مشکوۃ المصابیح مع الاکمال فی اسماء الرجال جلد دوم

مشکوۃ المصابیح مع الاکمال فی اسماء الرجال جلد دوم

 

مصنف : ولی الدین الخطیب التبریزی

 

صفحات: 734

 

مشکوٰۃ المصابیح  کی ایک  معروف کتاب ہے۔ جسے  اس کی تالیف کے دور سے ہی اس قدرشرفِ قبولیت حاصل ہے  کہ بہت سے لوگوں نے اس کی شروحات ،تعلیقات اور حواشی لکھے حتی خود مصنف کے استاذ محترم  نے بھی اپنے لائق  شاگرد کی تالیف کی ایک جامع شرح قلمبند فرمائی۔ یہ اعزاز بہت ہی کم لوگوں حاصل ہوا ہوگا۔’’مشکوٰۃ المصابیح‘‘ دراصل دوکتابوں کا مجموعہ ہے ایک کا نام مصابیح السنہ اور دوسری کا  نام مشکوٰۃ ہے۔کتبِ حدیث کےمجموعات میں اس کا نام سر فہرست ہے او ربہت سے دینی میں یہ  کتاب شاملِ  نصاب ہے ۔اس لیے  بہت سے اہل نے  اس کی عربی ، میں شروحات اور حواشی  لکھے ہیں ۔ صاحب  مشکوٰۃ نے  مشکوٰۃ کے راویوں اورمخرجین کے علاوہ ااحادیث کےضمن میں آنے والی شخصیات کا بھی ایک الگ کتاب میں بالاختصار تذکرہ کیا ہے  جس کا نام ’’ الاکمال فی اسماء الرجال‘‘ہے مدارسِ اسلامیہ میں پڑھائے جانے والے درسی نسخہ کےآخر میں یہ کتاب مطبوع ہے ۔مشکوٰۃ پڑھنے والے ہر شخص کےلیے  ’’الاکمال فی اسماء الرجال‘‘ کاپڑھنا  از حد ضروری ہے۔زیر تبصرہ  ’’مشکوٰۃ المصابیح‘‘ کے کے فرائض پروفیسر ابوانس نے سرانجام دئیے ہیں۔اور  انتہائی سلیس اور رواں پوری  احیتاط کےساتھ کیاہے۔اس ترجمہ کی  ثانی شارح صحیح بخاری ،مفتی جماعت    شیخ الحدیث حافظ عبدالستار حماد نے  انتہائی  ذمہ داری سے   ادا کی  ہے۔ اور کی تخریج وتحقیق کا فریضہ عصر ِحاضر کےعظیم محقق علامہ حافظ زبیر علی زئی نے عرق ریزی سے سرانجام دیا ہے ۔اوراس  میں  شامل اشاعت  الاکمال کاترجمہ معروف سکالر ومضمون نگار ،مترجم کتب کثیرہ  پروفیسر ابو حمزہ سعیدمجتبیٰ السعیدی (سابق استاذ جامعہ لاہورالاسلامیہ ،ورکن مجلس ادارت ماہنامہ  محدث،لاہور) کےقلم ہوا ہے  ۔کتاب  ہذا پر مذکورہ  معروف  علمی  شخصیات  کے کام کی وجہ  سے زیر ایڈیشن منفرد خصوصیات کا حامل ہے ۔ تعالیٰ اس کتاب کےمصنف،مترجم، محقق ،ناشرین اور  کتاب کو تیار کرنے والے دیگر اہل کی  کاوشوں کو شرفِ قبولیت سے  نوازے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
کتاب الدعوات 11
عزو جل کے ذکر اور اس کے تقرب کا بیان 20
تعالیٰ کےناموں کا بیان 30
تسبیح ، تحمید ،تہلیل اور تکبیر کےثواب کا بیان 34
استغفار و کا بیان 44
رحمت باری تعالیٰ کی وسعت کا بیان 58
صبح وشام اور سوتے وقت کے اذکار کا بیان 64
مختلف اوقات کی دعاؤں کا بیان 77
پناہ مانگنے کا بیان 90
جامع دعاؤں کا بیان 97
کتاب المناسک 105
احرام تلبیہ کا بیان 114
قصہ حجۃ الوداع 118
مکہ میں داخل ہونے او رطواف کرنے کے کا بیان 126
وقوف عرفات کا بیان 134
عرفات او رمزدلفہ سے واپسی کا بیان 138
کنکریاں مارنے کا بیان 142
کا بیان 145
سرمنڈانے کا بیان 150
گزشتہ باب کے متعلقات کا بیان 153
کے دن خطبہ دینے، ایام تشریق میں کنکریاں مارنے اور وداع کا بیان 155
