مشکوۃ المصابیح مع الاکمال فی اسماء الرجال جلد اول

مشکوۃ المصابیح مع الاکمال فی اسماء الرجال جلد اول

 

مصنف : ولی الدین الخطیب التبریزی

 

صفحات: 721

 

مشکوٰۃ المصابیح  کی ایک  معروف کتاب ہے۔ جسے  اس کی تالیف کے دور سے ہی اس قدرشرفِ قبولیت حاصل ہے  کہ بہت سے لوگوں نے اس کی شروحات ،تعلیقات اور حواشی لکھے حتی خود مصنف کے استاذ محترم  نے بھی اپنے لائق  شاگرد کی تالیف کی ایک جامع شرح قلمبند فرمائی۔ یہ اعزاز بہت ہی کم لوگوں حاصل ہوا ہوگا۔’’مشکوٰۃ المصابیح‘‘ دراصل دوکتابوں کا مجموعہ ہے ایک کا نام مصابیح السنہ اور دوسری کا  نام مشکوٰۃ ہے۔کتبِ حدیث کےمجموعات میں اس کا نام سر فہرست ہے او ربہت سے دینی میں یہ  کتاب شاملِ  نصاب ہے ۔اس لیے  بہت سے اہل نے  اس کی عربی ، میں شروحات اور حواشی  لکھے ہیں ۔ صاحب  مشکوٰۃ نے  مشکوٰۃ کے راویوں اورمخرجین کے علاوہ ااحادیث کےضمن میں آنے والی شخصیات کا بھی ایک الگ کتاب میں بالاختصار تذکرہ کیا ہے  جس کا نام ’’ الاکمال فی اسماء الرجال‘‘ہے مدارسِ اسلامیہ میں پڑھائے جانے والے درسی نسخہ کےآخر میں یہ کتاب مطبوع ہے ۔مشکوٰۃ پڑھنے والے ہر شخص کےلیے  ’’الاکمال فی اسماء الرجال‘‘ کاپڑھنا  از حد ضروری ہے۔زیر تبصرہ  ’’مشکوٰۃ المصابیح‘‘ کے کے فرائض پروفیسر ابوانس نے سرانجام دئیے ہیں۔اور  انتہائی سلیس اور رواں پوری  احیتاط کےساتھ کیاہے۔اس ترجمہ کی  ثانی شارح صحیح بخاری ،مفتی جماعت    شیخ الحدیث حافظ عبدالستار حماد نے  انتہائی  ذمہ داری سے   ادا کی  ہے۔ اور کی تخریج وتحقیق کا فریضہ عصر ِحاضر کےعظیم محقق علامہ حافظ زبیر علی زئی نے عرق ریزی سے سرانجام دیا ہے ۔اوراس  میں  شامل اشاعت  الاکمال کاترجمہ معروف سکالر ومضمون نگار ،مترجم کتب کثیرہ  پروفیسر ابو حمزہ سعیدمجتبیٰ السعیدی (سابق استاذ جامعہ لاہورالاسلامیہ ،ورکن مجلس ادارت ماہنامہ  محدث،لاہور) کےقلم ہوا ہے  ۔کتاب  ہذا پر مذکورہ  معروف  علمی  شخصیات  کے کام کی وجہ  سے زیر ایڈیشن منفرد خصوصیات کا حامل ہے ۔ تعالیٰ اس کتاب کےمصنف،مترجم، محقق ،ناشرین اور  کتاب کو تیار کرنے والے دیگر اہل کی  کاوشوں کو شرفِ قبولیت سے  نوازے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 7
حر ف اول 9
مقدمہ از : حافظ زبیر علی زئی 12
مقدمہ از: حافظ عبد الستار الحماد 14
مقدمہ از : امام خطیب تبریزی 28
کتاب الایمان 31
کبیر گناہوں اور نفاق کی علامتوں کا بیان 49
باب وسوسہ کےبیان میں ہے 54
پر ایمان لانے کا بیان 59
عذاب قبر کے اثبات کا بیان 75
کتاب وسنت کے ساتھ تمسک اختیار کرنے کا بیا ن 83
کتاب العلم 102
اور اس کی فضیلت کا بیان 102
کتاب الطہارۃ 124
وجوب کے اسباب کا بیان 130
قضائے حاجت کےآداب کا بیان 138
کے طریقوں کا بیان 152
غسل کا بیان 161
جنبی شخص سے میل جول رکھنے اور اس کے لیے مباح امورکا بیان 167
پانی کے کا بیان 173
نجاست دور کرنے کا بیان 178
موزوں پر مسح کرنے کا بیان 184
تیمم کا بیان 187
غسل مسنون کا بیان 191
حیض کا بیان 194
مستحاضہ کا بیان 198
کتاب الصلاۃ 201
کے اوقات کا بیان 206
تعجیل کا بیان ؍ اول وقت نماز پڑھنے کا بیان 210
کا بیان 219
اذان کا بیان 223
اذان دینے اور اذان کا جواب دینے کی فضیلت 228
اذان کے بعض کا بیان 235
مساجد او رنماز پڑھنے کے مقامات کا بیان 239
ستر کا بیان 257
سترہ کا بیان 262
پڑھنے کا بیان 267
تکبیر تحریمہ کے بعد پڑھی جانے والی چیزوں کا بیان 275
میں قراءت کا بیان 280
رکوع کا بیان 293
سجود اور ان کی فضیلت کا بیان 299
تشہد کا بیان 304
نبی ﷺ پر درود پڑھنے اور اس کی فضیلت کا بیان 308
تشہد کی کا بیان 314
کے بعد ذکر کا بیان 319
دوران ناجائز اور مباح اعمال کا بیان 326
( میں ) بھول جانے کا بیان 336
سجدہ تلاوت کا بیان 340
کے لیے ممنوع اوقات کا بیان 344
جماعت اوراس فضیلت کابیان 350
صفیں برابر کرنے کا بیان 359
( میں ) کھڑے ہونے کی جگہ کا بیان 365
کا بیان 369
امام کی ذمہ داری کا بیان 373
مقتدی کے لیےامام کی متابعت اور حکم مسبوق کا بیان 376
دومرتبہ پڑھنے والے آدمی کا بیان 382
سنتوں اور ان کی فضیلت کابیان 386
نماز کا بیان 394
نمازتہجد کے اذکار 402
عمل میں میانہ روی کا بیان 412
وتر کا بیان 416
قنوت کا بیان 425
ماہ کے قیام کا بیان 428
چاشت کابیان 433
نفل کا بیان 437
تسبیح کا بیان 440
نماز کا بیان 442
جمعہ کا بیان 448
وجوب جمعہ کا بیان 454
نظافت اور اول وقت آنے کا بیان 457
خطبہ اور کا بیان 462
خوف کا بیان 267
نما عیدیں کا بیان 471
کابیان 478
عتیرہ کا بیان 485
خسوف 487
سجدہ شکر کا بیان 492
نماز کا بیان 494
آندھیوں کا بیان 499

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
17.4 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply