج کے لیے نام نہاد جادوگروں عاملوں کی طرف رخ نہ کریں۔ زیر کتاب ’’جادو ٹونے، مرگی اور بد کاعلاج ‘‘ عالم کےممتاز ڈاکٹر عبد بن محمد بن احمد الطیار﷾ اورالشیخ سامی بن سلمان المبارک﷾ کی مرتب شدہ کتاب ’’ فتح الحق المبين في الصرع و السحر والعين‘‘ کا واختصار ہے۔ یہ کتاب شیخین نے شیخ ابن باز﷫ کے ایما اوران کی نگرانی میں مرتب کی ہے۔ جوکہ اپنے موضوع پر نہایت جامع کتاب ہے جس میں موضو ع سے متعلق تمام امور کا کی روشنی میں احاطہ کیا گیا ہے۔اس کتاب پر مفسر حافظ عبدالسلام بن محمد ﷾ کی نظرثانی سے اس کی ثقاہت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کتا ب کو عوام الناس کے لیے نفع بخش بنائے اور مصنفین ،مترجم وناشرین کی مساعی حسنہ کو قبول فرمائے۔ (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
 عرض ناشر 19
 مقدمہ  21
 تمہید 31
 تقریظ 37
 باب اول  : جنات کی حقیقت
جنات کی حقیقت 41
 جنوں کا انسانوں سےکم ترہونا 42
 جنات کی تخلیق کب ہوئی  45
 جنات  کی تخلیق کس سے ہوئی 45
 جنات کی اقسام 46
 کیا جنات کی مطہر کی اتباع کےپابند ہیں 47
جنات کی وجود کاثبوت  49
  کریم سےدلائل 49
  سےدلائل 51
 عقلی دلیل 53
 جنات کی قیام گاہیں اوران کی محبوب جگہیں 54
 زمین پرجنات کےپھیلنے کے اوقات  58
 مصائب سےبچاؤ کا طریقہ 61
جناتی وشیطانی شرسے بچاؤ  کےاسباب  64
  تعالیٰ کےلیےخالص کااقرار واظہار 64
  ربوبیت  64
  الوہیت 65
  اسماء وصفات  66
 2 ۔ کتاب وسنت کومضبوطی سےتھامنا 67
 3۔ تعالیٰ کاتقویٰ اختیار کرنا 69
 4۔ اللہ  تعالیٰ پربھروسا رکرنا  70
 5۔ تعالیٰ کی طرف رجوع کرنا 71
 6۔ تعالیٰ  کی حفاظت ورعایت 72
 7۔ نیک عمل کرنااور اسے کی طرف وسیلہ بنانا  73
 8۔ پر استقامت اختیار کرنا  74
 9۔ تمام نمازوں کی حفاظت خصوصاً  فجر کی  75
 10۔ صدقات وخیرات اورنیک  کام کرنا اورلوگوں کےکام آنا  76
 11۔ گھر کوتصاویر سےپاک  رکھنا 79
 12۔ بعض قرآنی سورتوں اورمسنون اذکار کااہتمام کرنا  79
 جنوں سے محفوظ  رکھنے والی اوردعاؤں کا بیان  81
 1۔  سورہ بقرہ کی تلاوت  81
 2۔ سوتے وقت آیت الکرسی  پڑھنے کی فضلیت 82
3۔  سورۃ البقرہ کی  آخری دو کےفوائد  84
4۔ معوذتین اور کافائدہ 85
 5۔ صبح شام کا خصوصی 86
6۔ہرکام کاابتداء میں بسم کہنا 86
جنوں سےمحفوظ رکھنے والی اوردعاؤں کا بیان 81
1۔ سورہ بقرہ کی تلاوت 81
 2۔ سوتے وقت آیت الکرسی پڑھنے کی فضیلت 82
 3۔ سورہ بقرہ کی آخری دوآیات کےفوائد 84
 4۔ معوذتین اورسورہ اخلاص کافائدہ 84
 5۔ صبح شام کاخصوصی 86
 6۔ ہر کام کی ابتداء میں بسم کہنا 86
 جنات وشیاطین سےبچنے کےخاص طریقے 89
 1۔ شیطان سےاللہ تعالیٰ کی پناہ طلب کرنا 89
 2۔ کسی جگہ قیام کےوقت پناہ طلب کرنا 90
 3۔ جزع وفزع اورخوف کےوقت   کی پناہ طلب کرنا 91
 4۔ کا ایک دن میں سوباریہ پڑھنا 92
 5۔ گھر میں داخل ہوتےوقت شیطان کوبھگانے کاطریقہ 93
 6۔ گھر سےنکلتے وقت شیطان کوبھگانے کاطریقہ 93
 7۔ سے ہم بستری کےوقت شیطان کوبھگانے کا طریقہ 94
