مدارس اسلامیہ اہمیت و ضرورت اور مقاصد

مدارس اسلامیہ اہمیت و ضرورت اور مقاصد

 

مصنف : سید ابو الحسن علی ندوی

 

صفحات: 201

 

دینی مدارس  کے طلباء ،اساتذہ ،علمائے کرام  ،مشائخ عظام اصحاب صفہ او رعلوم نبویﷺ کے وارث اور امین ہیں ۔ یہی مدارس دینِ اسلام  کے وہ قلعے ہیں جہاں سے قال اللہ  قال الرسول ﷺکی پاکیزہ صدائیں دن رات گونجتی ہیں ۔ نبی  کریم ﷺنےایک صحابی ارقم بن ابی ارقم  کے گھر میں دار ارقم  کے  نام سے  ایک مخفی مدرسہ قائم کیا ۔صبح  وشام کے اوقات میں صحابہ  کرام وہاں مخفی انداز میں آتے اور قرآن مجید کی تعلیم حاصل کرتے تھے  یہ اسلام کی سب سے  پہلی درس گاہ تھی۔ہجرت کے بعدمدینہ منورہ میں جب اسلامی ریاست  کاقیام عمل میں آیا  تو وہاں بھی آپﷺ نے مسجد نبوی کے ایک جانب ایک چبوترا(صفہ) بھی تعمیر کرایا ۔ یہاں بیٹھ کر آپﷺ  مقامی وبیرونی  صحابہ کرام  کو قرآن مجید اور دین کی تعلیم دیتے تھے۔یہ اسلام کاپہلا باقاعدہ اقامتی  مدرسہ تھا جو تاریخ  میں ’’اصحاب صفہ‘‘ کے نام سے معروف ہے۔ یہاں سے مسجد اور مدرسہ  کا ایسا تلازمہ قائم ہواکہ  پھر جہاں جہاں مسجد یں قائم ہوتی گئیں وہاں  ساتھ ہی مدرسے بھی قائم ہوتے گئے۔اسلامی تاریخ ایسے مدارس اور حلقات ِحدیث سے بھری پڑی ہے کہ غلبۂ اسلام،ترویج   دین اور تعلیماتِ اسلامیہ کو عام کرنے  میں جن کی خدمات نے  نمایاں کردار ادا کیا۔ زیر نظر کتاب’’مدارس اسلامیہ  کی اہمیت وضرورت اور مقاصد‘‘  مولانا سیدابو الحسن علی ندوی﷫ کی تقریروں اور قدیم تحریروں سے مرتب شدہ ہے ۔جناب عبدالہادی اعظمی ندوی صاحب اس کے  مرتب ہیں۔یہ کتاب مدارسِ اسلامیہ  کامقام ومرتبہ، معاشرہ میں اس کی اہمیت  وافادیت،اس کے خلاف ریشہ دوانیوں کے دفاع کی تدابیر، اس کی جانب منسوب افراد کی کوتاہیاں اور  ان کی ذمہ داریوں کے متعلق ایک جامع مرقعہ  ہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 13
اسلام میں قلعے
عربی دینی مدارس کی ضرورت کیوں؟ 15
مذہب امت مسلمہ کے خمیر او ترکیب میں داخل ہے 15
امت مسلمہ کی زندگی اور فکر کا سرچشمہ وحی الٰہی ہے 15
اسلام میں دین کے مفہوم وسعت وہمہ گیری 16
امت کا سب سے بڑا فریضہ 17
اسلام کے نظام شرعی کی حفاظت کون کر سکتا ہے؟ 19
ہندوستان میں تجدیدی واصلاحی کام 20
مدارس دینیہ کی ضرورت 21
عربی مدارس: واجبات وفرائض
تنازع للبقاء اور بقائے اصلح کا قانون 23
عربی مدارس کا مقصد 23
مدارس کے فرائض 34
مدارس کے داخلی فرائض 34
ذہنی تشکیل 34
آب حیات صرف رسول اللہ(ﷺ) کےجام میں ہے 25
اسلامی نظام پر ایمان لانے کا تقاضا 25
عوام کے مقابلہ میں علماء کا امتیاز 26
اسلام کے نظام کے محافظ صرف علماء اور اہل دین ہیں 27
مسلمانوں کی صحیح قیادت ورہنمائی اور علماء کی ذمہ داریاں 28
سیرت کی تعمیر 29
مقصد کا تعین اور نصب العین کی بلندی 30
مدارس عربیہ کے طلبہ کی زندگی میں افسردگی اور بے کیفی کا اصل سبب 31
اس صورت حال کا واحد علاج 32
طلبہ کی ذمہ داریاں 33
نصاب تعلیم کا مسئلہ 34
مدارس عربیہ کے نصاب کا صحیح مفہوم 35
