مولانا ابو الکلام آزاد کی قرآنی خدمات ( جدید ایڈیشن )

مولانا ابو الکلام آزاد کی قرآنی خدمات ( جدید ایڈیشن )

 

مصنف : افضل قریشی

 

صفحات: 225

 

مولانا ابو الکلام11نومبر1888ء کو پیدا ہوئے اور 22 فروری1958ءکو وفات پائی۔ کا اصل نام محی الدین احمد تھا۔آپ کے والد بزرگوارمحمد خیر الدین انہیں فیروزبخت (تاریخی نام) کہہ کر پکارتے تھے۔ آپ مکہ معظمہ میں پیدا ہوئے۔ والدہ کا تعلق مدینہ سے تھا ۔سلسلہ نسب شیخ جمال الدین سے ملتا ہے جو اکبر اعظم کے عہد میں آئے اور یہیں مستقل سکونت اختیار کرلی۔1857ء کی جنگ میں آزاد کے والد کو ہندوستان سے ہجرت کرنا پڑی کئی سال میں رہے۔ مولانا کا بچپن مکہ معظمہ اور میں گزرا ۔ابتدائی والد سے حاصل کی۔ پھر جامعہ ازہرمصر چلے گئے۔ چودہ سال کی عمر میں علوم مشرقی کا تمام نصاب مکمل کر لیا تھا۔مولانا کی ذہنی صلاحتیوں کا اندازہ اس سے ہوتا ہے کہ انہوں نے پندرہ سال کی عمر میں ماہوار جریدہ لسان الصدق جاری کیا۔ جس کی مولانا الطاف حسین حالی نے بھی بڑی تعریف کی۔ 1914ء میں الہلال نکالا۔ یہ اپنی طرز کا پہلا پرچہ تھا۔ ۔ مولانا ایک نادر روزگار شخصیت تھے ۔ اور تعالیٰ نے ان کی ذات میں ایسے اوصاف ومحاسن جمع کردیے تھےکہ انہوں نے زندگی کے ہر دائرہ میں بلند مقام حاصل کیا۔مولانا وفضل کے اعتبار سے ایک جامع اور ہمہ گیر شخصیت تھے ۔مولانا ابو الکلام آزاد کو قدرت نے فکر ونظر کی بے شمار دولتوں ، علم وفضل کی بے مثال نعمتوں اور بہت سے اخلاقی کمالات سے نوازا تھا۔ بر صغیر پاک وہند میں موصوف ایک ایسی شخصیت ہیں جن پر سب سے زیادہ لکھا گیا ہے۔ زیرتبصرہ کتا ب’’ مولاناابو الکلام کی قرآنی خدمات ‘‘ کی مرتب شدہ ہے ۔موصوف نے مولانا ابو الکلام کی ترجمان القرآن ، ان کےترجمہ اورالبلاغ والھلال میں ان کے قرآن مجید کےمتعلق تحریر کردہ کے متعلق جن صاحب قلم حضرات نےمضامین تحریر کیے تھے اور مختلف رسائل وجرائد میں میں طبع بھی ہوئے مرتب نےا ن تمام کو اس مجموعہ میں یکجا کردیا ہے۔ یہ مجموعہ 13 مختلف اہل قلم کے مضامین کا مجموعہ ہے ۔ان مضمون نگاروں میں معروف مؤرخ اور مولانا اکبر آبای کے مولانا ابوالکلام کی کےمتعلق تحریر کرد ہ وتجزیہ پر مشتمل بھی شامل ہیں ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 7
مولانا آزاد کی ترجمانی و القرآن 9
آزاد کے کی اہمیت 29
مولانا ابو الکلام آزاد کا تفسیری 41
ترجمان القرآن 59
63
مولانا آزاد اور 71
101
2 115
اور مولانا ابو الکلام آزاد کی تفسیروں کا تقابلی مطالعہ 125
مولانا ابو الکلام آزاد کا تصور وحدت اور اس کا مآخذ 167
ایک مطالعہ 193
کا اسلوب 205

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.9 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...