مشکوٰۃ محمدی

مشکوٰۃ محمدی

 

مصنف : محمد جونا گڑھی

 

صفحات: 227

 

مولانا محمد جوناگڑھی صوبہ گجرات میں ضلع کاٹھیاوار کے شہرت یافتہ شہر جوناگڑھ میں 1890ء میں پیدا ہوئے، جو متحدہ ہندوستان میں اسلامی ریاست کے نام سے معروف تھا،مولانا جوناگڑھی نے ابتدائی تعلیم اپنے وطن مالوف میں مولانا محمد عبداللہ صاحب جوناگڑھی سے حاصل کی۔اس کے بعد 1913ء میں 22 سال کی عمر میں اپنے مادر وطن کی محبت و کشش سے خود کو آزاد کر کے بڑے خفیہ طریقہ سے دہلی پہنچے اور “مدرسہ امینیہ” میں داخلہ لے کر یکسوئی کے ساتھ حصول تعلیم میں مشغول ہو گئے، اس کےبعد مولانا عبدالوہاب ملتانی ﷫ کے مدرسہ دارالکتاب والسنہ میں چلے گئے۔ مولانا جوناگڑھی ﷫ کا دہلی میں شیخ عبدالرحمان شیخ عطاء الرحمان اور ان کے قائم کردہ جامعہ رحمانیہ سے والہانہ لگاوٴ اور حقیقی تعلق تھا مولانا کی ہمدردیاں ہمہ وقت دارالحدیث رحمانیہ کے ساتھ رہتیں۔ دارالحدیث رحمانیہ کے اجلاس اور خصوصی پروگرام میں بھی مولانا جوناگڑھی شریک ہوا کرتے تھے، چنانچہ رحمانیہ کے سترھویں سالانہ اجلاس میں بحیثیت صدر ایک جامع خطاب کیا جو بعد میں “مقالہٴ محمدی” کے نام سے طبع ہوا۔تعلیمی مراحل کے بعد عملی زندگی میں اپنے خیالات کو کارگر بنانے کی نیت سے سب سے پہلے ایک دینی مدرسہ کے قیام کی بابت سوچا اور آخر اجمیری گیٹ اہل حدیث مسجد کو مذاکرہٴ علمیہ کا مرکز اور مثالی تعلیم گاہ قرار دیا اور اس ادارہ کا نام بھی آپ نے مدرسہ محمدیہ رکھا، اس میں دیگر اساتذہ کے ساتھ ساتھ آپ خود بنفس نفیس بیرونی طلبہ کی علمی تشنگی بجھانے کی سعی بلیغ فرماتے۔اجمیری گیٹ میں قیام کے دوران مولانا مرحوم نے تصنیف و تالیف کا کام جاری رکھا، تبلیغ دین اور اشاعت اسلام کے مقصد سے ایک ماہنامہ “گلدستہٴ محمدیہ” کے نام سے جاری کیا، بعد میں اس رسالے نے ایسی مقبولیت حاصل کی کہ 1912ء میں اخبار محمدی کے نام سے پندرہ روزہ ہو گیا ۔آپ کی تصانیف کی خدمات بھی کسی پہلو سے معمولی نہیں ہے، آپ کے تصانیف کی تعداد تقریباً ڈیڑھ سو سے زائد پہنچتی ہے، ہر کتاب اپنی جگہ پر ایک قیمتی جوہر سے کم درجہ کی نہیں ہے ، مولانا داوٴد راز﷫ نے آپ کی تصنیفی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے آپ کو قلمی میدان کا بے باک مجاہد کہا ہے مولانامحمد جوناگڑھی ﷫ کی جملہ تصانیف کا مرکزی موضوع تقلید و تعصب کی تردید اور کتاب و سنت کی تائید ہے آپ نے اپنی کتابوں میں راہ حق سے منحرف فرقوں پر اتنے زور کا حملہ کیا ہے کہ مد مقابل حواس باختہ ہے، فقہی موشگافیوں سے پردہ ہٹایا ہے۔مولانا تصنیف وتالیف کے علاوہ ایک سحربیان خطیب تھے خطابت کاملکہ فطری طور پر ان کے اندر قدرت نے بڑی فیاضی سے کوٹ کوٹ کر بھر دیا تھا وہ اپنی خطابت کی وجہ سے خطیب الہند کے نام سے معروف ہیں زیر تبصرہ کتاب ’’مشکوٰۃ محمدی‘‘ مولانا جوناگڑھی ﷫ کی ایک اہم تصنیف ہے اس کتاب میں انہوں نے ان تمام چھوٹے بڑے عامیانہ اور عالمانہ اعتراضوں کامفصل اور بادلائل جواب دیا ہے جو اس وقت جماعت اہل پر کیے جاتے تھے اوران تہمتوں کابھی ازالہ کیا ہے جو اس جماعت پر لگائی جاتی ہیں ۔ساتھ ہی تقلید اور قیاس اور شرک وبدعت اوررسوم رواج کی بھی مکمل تردید کی ہے اور معترضین کے مخصوص مسائل بیان کر کےان پر ٹھوس اعتراض کیےگئے ہیں ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