عام مطالعہ اور کتابوں کا ذوق 37
معلمین 38
جسمانی تربیت 39
مدارس کے بیرونی فرائض مسلمانوں کی نشاۃ ثانیہ 40
عربی زبان کی اشاعت 44
مدارس کی تنظیم اور علماء کا اجتماع 45
ایک مثالی درس گاہ
انسانی فطرت کا غلط اندازہ 46
اخلاقی وروحانی ضرورتوں کا احساس 47
علم وعمل کے لیے محرکات وجذبات کی ضرورت 49
زباں گو صاف ہو جاتی ہے دل طاہر نہیں ہوتا 50
نقوش کے جبائے نفوس کی ضرورت 51
زندگی کے حقائق وتجربات کے مخففات کی تعلیم 53
ایک مثالی مدرسہ 55
علم کے فضائل 57
مدینہ کی پوری نو آبادی ایک غیر اصلاحی مدرسہ تھی 61
مجالس نبوی میں شرکت کا اہتمام 62
تعلیم میں قوت اخذ اور فہم کے مراتب کا لحاظ 63
چلتا پھرتا مدرسہ 64
صحابہ کرامؓ اور طلبہ مدارس کے علم کافرق 65
نظام تعلیم وتربیت کی بنیاد ایمان ویقین پر ہونی چاہیے 69
شہری آبادی میں ایمان ویقین پیدا کرنے کی ضرورت 70
تعلیم وتعلم ایک مستقل اور اعلیٰ عبادت ہے 72
دینی مدارس کا ایک خلا 73
ایمان واحتساب اور اخلاص کی ضرورت 73
دینی وعربی مدارس کی خصوصیات اور ہندوستان کی تاریخ اور ثقافت میں ان کا حصہ
فضائے مدارس عربیہ کی چند امتیازی خصوصیات 75
مشہور وممتاز ترین دینی وعلمی درسگاہیں 79
دار العلوم دیوبند اور دوسرے مرکزی دینی مدارس 80
دار العلوم ندوۃ العلماء 81
مدارس وجامعات کا بہترین تعارف
زندگی کا تعلق صرف جسم سے نہیں ہے 87
مدرسہ کا نسبی تعلق 87
مدرسہ کا وسیع مفہوم 88
جامعہ کا صحیح تعارف 89
(خذاالکتاب بقوۃ) کاصحیح مفہوم 90
قرآن کی عملی تفسیر کی ضرورت ہے 91
اہل مدارس کا باطن کس طرح ہونا چاہیے؟ 91
پاک دل وپاکباز 92
مدارس وجامعات کے لیے بہترین چارٹ 93
مدارس کے وجود کا مقصد
انسان زمین پر اللہ کا خلیفہ ہے 94
ہندوستان کے سارے مدارس حضرت خواجہ جمیری کے عزم صادق مرہون منت ہیں 95
چراغ ہدایت 96
مکالمہ قرآنی 97
انسانی وجود کا مقصد 98
انسانیت کی سب سےبڑی غلطی 99
سب سے بڑا سانحہ 100
دینی مدارس کے وجود کا مقصد 101
دینی مدارس کا پہلا کام 102
مدینی مدارس کا دوسرا کام 102
ماہرین فن کی ضرورت 104
صالح ومقاصد کے لیے زندگیاں وقف کرنے کی ضرورت 105
ہندوستان میں عربی زبان وداب کے ماہرین 106
پیام انسانیت کے کام کی ضرورت 107
زبر دست چیلنج اور دوررس نتائج کے حامل خطرات
قرآن مجید میں دینی مدارس کا تذکرہ 109
صلیبی حملہ 110
تاتاری یورش 110
عصر حاضر کے چیلنجز اور خطرات 111
عالم اسلام کے خلاف تمام سازشوں کا مرکز اسرائل 111
مدارس دینیہ کا کام 112
زندگی اور موت کا محاذ 113
اسلام کی حیات وبقا کے لیے مسلمانوں پر ذمہ داری
اسلام سے ہندوستانی مسلمانوں کا رشتہ 114
اسلام سے تعلق کے اسباب 115
ہندوستان میں فیض وافادہ کے بادل 115
ارباب حق وصفا کا کردار 116
مردم سازی کے کارخانے 116
مدارس کا فیض 117
قیام دار العلوم دیوبند 119
دین اسلام کی پناہ گاہیں 119
مدارس ومکاتب کا قیام سب سے ضروری چیز
انسانی آبادی کی دواہم ضرورتیں 120
جہالت 121
شفا خانوں اور تھانوں کی ضرورت 124
دل ،دماغ اور روح کا شفا خانہ 124
