مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح حیات و افکار

مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح حیات و افکار

 

مصنف : پروفیسر ڈاکٹر ایم اے صوفی

 

صفحات: 364

 

خدائے برتر رحمن ورحیم نے ہمیں ایک خطۂ زمین جو حسین مناظر اور قدرت کی فیاضیوں سے مالا مال ہے جہاں بلند پہاڑ اور ان کی سفید برف سے ڈھکی ہوئی چوٹیاں تیز وتند دریا‘ زرخیز میدانی علاقے‘ معدنی دولت سے بھر پور ہیں اور کئی جگہوں میں خشک پتھریلے پہاڑ اور وسیع ریگستانی علاقے ہیں آسمانی ماحول چاند ستارے سیارے سب کے سب جگ مگ کرتے ہیں اور سورج کی روشنی فصلوں اور صحت کو فیضیاب کرتی ہے‘ قدیم تہذیبی‘ ثقافت لاثانی ہے اور خطہ زمین ذہانت اور قلبی لگاؤ کا ثبوت ہے کہ یہاں بزرگان دین مشعل اسلام بن کر آئے اور اسلام کا یہ خطہ قائد اعظم محمد علی جناح کی بڑی کاوشوں ‘ لگاتار جد وجہد‘ سیاسی قوت‘ آل انڈیا مسلم لیگ کی رہنمائی میں حاصل ہوا اور اس سفر آزادی میں مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی خدمات بے شمار اور ان گنت ہیں۔زیرِ تبصرہ کتاب خاص محترمہ فاطمہ جناح کی سیرت اور کردار اور ان کے شخصی تعارف پر مبنی ہے۔ اس میں یہ واضح کیا گیا ہے کہ انہوں نے کس طرح تحریک پاکستان مین برصغیر کی مسلمان خواتین میں سیاسی شعور بیدار کیا۔ مادر ملت نےکیسے ہندوستان کی مسلم خواتین کو تعلیم کی اہمیت سے آگاہ کیا اور ان کو تعلیم حاصل کرنے‘ سماجی خدمت کے لیے راغب کیا اور انہیں ان کے حقوق کا احساس دلایا اور قائد اعظم کی وفات کے بعد انہوں نے کیسے حالات کو سنبھالا اور کیا کیا خدمات سر انجام دیں تفصیل کے ساتھ کتاب میں بیان کیا گیا ہے۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ مادرمحترم فاطمہ جناح حیات و افکار ‘‘ پروفیسر ڈاکٹر ایم اے صُوفی کی تصنیف کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں کتب اور بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
انتساب 11
مصنف کےبارےمیں 13
پیش لفظ 17
اظہارتشکر 12
مادرملت کےمختصرحالات زندگی 21
محترمہ فاطمہ جناح کےذاتی اوصاف 23
مادرملت محترمہ فاطمہ جناح بچپن کےحالات 25
محترمہ فاطمہ جناح کی شخصیت 39
مادرملت کاتپ دق کےخلاف کردار 67
تحریک پاکستان میں فاطمہ جناح اوردیگرخواتین کاکردار 49
محترمہ فاطمہ جاح کی سماجی زندگی 59
مادرملت نےڈینلسٹری کاپیشہ کیوں اختیاکیا.؟ 73
قائداعظم کی علالت اورفاطمہ جناح کاکردار 94
قائداعظم کےآخری ایام اورفاطمہ جناح 95
ڈنیٹل سرجن فاطمہ جناح جمہوریت کی تصویر 119
مادرملت فاطمہ جناح کاحصول پاکستان میں کردار 129
فاطمہ جناح کاسیاسی امورمیں کردار 142
عیدمیلادالنبیﷺ کی تقریب میں خطاب 148
قائداعظم کی شخصیت کافاطمہ جناح پراثر 153
مادرملت اسلامی جذبہ 161
قائداعظم فاطمہ جناح کی نظرمیں 167
قائداعظم کی عظمت اورفاطمہ جناح کاراستہ 172
فاطمہ جناح اوراسلام کامطالعہ 176
مادرملت محترمہ فاطمہ جناح فاطمہ جناح میڈیکل کالج کی سرپرست اعلیٰ 181
آل انڈیامسلم لیگ پارلیمانی بورڈجولائی1936ء 191
فاطمہ جناح ہوشمندسیاستدان اوربہترین مدبر 199
فاطمہ جناح آمریت کےاندھیروں میں روشنی 204
شمع جمہوریت 208
مادرملت فاطمہ جناح ایک تاریخ سازشخصیت 219
محترمہ فاطمہ جناح قائدکی نظرمیں حق وصداقت کی آواز 226
برصغیرکی عظیم خاتون سیاستدان 231
مادرملت اورانتخابی سیاست اورنوائے وقت کاکردار 235
مادرملت ہارکربھی جیت گئیں 240
مادرملت اورجماعت اسلامی کی حمایت 243
فاطمہ جناح اورپاکستان کےحکمران 248
مادرملت فاطمہ جناح 253
محترمہ فاطمہ جناح اورخواتین کی فلاح وبہود 261
مشرقی عورت محترمہ فاطمہ جناح کی نظرمیں 267
محمدعلی جناح کی عظمت اوربہن کاکردار 272
مادرملت فاطمہ جناح 276
محترمہ فاطمہ جناح کےشب ورز 282
مادرملت سےایک یادگارملاقات 291
جبیں وقت پہ کندہ رہےگانام تیرا 397
جب میں زیارت کی زیارت کویا 300
فاطمہ جناح ہوبہوقائداعظم کی تصویرتھیں 304
فاطمہ جناح کی تعلیم 306
قائداعظم اورمسئلہ کشمیر 310
مادرملت اورمسئلہ کشمیر 313
پرعزم رہودشمن پاش پاش ہوگا 316
مسلم لیگ کی کامیابی اورخواتین سرحد 318
ابھی بہت کچھ کرناباقی ہے 320
وزیرمینشن 323
قصرفاطمہ 328
مادرملت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی 335
محترمہ فاطمہ جناح کےارشادات 339
خطبات وپیغامات 341
تاریخ نیاباب 341
کشمیرزندگی اورورح کامسئلہ 342
اسلامی تعلیمات پرعمل کی تلقین 342
قومی وقارکوٹھیس نہ لگنےدیں 345
وعدےبھلادئیے 345
پہلےگھرکودرست کرناچاہیے 345
جمہوریت کےلیےڈٹ جانےکی تلقین 346
چندافرادکی خوشنودی 348
مخالفوں کےہتھکنڈے 348
اظہاررائے پرمہریں 348
افسوس ناک رجحان 349
پاکستان آپ نےبنایا 349
اب قوم قیدی نہیں رہےگی 356
قومی زندگی اورکردار 343
عوام چوکس رہیں 351
پارلیمانی دستورکی حمایت 350
فرووحدکی حکومت 352
ریڑھ کی ہڈی 353
صدرجواب دہ رہا 353
امریکی امداداورجمہوری معاشرہ 354
حوالہ جات 354

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8.4 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like