نبی رحمت ﷺ اپنے گھر میں

نبی رحمت ﷺ اپنے گھر میں

 

مصنف : حافظ ثناء اللہ خاں

 

صفحات: 387

 

اللہ رب العزت نے امت محمدیہ کی رہنمائی کے لیے انہی میں سے ایک نبی کومبعوث فرمایا جن کی زندگی ہمارے لیے بہترین نمونہ ہے اور اس بات کا اعلان خود اللہ رب العزت نے سورۃ الممتحنہ میں فرمایا۔ اللہ کے نبیﷺ نے ہمیں زندگی کے ہر شعبے سے متعلقہ رہنمائی دی وہ شعبہ چاہے معاشی ہو‘ سیاسی ہو یا معاشرتی۔ انسان کے لیے گھر سکون اور راحت کا منبع ہوتا ہے‘ بلکہ ابدی سعادت ایک پر سکون ازدواجی گھونسلے کی مرہون منت ہے اورآج ہم میں سے کون سا بد نصیب ہے جو اپنا پر سکون گھر آباد کرنا اور اپنی ہم مزاج بیوی کی زلفوں کے سائے میں سکون حاصل کرنا اور ایسی نیک اورلاد کا خواہش مند نہ ہو جسے دیکھ کر آنکھوں کو تسکین اور ٹھنڈک ہو‘ ایسا گھر اور ماحول تب ہی میسر ہو گا جب ہم نبیﷺ کی بتائی گئی تعلیمات کو خود سیکھیں اور اپنائیں۔زیرِ تبصرہ کتاب  خاص اسی موضوع پر ہے جس میں نبیﷺ کی گھریلو زندگی کو بیان کیا گیا ہے کیونکہ وہی ہمارے رول ماڈل ہیں اور ہمارے لیے بہترین نمونہ ہیں۔ اللہ کے نبیﷺ گھرانے تمام حوادث وواقعات ومشکلات کے باوجود ہر مردوزن کے لیے بہترین نمونہ ہیں جنکو اس کتاب کی زینت بنایا گیا ہے اور علمی زندگی کی چند جھلکیاں اس کتاب میں دکھائی گئی ہیں۔ اور ان قصص وحالات کو بیان کرنے کا مقصد معاشرے میں امن وچین اور پر سکون ماحول کو پیدا کرنا ہے۔حوالہ جات سے کتاب کو مزین کیا گیا ہے۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ نبی رحمتﷺ اپنے گھر میں ‘‘ ابو انیس حافظ ثناء اللہ خان کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 8
اندریں حالات 14
رسول اللہ ﷺ اپنےگھرمیں 16
آل ہاشم کانیاسربرہ 22
خدیجہ ؓکےگھر میں 43
غارثور میں جلوہ افروزی 64
ام معبد کےگھر میں 70
رسول اللہ ﷺ ابوایوب انصاری کےگھر میں 72
امہات المومنین کےگھر وں میں نبی ﷺ کی آمد 80
سیدہ عائشہ ؓ کےگھرمیں 84
مدینہ منورہ کی فضائیں مکدرہوگئیں 104
سیدہ ام سلمہ ؓکےگھرمیں 111
آپﷺ کی تیسری بیوی ام سلمہ ؓکےحالات 114
سیدہ زینب بنت خزیمہ ؓکےگھرمیں 118
سیدہ زینب بنت جحش ؓکےگھرمیں 125
سیدہ ریحانہ کےگھرمیں 127
جویرہ ؓکےگھرمیں 129
سیدہ زینب بنت جحش ؓکےگھر میں 134
سیدہ ماریہ ؓکےگھرمیں میں 143
سیدہ ام حبیبہ ؓبنت ابی سفیان ؓ 146
سیدہ صفیہ ؓکےگھرمیں 154
سیدہ میمونہ ؓکےگھرمیں 162
دیگرخواتین جوآپ ﷺ کی زندگی میں آئیں لیکن 164
رسول اللہ ﷺ اپنی ازواج کےساتھ کیسےزندگی بسر 166
رسول اللہ ﷺ اپنی اولاد کےگھرمیں 176
آپﷺ اپنی بیٹیوں کےساتھ 186
رقیہ اورام کلثوم ؓکےمختصرحالات زندگی 186
سیدہ زینب ؓ 190
فاطمۃ الزہرہؓ 198
رسول اللہ ﷺ بچوں کے درمیان 208
سیدہ ام امامہ بنت ابی العاصؓ 213
الحسن والحسین ؓ 213
سیدہ اسامہ بنت زید 219
رسول اللہ ﷺ کےاپنی بیویوں کی سابقہ اولاد سےحسن سلوک کے نمونے 222
رسول اللہ ﷺ اپنےرشتہ داروں کےدرمیان 225
سیدہ فاطمہ بنت اسد ؓ 229
سیدنا عباس ﷜ 230
سیدنا علی بن ابی طالب ﷜ 232
سیدنا حمزہ بن عبدالمطلب ﷜ 234
سیدنا عبداللہ بن عباس ﷜ 236
سیدنا جغفر بن ابی طالب ﷜ 237
سیدنا ابوسفیان بن حارث ﷜ 239
سیدہ ام ہانی ؓ 241
آل حلیمہ ؓ 241
ابولہب کی لونڈی ثوبیہ 245
سیدہ ام حرام بنت ملحان ؓ 246
رسول اللہ ﷺ اپنے اصحابہ ﷢کےگھروں میں 248
خادموں کاساتھ نبی ﷺ کابرتاؤ 254
ام ایمن ؓ 254
سیدنا انس بن مالک ؓ 257
سیدنا ثوبان ﷜ 260
سیدنا حسنین ﷜یہ نبی ﷺکے وضو وغیرہ کی خدمت بجالاتےتھے 261
سیدنا شقران ﷜ 261
سیدنا بکیر بن شداخ ﷜ 262
سیدنا ربیعہ بن کعب الاسلمی ﷜ 262
سیدہ بریرہ﷜ 264
سیدنا ابوحذیفہ ﷜ 264
دیگر غلاموں کاتذکرہ 265
نبی رحمت ﷺ اپنے پڑوسیوں کےگھروں میں 267
خانہ رسول اللہ ﷺ کےمحاسن 271
نبی ﷺکےگھرانوں کےدوسری خصوصیت پیارمحبت 290
امانت ودیانت 282
الوفا 294
آداب اخلاق 299
اہل خانہ کی خدمت اورآپ ﷺ کی تواضع کےچند نمونے 308
خوشبو اورصفائی 315
رحمت ومحبت 317
عبادات واذکار 322
نیکی کاحکم دینااوربرائی سےروکنا 339
وقارمتانت کااالتزام اورلہوولعب سےاجتناب 342
علم ورشد 345
احترام وانسانیت 353
عدل اونصاف 356
دکھوں اورغموں سےبھراہواگھرانہ 358
بعدازاں 359
رسول اللہﷺ کےگھرمیں آپ ﷺکےآخری ایام کیسے گزرے؟ 364
رسول اللہ ﷺ کےجسمانی اوصاف 376
رسول اللہ ﷺکےاخلاق حسنہ کی ایک جھلک 378
رسو ل اللہ ﷺ کی گھریلوزندگی 381

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like