احرام والا کن چیزوں سےاجتناب کرے 161
شکار کرنے سے اجتناب کرے 166
سے منع کیے جانے اور حج کے فوت ہوجانے کا بیان 170
حرمت مکہ ، تعالیٰ اس کی حفاظت فرمائے 173
حرمت مدینہ کا بیان ، تعالیٰ اس کی حفاظت فرمائے 177
کتاب البیوع 186
کسب اور طلب حلال کا بیان 186
معاملہ کرنے میں نرمی کرنے کا بیان 195
اختیار کا بیان 198
کا بیان 200
ممنوعہ بیوع ( تجارت) کا بیان 207
مشروط کا بیان 217
بیع سلم اوررہن کا بیان 221
ذخیرہ اندوزی کا بیان 223
افلاس او رمہلت دینے کا بیان 225
شراکت او روکالت کا بیان 234
غصب کرنے اور مستعار لینے کا بیان 237
شفعہ کا بیان 244
مساقات اور کا بیان 247
اجارہ کا بیان 250
بنجر زمین کو آباد کرنے اور پانی کی باری کا بیان 253
عطیات کا بیان 258
گزشتہ باب کے متعلقات کا بیان 260
لقطہ کابیان 265
کتاب الفرائض 268
وصیتوں کا بیان 276
کتاب النکاح 280
جس کو پیغام دیا جائے اسے دیکھنے اورپردہ کی چیزوں کا بیان 285
میں ’’ولی‘‘ ہونے اورعورت سے اجازت طلب کرنے کا بیان 292
اعلان نکاح ، خطبہ ؍منگنی اور شرط کا بیان 296
محرمات کا بیان 303
مباشرت کا بیان 310
گزشتہ باب کے متعلقات کا بیان 314
مہر کا بیان 316
کا بیان 319
باری کی تقسیم کا بیان 324
بیویون کے ساتھ رہن سہن اورہر ایک کے کا بیان 327
خلع اور کا بیان 338
جس عورت کو تین طلاقیں دی جائیں اس کا بیان 344
گزشتہ باب کے متعلقات کا بیان 347
لعان کا بیان 348
عدت کا بیان 356
استبراء کا بیان 361
نان نفقہ اور مملوک کا بیان 363
چھوٹے لڑکے کی عمر بلوغت اور کم میں اس کی تربیت کا بیان 371
کتاب العتق 374
مشترکہ غلام کو آزاد کرنے ، قریبی شخص کو خریدنے اور مرض میں آزاد کرنے کا بیان 377
قسموں اور نذروں کا بیان 382
نذوروں کا بیان 387
کتاب القصاص 393
دیتوں کا بیان 404
ایسے قصور اور خطائیں جن پر دیت نہیں 412
قسم کا بیان 418
مرتدوں اور فساد پھیلانے والوں کوقتل کرنے کا بیان 420
کتاب الحدود 427
چوروں کےہاتھ کاٹنے کا بیان 440
حدود کےبارے میں شفارش کرنے کا بیان 445
شراب نوشی پر حد قائم کرنے کا بیان 447
جس شخص پر حد قائم کی جائے اس پر بددعا کرنے کی ممانعت کا بیان 451
تعزیر کا بیان 454
شراب اور شراب نوش کی وعید کابیان 456
کتاب الامارۃ والقضاء 462
اس بات کا بیان کہ حکام   کو رعایا پر آسانی کرنی چاہیے 478
حکمرانی کرنے اور اس سے ڈرنے کا بیان 481
حکمرانوں کے اور ان کے تحائف کا بیان 486
فیصلوں اور گواہیوں کا بیان 490
کتاب الجہاد 498
آلات یتار کرنے کا بیان 520
کا کا بیان 528
کفار کےنام لکھنے اور انہیں کی طرف دعوت دینے کا بیان 536
میں قتال ( کے اجر و ثواب ) کا بیان 541
قیدیوں کے حکم کا بیان 547
امان دینے کا بیان 555
مال غنیمت کی تقسیم اور اس میں خیانت کرنے کا بیان 558
جزیہ کا بیان 575
یہودیوں کو جزیرۂ سے نکالنے کا بیان 583
مال فے کا بیان 586

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
17.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply