نگارشات ڈاکٹر محمد حمید اللہ جلد دوم

نگارشات جلد دوم

 

مصنف :

 

صفحات: 691

 

ڈاکٹر محمد حمید اللہ (پیدائش: 9فروری 1908ء، انتقال: 17 دسمبر 2002ء) ڈاکٹر حمید اللہ ﷫ ایک بلند پایا عالم دین ، مایہ ناز محقق، دانشور اور مصنف تھے  جن کے قلم  سے علوم قرآنیہ ، نبویہ اور پر  195 وقیع کتابیں اور 937 کے قریب نکلے ۔ڈاکٹر صاحب دان اور دانشور تھے اور بین الاقوامی کے ماہر سمجھے جاتے تھے۔ تاریخ ، پر اعلٰی تحقیق، فرانسیسی میں ترجمہ اور مغرب کے قلب میں ترویج کا اہم فریضہ نبھانے پر آپ کو عالمگیر شہرت ملی۔ آپ جامعہ عثمانیہ سے ایم۔اے، ایل ایل۔بی کی ڈگریاں حاصل کرنے کے  بعد  اعلیٰ و کے لیے پہنچے۔ بون یونیورسٹی (جرمنی)  سے ڈی فل اور سوربون یونیورسٹی (پیرس)سے  ڈاکٹریٹ کی  ڈگری  حاصل کی ۔ ڈاکٹر صاحب کچھ عرصے تک جامعہ عثمانیہ حیدر آباد میں پروفیسررہے۔ یورپ جانے کے بعد جرمنی اور فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی تدریسی انجام دیں۔ فرانس کے نیشنل سنٹر آف سائینٹیفک ریسرچ سے تقریباً بیس سال تک وابستہ رہے۔ علاوہ ازیں یورپ اور ایشیا کی کئی یونیورسٹیوں میں آپ کے توسیعی کا سلسلہ بھی جاری رہا۔ڈاکٹر مرحوم  نے اپنی پوری زندگی تصنیف وتالیف کے کاموں کے لیے وقف کیے رکھی بالآخر 95 برس کی عمر پاکر  17؍دسمبر 2002ء کو فلوریڈا (امریکہ) میں  اپنے خالق حقیقی سے جاملے ۔ان کے سانحۂ ارتحال کے بعد اہل  دانش  نے ان کی خدمت میں گلہائے عقیدت نچھاور کیے اور موصوف کی زندگی  کی مختلف جہتوں پر اپنی اپنی بساط کےمطابق داد تحقیقی دی ۔ بعض اداروں  کی طرف سے  ان کی خدمات کےاعتراف میں  رسائل وجرائد کے خاص نمبر بھی شائع کیے ۔ تعالیٰ مرحوم  کو جوارِ رحمت میں جگہ دے ۔آمین زیر کتاب ’’ نگارشاتِ  ڈاکٹر محمد حمید اللہ ‘‘ محمد عالم  مختارِ حق  کی مرتب شدہ  ہیں  مرتب موصوف نے  ڈاکٹر حمید مرحوم کےمضامین ومقالات کو  موضوعات کے   حساب سے مرتب کر کے  دو دجلد میں  تقسیم کیا ہے موضوعاتی عناوین حسب ذیل ہیں۔،سیرت،،اکابرین، تاریخ، قانون، خطۂ عرب، مستشرقین، ادب، وغیرہ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
مجید منزل بہ منزل 13
مجید کے ترجمے 94
اور کا کلام 110
ہجرت 123
عہد نبوی کا نظام 138
اطلبو العلم ولو بالصین 159
اکابرین
بن ابی طالب 165
206
مولوی عبد الحق کی یاد میں 210
فلاحی ریاست کا قیام 217
شہری مملکت مکہ 228
عدل گستری اپنے آغاز میں 271
مرکزی اور شخصی 300
تالیف قلبی 305
تصادم کا تصور اور عمل 311
سہر سویز کا پرواجیکٹ حضرت عمرؓ کے زمانے میں 333
جاہلیت کے معاشی نظام کا اثر 338
حبشی تعلقات اور مکاتبیب نبویﷺ 356
دنیا کا سب سے پہلا تحریری دستور 382
اولین مساجد 406
الاخبار الطوال ازدنیوری 413
ہجری اور مسلمانوں میں ایک دن منانے کا 494
خود نوشت
پچیس سال پہلے کی باتیں 505
میری اور مطالعاتی زندگی 510
مکاتیب 515

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2

You might also like
Leave A Reply