کتاب راہ صواب کی حقیقت 13
سواد اعظم 15
پہلا جواب 15
دوسراجواب 15
تیسرا جواب 15
چوتھا جواب 16
پانچواں جواب 16
چھٹا جواب 16
ساتواں جواب 17
آٹھواں جواب 18
نواں جواب 19
دسواں جواب 19
گیارہوں جواب 20
بارہواں جواب 22
تیرہواں جواب 22
چودہواں جواب 22
پندرہواں جواب 22
سولہواں جواب 23
سترہواں جواب 23
اٹھارہواں جواب 23
انیسواں جواب 23
بیسواں جواب 23
اکیسواں جواب 24
بائیسواں جواب 24
تیسواں جواب 25
چوبیسواں جواب 25
تقریظ پر تنقید 26
مولف کی گالیوں کا نمونہ 28
قرآنی آیات میں خیانت 28
حدیث کےالفاظ معنی میں 28
مولف کی غلطی 29
پہلا جواب 30
دوسرا جواب 30
تیسرا جواب 31
چوتھا جواب 31
ایک تہمت کاازالہ 31
دوسری تہمت کاازالہ 31
مسند ابوحنیفہ کی حقیقت 31
امام ابوحنیفہ کی کوئی تصنیف نہیں 32
مولف کی امام کےامام سے بے خبری 33
مولف کاصحاح ستہ پر حملہ 33
تیسری تہمت کاازالہ 33
اہل حدیث امام صاحب کےدشمن نہیں 34
امام ابو حنیفہ  اہل حدیث تھے 34
خلاف حدیث قول کوچھوڑناشان اسلام ہے 35
امام مالک تینوں اماموں کےاستادتھے 35
مذمت نجد سےمراد عراق ہے 35
عراق کےفتنے 36
نجد یمن کی تعریف 36
قبیلہ بنوتمیم کےفضائل 37
گنبدوں کاگرانا 38
چوتھی تہمت کاازالہ 39
توحید 39
پانچویں تہمت کاازالہ 40
وسیلہ 40
چھٹی تہمت کاازالہ 40
ساتویں تہمت کاازالہ 41
آٹھویں تہمت کاازالہ 41
حنفی مذہب بعد حضر ت علی 41
سیف محمدی 42
امام بخاری 43
اختلاف کی مذمت 45
حدیث اختلافات پر جرح 46
مولف کاکفریہ کلمہ 48
چارارتہمتوں کازالہ 49
فقہ کی کتابوں میں صحابیوں کی برائیاں 49
محدثین کی بےادبی کاجواب 50
تعریف فقیہ 51
صرف اللہ تعالی کاپکارو 52
اللہ کے سواکسی اورکو پکارناشرک ہے 53
دعوت توحید 55
تردید بدعت 58
حنفیوں کےدوگرو 59
نمازسےپہلے کی دعا 61
حضرت عیسی ؑ پر تہمت 62
گپ یاگپوڑا 62
پہلاباب 63
دوسراباب 63
تیسراباب 64
چوتھا باب 65
پانچواں باب 65
چھٹا باب 66
ساتواں باب 66
آٹھواں باب 67
نواں باب 67
دسواں باب 68
اس افسانے کی تردید 68
تیرہویں تہمت کاازالہ 71
مولف کی غلطیاں 72
تردید شرک 73
چودھویں تہمت کاازالہ 73
آنحضرت کوبھائی کہنا 74
انعامی وعدہ 75
بندہ خدا 76
اختلاف کےفیصلے کاقرآنی طریقہ 76
اولی الامر کابیان 77
حنیفہ کے استدلال کابیان 78
جواب اعتراض وغیرہ 80
ثنابہ حالت قراءت 82
یارسول اللہ ﷺ کی بحث 83
تفسیر کبیر سےسورہ فاتحہ کاثبوت 85
چاروں مذہب کی آپس میں کشمکش 86
مولف کاغلط دعوی 87
اعتراضات اورجوابات 88
قراءت امام کافی ہونے کاثبوت 89