 8۔ بیت الخلاء میں داخل ہوتےوقت شیطان سےبچاؤ کاطریقہ 95
 9۔ سوراخوں اوربلوں سےپیشاب نہ کرنا 95
 10۔ غصے کےوقت شیطان کوبھگان کاطریقہ 96
باب دوم
 جنات کا کوچمٹنا
 مس کالغوی واصطلاحی مفہوم  97
 جنات کےچمٹنے کی مختلف شکلیں 97
 مرض کی غلط تشخیص 98
 مرض کی تشخیص میں بلا حکم لگانے کےاسباب 101
 1۔ کاتقویٰ نہ ہونا 101
 2۔ حالت بیداری سےمتعلق علامات  108
3۔ حالت نیند سےمتعلق علامات  108
وہ حالات جن میں جنات کوچمٹے ہیں  109
باب سوم
مرگی کا بیان
  مرگی کالغوی اواصطلاحی مفہوم  111
 مرگی کااقسام  112
 مرگی کا کتاب وسنت سےثبوت  113
 1۔ کتاب  اللہ  سےدلائل  113
 2۔ سے  114
 3۔ سےمرگی کاثبوت  117
 مرگی کےاسباب 117
 1۔ تعالیٰ کی طرف سےازمائش 118
 2۔ اللہ  تعالیٰ کی طرف سے آزمائش  118
 3۔ جنات کاانسانوں پرعاشق ہوجانا  120
 4۔ بدلہ اورانتقام  120
 5۔ جنات کابلا وجہ تنگ کرنا 121
6۔  جادو 122
 ایک شبہ اورا س کا رد 122
 علاج کاشرعی حکم  127
 علاج میں کی تاثیر 132
 علاج کی اقسام  141
 1۔ ا لہٰی 141
 رقیہ (دم) کی تعریف 141
 دم کی قسمیں 142
 1۔ شرعی دم اوراس کی شرائط 142
 شرعی دم کےلیے چند ہدایات  145
 1۔ حسن اعتقاد 145
 2۔ نیت کاخالص اورمقصد کااچھا ہونا  146
 3۔ اچھے کاموں کی حرص اور برے کاموں سےنفرت 148
 4۔ حرام اورمشکوک کاموں سےاجتناب کرنا  148
 5۔ کی طرف سے دعوت دینا  149
 6۔ مریض کےراز کی پوشی 150
 7۔  مریض کےحالات سےواقفیت 151
8۔ جنات کی حقیقت اوراحوال کی معرفت 152
 9۔  مریض  اوراس کے اہل وعیال کوتسلی دینا  154
  مریض کےلیے چند ہدایات  155
 1۔ تعالیٰ پرپختہ یقین 155
 2۔ صبر کرنا 156
کیا دم سےعلاج کرنا توکل کےمنافی  ہے؟ 157
 دم کرنے پراجرت لینا 162
  دم سے متعلق  بعض خطرناک چیزیں 165
 2۔ شرکیہ دم 165
 تعویذ اوراس کاحکم 167
  تعویذ کالغوی واصطلاحی مفہوم  167
 تعویذ کی  اقسام  167
 1۔ قرآنی تعویذ اوراس کاحکم  168
2۔ غیرقرآنی تعویذ اوراس کاحکم 169
 ایک سوال اوراس کاجواب 169
 محبت کا تعویذ  180
 کہانت اورعلم نجوم  181
 کاہن کی تعریف 181
  نجومی کی تعریف وحکم 182
 کاہن  و نجومی کےپاس علاج کےلیے جانے کاحکم  183
 شعبدہ بازوں اوردجالوں  سےہوشیار  187
 اچھے اور برے عامل کی پہچان کےطریقے  188
 آسیب زدہ کودم کرنے کا طریقہ 191
دم کی 191
 قدرتی دوائیں 204
 1۔ شرعی اسباب 204
 2۔ حسی اسباب 205
1۔ شہد 206
  بذریعہ شہد مرگی کےعلاج کا طریقہ 207
 2۔ کلونجی تمام امراض کےلیے 207
 3۔ زیتون کاتیل 207
 زیتون کی روشنی میں 209
 روغن زیتون کےفوائد  210
 4۔ آب زمزم اوربارش کاپانی 211
 5۔ غسل ، صفائی اورخوشبو کااستعمال 212
 خوشبو  212
 عمدہ اور نفع  مند خوشبوئیں 215
  اورشہد کوملا کر علاج کرنا  217
 چند ضروری باتیں 219
 1۔ کی پابندی کرنا  219
 2۔  تعالیٰ سےدعا کرنا  221
 چند مفید 222
 3۔ صبرکرنا  225
 صبر کاطریقہ  227
 4۔ مریض کی عیادت اوراس کےلیے  229
 5۔ صدقہ وخیرات 231
باب چہارم