سب سے بڑی ڈرنے کی بات 125
اللہ کی مرضیات ونامرضیات کےجاننے کی ضرورت 127
اللہ کے انعامات واحسانات اور صفات کے جاننے کی ضرورت 127
دینی تعلیم 128
مکاتب ومداس کی فکر کیجیے 130
مدارس ومکاتب سانس کا حکم رکھتے ہیں!
حکیم الاسلام حضرت شاہ ولی اللہ دہلوی 132
ہمیشہ قصبات نے ہی شہروں کو تازہ خون عطا کیا 133
اللہ کی بخشش لا محدود ہے 134
اسلاف کے احسانات 135
امت مسلمہ ایک خطرناک دررا ہے پر 136
نسل نو کو جہنم سے بچائیے 137
والدین کو اپنی ذمہ داریوں کا احساس کیوں نہیں؟ 137
مدارس ومکاتب سانس کا حکم رکھتے ہیں 138
تحریک پیان انسانیت 139
امت کے تحفظ کا راستہ
قرآن مجید ذکر ہے 140
قرآن مجید اور حاملین قرآن کی حفاظت کا وعدہ ہے 140
توریت وانجیل کی حفاظت کا وعدہ نہیں 141
مستشرقین کا اعتراف 142
مدارس کا اصل مقام 143
حفاظت کے وعدے 144
عربوں کی حفاظت کا وعدہ 145
عربی زبان کا اعجاز 145
قرآن کا صدقہ 146
دنیا کے مسلمانوں کی حفاظت کا راز 148
اللہ تعالیٰ ملت اسلامی کا محافظ ہے 149
کشتی نوح 150
ہندوستانی مسلمانوں کے تحفظ کا راز 151
اسلام کے قلعے 152
عربی مدارس کی ترقی اور توسیع کی ضروت 154
اہل کانپور پرندوۃ العلماء کا حق ہے 155
مدارس اسلامیہ کی خصوصیات
دواصطلاحیں 157
اخلاص پیدا کرنے کی ضرورت 157
ایمان واحتساب 158
ایک لطیفہ 159
آج دینی دملی کاموں میں اخلاص کی کمی ہے 159
تعلیم یافتہ طبقہ کی معلومات مدارس کے متعلق بہت محدود ہیں 160
مدارس اسلامیہ کی خصوصیات 161
دولت پرستی کاجنون 162
ایک اہم ضرورت 162
زہد وایثار کا ایک واقعہ 163
آج اخلاقی تربیت اور کردار سازی ناپید ہوتی جارہی ہے 164
سعید حلبی کا واقعہ 164
ایک عنقا 165
استقامت صرف انہی مدارس میں ملے گی 166
ممالک عربیہ میں ہندوستان کی قدر یہاں کے مدارس کی وجہ سے ہے 168
ایک نعمت 169
ہندوستان کی آزادی سو فیصدی علماء کرام کی رہین منت ہے 170
اگر یہ مدارس نہ ہوں تو؟ 171
ہندوستان میں تاریخ مسلمانوں کی لائی ہوئی ہے 172
مدارس کی افادیت اور ان کی خصوصیات وکارنامے بیان کرنے کی ضرورت 173
مدارس امت مسلمہ کے لیے سرچشمہ حیات ہیں
سوچنے کی بات 174
اس امت کا دامن علم سے باندھ دیا گیا ہے 175
آج علم نافع کیوں نہیں؟ 176
مدارس امت مسلمہ کے لیے کیوں ضروری ہیں؟ 176
ایک اعلان 177
مدارس امت مسلمہ کے لیے حیات کی ایک شرط ہیں 177
مدارس سے حیا ت ابدی کا تحفہ ملتا ہے 178
مدارس نہ صرف مسلمانوں کے لیے بلکہ ملک کےلیے بھی ضروری ہیں 180
مدرسہ کیا ہے
تزکیہ 183
تعلیم کتاب وحکمت 183
صحابہ کرامؓ 184
مدارس کا فیضان 185
مدرسہ کا تعارف 185
گاؤں اور دیہات کے عربی مدارس
عربی مدارس اور ترقی کا جذبہ 189
گاؤں اور دیہاتوں نے ہی مرکز کو تازہ خون عطا کیا 190
ملک وملت کو آج تازہ خون کی ضرورت ہے 190
رضائے الٰہی 191
مدرسہ ومسجد لازم وملزوم
اردو زبان ،دینیات اور جدید تعلیم 194
معیاری نرسری اسکول کا قیام 195
مسجد کے زیر سایہ اسکول 197
اساتذہ کی ذمہ داری 197

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like