پندرہویں تہمت کاازالہ 89
اجماع اصحابہ 89
مولف کی اردو دانی 90
سولہویں تہمت 91
حنفیوں کی حدیث دشمنی 91
اس حدیث کوحنفی نہیں مانتے 92
حضرت ابو ہریرہ ؓ پر اعتراض اورجواب 93
حدیث رد کرنےکاحنفیوں کااصول 98
حنیفوں کااپنے اصول کو توڑنا 99
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے آدھا دین مروی ہے 100
قیاد کو حدیث پر مقدم کرنا 102
اہل حدیث دشمن امام نہیں 102
ثواب رسانی 103
تحسین ترمذی 103
اصول تہمت 104
سترھویں تہمت 104
حدیث سے کلام اللہ کافسخ 105
حنفی مذہب کےحیلے 107
مولف کی غلطی 108
جواب 109
شاہ ولی اللہ صاحب سےتردید تقلید 109
صحابہ ؓ اورتابعین 110
سچا وعظ 111
اتباع اورتقلید 112
شاہ صاحب کافیصلہ 113
چاروں امامون کافرمان 113
حرمت تقلید کی دلیلیں 115
امام ابو حنیفہ  نے کسی صحابی نے نہیں پڑھا 118
امام صاحب  تابعی نہ تھے 119
مولف کی نافہمی 120
اٹھارہویں تہمت 120
دوسوصحابہ ؓ کی اونچی آمین 121
مولف کی بدحواسی 122
پانی کی ناپاکی کامسئلہ 123
شیرخوار لڑکے کےپیشاب کامسئلہ 124
تیسرامسئلہ 125
استنجاء کامسئلہ 125
غسل کامسئلہ 126
پانچ سوروپے کاانعام 126
حنفی مذہب کاایک عجیب مسئلہ 126
حنفی مذہب کادوسرا عجیب مسئلہ 127
حنفی مذہب کاتیسرا عجیب مسئلہ 128
فقہ مین کتانجس العین نہیں 128
حنفی مذہب کاپانچواں عجیب مسئلہ 130
معارضہ کچھ نہیں 131
بخاری پر اعتراض کرنےوالا جہنمی ہے 132
مولف کےبے ہودہ خیالات 133
حنفی شافعی کی مورچہ بندی 134
ہماری منشاء 135
امام ابوحنیفہ  کےمذہب پر حنفی نہیں 135
حنفی مذہب کی فقہ کےاورمسائل 136
کج بحشی 137
حضرت پیران کےنزدیک حنفی اہل سنت نہیں 139
علامت اہل بدعت 140
پیران  پیر کےنزدیک ناجی جماعت اہلحدیث ہے 140
پیران پیر کی نماز 142
تفسیر مظہری کامطلب 143
رائے قیاس کی تردید 144
رائے قیاس کےرد کی بہترین دلیل 145
ردرائے میں فیصلہ فاروقی 146
رائے قیاس کی تردید کی حدیثیں 147
رائے کارد اصول فقہ سے 148
رائے کارد امام ابو حنیفہسے 148
حنفی مذہب کےپانچ مسائل جوخلاف عقل ونقل ہیں 149
قیاسی بچہ 149
قیاسی اسلام 151
قیاس مذہب کی نماز کانقشہ 153
مولف کاجھوٹ 157
حنفی حضرت عبداللہ  کی نہیں مانتے 158
تقلید کےکملے میں قربانی 159
تقلید کاشرک ہونا 159
مولف کی قلعی کھل گئی 160
صبح کی دوسنتوں کےبعد لیٹنا 161
لیٹنے کاحکم حضور ﷺ 162
سنت کی توہین کفر ہے 162
حنفی دوستو 164
تردید بدعت 164
حضرت عبداللہ کانسیان 165
ابن مسعود اورحنفی 166
تحسین ترمذی ؓ 167
مولف کی محدثین سےدشمنی 168
رفیع الیدین نہ کرناثابت نہیں 168
دروازہ علم کی حدیث 169
سہوونسیان 169
مخفیات صحابہ ؓ 170
امام ابوحنیفہ ؓبہت سےمسائل سے بےخبر تھے 171
حنفی مذہب اورحضرت علی ؓ 172
حسن حدیث کی تعریف 172
چاروں امام اور اہلحدیث 173
صحابہؓ کی تقلید 173

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.4 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like