جادو کا بیان
 جادو کی لغوی واصطلاحی تعریف 233
 جادو کےواقع ہونے کاثبوت  235
 1۔ کتاب الہٰی سےدلائل  235
 2۔ نبوی ﷺ سےدلائل 238
 3۔ اجماع سےثبوت  240
 کیاجادو کی کوئی حقیقت ہے؟ 240
 جادو سیکھنے کاحکم 241
 جادو گر کی سزا 243
 جادو گر کی کاحکم  244
 جادو سےبچاؤ کےطریقے  245
 اذکار اورتعوذات 245
 عجوہ کھجور  246
 جادو کاعلاج  248
 1۔ حرام طریقہ 248
 2۔ سینگی کےذریعے 249
 سینگی کی تعریف 2500
 سینگی کا مفید وقت 250
 3۔ شرعی  دام (نشرہ ) سےجادو کاعلاج  251
 نشرہ کےاقسام اور اس کا حکم  252
 جادو کےلیے جائز دم 253
باب پنجم
نظربد کابیان
 نظربد کی تعریف 259
  بد کی اصطلاحی تعریف 259
  بد کا ثبوت اوراس کےدلائل 260
  بد کی قسمیں 265
 انسانی کاثبوت 265
 جناتی کاثبوت 266
  کیسے اثر اندوز ہوتی ہے؟ 267
  بد اورحسد سےبچاؤ کےطریقے 271
 1۔ حاسد کےشرسے کی پناہ طلب کرنا  271
 2۔ برکت کی کرنا  272
 3۔ صبر کرنا  274
 4۔ نظرلگانے والے پراحسان کرنا  274
 5۔ جس چیز کونظر لگنے کاخدشہ ہواسے چھپا کررکھنا  274
 6۔  نظربد والے سےاجتناب کرنا  275
 7۔ تکمیل حاجات کوپوشیدہ  رکھنا 275
 8۔ کاتقویٰ اوراس کی اطاعت 275
 9۔ دشمن کا ایذا پرصبر کرنا 276
 10۔ پرتوکل کرنا  276
 11۔ کی طرف متوجہ ہونا  276
 12۔ گناہوں سےتوبہ کرنا  276
 13۔ برائی کابدلا بھلائی سےدینا  277
 14۔ خالص پرکار بند ہونا   277
 نفسیاتی امراض  279
 بندے پرگناہوں کااثرات  283
 نظربد کاعلاج  285
  بد والے کی پہچان اوراس کا شرعی حکم  287
 پہچان کرلینے کےبعد نظرلگانے والے کا سامنا  288
 نظربد سےنجات کےلیے دم کرنا  289
  بد کےعلاج کےلیےدعائیں 291
باب ششم
 حسد کا بیان
  حسد کی تعریف 297
 رشک 297
 حسد کاثبوت سے 297
 حسد کا ثبوت  احادیث  سے 298
 حاسد اورنظر لگانے والے میں فرق  299
 حسد کےمراتب  300
 حسد کےاسباب  301
 حسد کاعلاج 302
 معاشرے پرحسد کااثر 303
باب ہفتم
کےفتاویٰ
  کےفتاویٰ 307
 تعویذ باندھنے کاحکم  307
 رسو ل ﷺ پرجادو کی حقیقت 310
  مریض پرقراءت کرنا  312
 جادو گر کی سزا  313
 قرآنی تعویذ کوپانی میں کرکے پینا  314
 فضیلۃ الشیخ ابن عثیمین ﷫ کےخصوصی فتاویٰ  315
 گردن میں قرآنی لکھ کرلٹکانا  315
 تعویذ لٹکانے کاحکم 317
 جانور کےخون میں دلہن کاپاؤں رکھنا  318
 گھر کامنحوس ہونا  319
 پانی میں پھونک مارنے کاحکم  320
 کیاجادو برحق ہے؟  321
 جادو کےعلاج کاحکم  321
 میاں میں جادو کےذریعے محبت پیدہ کرنا  323
 جادو کےذریعے جن حاضر کرنا  323
کیانظر کادم توکل کےخلاف ہے؟ 324
 کیانظر لگناحق ہے ؟  328
 جن کا پراثر انداز ہونا  329
 جادو سیکھنے کاحکم  335
 جادو کی اقسام 337
 جادو گرکے قتل کی وجہ 338
 نجومی سےسوال کرنےکاحکم  339
 کہانت کیاہے؟  339
  نجوم  کاحکم ؟  341
  نجوم اورکہانت کاآپس میں تعلق  342
 جنات کاانسانوں کی خدمت کرنا  343
 جنات کا غیب جاننا 344
 خاتمہ 347
 آخری گزارش 349

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...